پاکستان کرکٹ کلب "پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ” کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان کرکٹ کلب نے داود اسپورٹس کو 173 رنز اور محمد حسین کرکٹ کلب نے ناظم آباد جیم خانہ بلیوز کو 83 رنز سے شکست دے کر فائنل میں اپنی راہ ہموار کر لی۔ توصیف صدیقی۔

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ کلب نے داود اسپورٹس کو 173 رنز سے محمد حسین کرکٹ کلب نے ناظم آباد جیم خانہ بلیوز کو 83 رنز سے شکست دیکر پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ (کراچی ریجن )کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

پہلے سیمی فائنل میں کے سی سی اے اسٹیڈیم پر پاکستان کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 40 اوورز میں 283 رنز بنائے ۔

انٹر نیشنل کرکٹر عثمان خان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 25 چوکوں 3 چھکوں کی مد د سے 124 ، خواجہ محمد نافع نے 2 چوکوں 3 چھکوں کی مد د سے 69، رمیز عزیز نے 3 چوکوں ایک چھکے کی مدد سے 47 اور دانش عزیز نے 18 رنز بنائے۔

طحہ وقار نے 44 رنز دیکر 3 اور جواد احمد نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ جواب میں داود اسپورٹس 113 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ ذاکر ملک نے 2 چوکوں 3 چھکوں کی مد د 42 اور نور ولی نے 25 رنز بنائے۔

دانش عزیز نے 26 رنز دیکر 3، جبکہ عارش علی خان اور محمد اصغر نے 2-2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ نیا ناظم آباد اسٹیڈیم پر کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں محمد حسین کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 40 اوووز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 226 رنز بنائے۔

خا ن شا ہ نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 3 چوکوں 5 چھکوں کی مد د سے 64، عاقب رضوی نے 2 چوکوں 3 چھکوں کی مد د سے 45 اور شہزر محمد نے 2 چوکوں 2 چھکوں کی مد د 43 رنز بنائے۔

قادر خان اور فواد خان نے 2-2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ جواب میں نا ظم اباد جیم خا نہ بلوز 143 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی. ظفر علی نے 33، قادر خان نے 28 اور کاشف خان نے 20 رنز بنائے۔ سہیل خان 15 اور نوید احمد نے 25 رنز دیکر 2-2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d