کامن ویلتھ پاور لفٹنگ ; نوح بٹ نے دوسرے مقابلے کا پہلا گولڈ میڈل جیت لیا


کامن ویلتھ پاور لفٹنگ :نوح بٹ نے دوسرے مقابلے کا پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

ساوتھ افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں کامن ویلتھ پاور لفٹنگ کے مقابلے جاری ہیں۔

پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے دوسرے مقابلے کا پہلا گولڈ میڈل جیت لیا ،نوح دستگیر بٹ نے سکواڈ کیٹیگری میں 340 کلوُوزن اٹھا کر گولڈ میڈل حاصل کیا، نوح دستگیر بٹ کے مجموعی گولڈ میڈل کی تعداد4 ہوگئی ۔

خیال رہے کہ اس سے قبل جنوبی افریقا میں جاری کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے نوح بٹ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے3گولڈ اور ایک برانز میڈل اپنے نام کیا تھا۔

نوح بٹ نے 120 کلوگرام کیٹیگری میں پاور لفٹنگ کے نئے کامن ویلتھ چیمپئن کا ٹائٹل حاصل کیا، ا نہوں نے سکواٹ کیٹیگری میں 370 کلوگرام کا وزن اٹھا کر گولڈ میڈل جیتا، جبکہ بینچ پریس میں انہوں نے 210 کلوگرام کا وزن اٹھا کر ایک اور گولڈ میڈل اپنے نام کیا.

نوح بٹ نے ڈیڈ لفٹ کی کیٹیگری میں 280 کلوگرام وزن اٹھا کر برانز میڈل بھی حاصل کیا،اوپن کیٹیگری میں نوح بٹ نے مجموعی طور پر 860 کلوگرام کا وزن اٹھا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam