داؤد اسپورٹس پی سی بی ریجنل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

داؤد اسپورٹس پی سی بی ریجنل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔

بلال فرینڈز کلب کو شکست کا سامنا

طحٰہ وقار کی ہیٹ ٹرک، نوید خان اور مبشر نواز کی نصف سینچریاں۔

لیفٹ أرم لیگ اسپینر، طحٰہ وقار کی ہیٹ ٹرک، 28 رنز 4 اوٹ۔

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام منعقدہ پی سی بی ریجنل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ پہلے کوارٹر فائنل میں داؤد اسپورٹس نے بلال فرینڈز کرکٹ کلب کو باآسانی 104 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا

جہاں آج داؤد اسپورٹس کا مقابلہ پاکستان کرکٹ کلب سے ہوگا کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں داؤد اسپورٹس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ مقررہ 40 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 217 رنز اسکور کئے

نوید خان نے ناقابل شکست 59 رنز ، مبشر نواز نے 59 رنز ، وہاج ریاض نے 31 رنز اور سہیل خان نے 21 رنز اسکور کئے بلال فرینڈز کرکٹ کلب کی جانب سے جنید الیاس ، سیف اللّٰہ اور زوہیب عابد نے دو دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا

ہدف کے تعاقب میں بلال فرینڈز کرکٹ کلب کی پوری ٹیم 26۰5 اوورز میں 113 رنز بناکر آوٹ ہوگئی آصف خان نے 35 رنز اور زوہیب عابد نے 21 رنز اسکور کئے

داؤد اسپورٹس کی جانب سے لیفٹ آرم لیگ اسپینر طحٰہ وقار نے ہیٹ ٹرک سمیت 28 رنز دیکر چار کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ذاکر ملک نے دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا

ایمپائرنگ کے فرائض محمد یونس اور عقیل عادل نے سرانجام دئیے جبکہ سید مجتبٰی عالم آفیشل اسکورر تھے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto