غازی آباد بھوانی ٹائیگرز نے پرو کرکٹ لیگ اپنے نام کرلی

غازی آباد بھوانی ٹائیگرز نے پرو کرکٹ لیگ اپنے نام کرلی

دبئی ; سپورٹس لنک : پرو کرکٹ لیگ 2024 کے فائنل میں غازی آباد بھوانی ٹائیگرز نے سہگل دہلی ڈیمنز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر چیمپیئن شپ اپنے نام کرلی۔

ٹاس جیت کر بھوانی ٹائیگرز نے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کا فائدہ جلد ہی اسے ملا۔ شہباز ندیم نے 4 اوورز میں صرف 14 رنز دیکر 3 وکٹیں حاصل کیں اور ٹائیگرز کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔

جیسے جیسے اننگز آگے بڑھی، رابن بسٹ اور شیوم شرما نے اسکور مستحکم کرنے کی کوشش کی ۔ بسٹ نے 29 گیندوں پر 39 رنز جبکہ شرما نے 35 گیندوں پر ناقابل شکست 48 رنز بنائے۔ تاہم ڈیمنز 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 148 رنز ہی بناسکے۔

جواب میں بھوانی ٹائیگرز نے تیزی سے ہدف کا تعاقب شروع کیا اوپنر وکاس سنگھ اور کپتان ہتیش شرما نے صرف 22 گیندوں پر 39 رنز کی شراکت قائم کی۔ ہتیش نے 16 گیندوں پر 40 رنز بنائے جس میں 6 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔

جس کے بعد پیٹر ٹریگو نے 32 گیندوں پر ناقابل شکست 59 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 7 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے جس کی بدولت ٹائیگرز نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بناکر میچ اور ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا اس وقت کھیل کی 21 گیندیں باقی تھیں۔

فرید آباد اسلیج ہیمرز نائٹس کے فیضان عالم سیزن کے دوران 12 وکٹیں حاصل کرکے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بالر رہے

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino