پاکستان بھر کی طرح پشاور میں بھی جوڈو کا عالمی دن جوش و جزبے سے منایا گیا

پاکستان بھر کی طرح پشاور میں بھی جوڈوکاعالمی دن جوش وجزبے سے منایا گیا،

قیوم سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ تقریب میں شرکاء نےکیک کاٹا

جوڈو کی فلاح و بہبود اور مثبت اثرات اجاگر کرنے کے لیے مردوخواتین کے انٹرڈسٹرکٹ مقابلےبھی منعقدکرائےگئے۔

   پشاور: غنی الرحمن 

پاکستان جوڈو فیڈریشن (PJF) اور اس سے منسلک یونٹس نے دنیابھرکی طرح پاکستان کےمختلف شہروں اورصوبائی دارلحکومت پشاورمیں بھی جوڈو کاعالمی دن انتہائی جوش۔وجزبے سے منایاگیا۔اس۔موقع۔پرجوڈو کے بانی جِگورو کانو شیہان کی سالگرہ کی مناسبت خصوصی طورپرکیک کاٹا۔

قیوم سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ اس پروقار تقریب کے مہمان خصوصی خیبرپختونخوا کے سیکرٹری اسپورٹس اور یوتھ افیئرز مطیع اللہ خان تھے، اس موقع پرپیر عبداللہ شاہ ایڈیشنل سیکرٹری اسپورٹس، ڈائریکٹر اسپورٹس خیبرپختونخوا سلیم رضا اور پاکستان جوڈوفیڈریشن کے سیکرٹری مسعوداحمد بھی موجودتھے۔

تقریب میں شرکاء نے پاکستان میں جوڈو کھیل کی ترقی اور گراس روٹس لیول پر باصلاحیت کھلاڑیوں کوسامنے انے۔پرخوشی کااظہارکرتے ہوئےاسے پاکستان جوڈوفیڈریشن کی کاوشوں کانتیجہ قراردیا۔

اسکے علاوہ مقررین نے جوڈو کھیل کی اہمیت وافادیت پربھی اظہارخیال کیا۔جس کا مقصد جسمانی، ذہنی، جذباتی اور سماجی بہتری کو فروغ دینا تھا، اور یہ پیغام دیا گیا کہ جوڈو نہ صرف جسمانی سرگرمی ہے بلکہ زندگی کے ہر پہلو پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔

خیبرپختونخوا میں عالمی جوڈو ڈے کے موقع پر 17ویں مردوں اور 10ویں خواتین انٹر ڈسٹرکٹ جوڈو چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا، جو کہ لالہ رفیق اسپورٹس ایرینا میں منعقد ہوئی۔

عالمی سطح پر شہرت رکھنے والی کھلاڑی ملائکہ نور اور محمد عباس بھی اس تقریب میں موجود تھے۔ ملائکہ نور حال ہی میں پہلی پاکستانی جونیئر کھلاڑی کے طور پر انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن (IJF) کے مقابلے میں شریک ہوئیں،

اورپاکستان کی نمائندگی بہترانداز میں۔کی۔جبکہ محمد عباس نے کوریا میں منعقدہ ایشین کیڈٹ اور جونیئر چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ PJF کے سیکرٹری جنرل مسعود احمد اور دیگر اہم عہدیداران اور کھلاڑیوں نے اس دن کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے تقریب میں اس دن کی اہمیت پرروشنی ڈالی۔

اس تقریب چمپئن شپ میں خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع سے مرد و خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ خواتین کی چیمپئن شپ میں ایبٹ آباد نے پہلی پوزیشن 85 پوائنٹس کے ساتھ حاصل کی جبکہ لکی مروت نے 60 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔

مردوں کی چیمپئن شپ میں قبائلی ضلع خیبر ضلع نے 93 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ پشاور 87 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر رہا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino