دورۂ متحدہ عرب امارات کے لیے پاکستان انڈر 19 اسکواڈ کا اعلان

دورۂ متحدہ عرب امارات کے لیے پاکستان انڈر 19 اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔

سعد بیگ کی زیرقیادت ٹیم دبئی میں 50 اوورز کی سہ فریقی سیریز میں حصہ لے گی۔

سیریز میں شریک دیگر ٹیمیں افغانستان اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔

پاکستان انڈر 19 ٹیم انڈر19 ایشیا کپ میں بھی حصہ لے گی۔

انڈر19 ایشیا کپ 30 نومبر سے 8 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔

لاہور، 8 نومبر۔ نوازگوھر پاکستان کرکٹ بورڈ نے 13 نومبر سے 8 دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والے 50 اوورز کی سہ فریقی سیریز اور اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔

اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2024 کے آخری ایڈیشن میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کی قیادت کرنے والے سعد بیگ کو 29 نومبر سے شروع ہونے والے ایشیا کپ کے لیے 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

سعد، علی رضا، ہارون ارشد، محمد ریاض اللہ، نوید احمد خان اور شاہ زیب خان سمیت چھ کھلاڑیوں نے جنوبی افریقہ میں ہونے والے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی جبکہ طیب عارف دوسرے کھلاڑی ہیں جو پاکستان انڈر 19 کے لیے کھیل چکے ہیں۔

قومی سلیکشن کمیٹی نے 120 کھلاڑیوں میں سے 15 رکنی اسکواڈ کو منتخب کرنے کے لیے ٹرائلز اور سلیکشن میچز کا انعقاد کیا تھا۔

سعد بیگ کی قیادت میں ٹیم 50 اوورز کی سہ فریقی سیریز میں شرکت کے لیے 9 نومبر کو لاہور سے متحدہ عرب امارات کے لیے روانہ ہوگی، جہاں وہ 13 نومبر کو افتتاحی میچ میں میزبان متحدہ عرب امارات کا مقابلہ کرے گی۔ ٹورنامنٹ ڈبل لیگ فارمیٹ پر کھیلا جائے گا جس کا فائنل 26 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

50 اوورز کے انڈر 19 ایشیا کپ میں، پاکستان انڈر 19 کو گروپ اے میں رکھا گیا ہے اور وہ ٹورنامنٹ کے اپنے پہلے میچ میں 30 نومبر کو بھارت سے مقابلہ کرے گی جس کے بعد دو اور چار دسمبر کو اس کا مقابلہ متحدہ عرب امارات اور جاپان سے ہوگا۔ سیمی فائنلز چھ دسمبر کو اور فائنل آٹھ دسمبر کو ہوگا۔

دورہ متحدہ عرب امارات کے لیے پاکستان انڈر 19 اسکواڈ:
سعد بیگ (کپتان، وکٹ کیپر) (کراچی)، عبدالسبحان (ایبٹ آباد)، علی رضا (سیالکوٹ)، فہم الحق (لاہور)، فرحان یوسف (لاہور)، ہارون ارشد (کراچی)، حسن خان (راولپنڈی) )، محمد احمد (لاہور)، محمد حذیفہ (بہاولپور)، محمد ریاض اللہ (ایبٹ آباد)، نوید احمد خان (کراچی)، شاہ زیب خان (ایبٹ آباد)، طیب عارف (سیالکوٹ)، عمر زیب (ایبٹ آباد) اور عثمان خان (فاٹا) )
محمد حذیفہ صرف سہ فریقی سیریز کے لیے اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
نان ٹریولنگ ریزرو۔
احمد حسین (پشاور) رضوان اللہ (کراچی)، محمد حذیفہ(بہاولپور)، اور یحییٰ بن عبدالرحمٰن ( لاہور)

پلیئر سپورٹ اسٹاف:
غلام علی (ہیڈ کوچ)، آغا صابر علی (اسسٹنٹ/ فیلڈنگ کوچ)، محمد علیم باجوہ (فزیو)، محمد طلحہ (انالسٹ )، ریحان ریاض (بولنگ کوچ) اور صبور احمد (ا سٹرنتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ)، سید نذیر احمد(میڈیا منیجر)

یو اے ای کے دورے کا شیڈول ۔
(سہ فریقی سیریز؛ تمام میچز آئی سی سی اکیڈمی، دبئی میں کھیلے جائیں گے)
13 نومبر – پاکستان بمقابلہ متحدہ عرب امارات پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے دس بجے
15 نومبر – پاکستان بمقابلہ افغانستان ۔ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے دس بجے۔
20 نومبر – پاکستان بمقابلہ افغانستان۔ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے دس بجے۔
22 نومبر – پاکستان بمقابلہ متحدہ عرب امارات ۔ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے دس بجے۔
26 نومبر – فائنل ۔پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے دس بجے۔

(اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ؛ گروپ اے کے میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے)
30 نومبر – پاکستان بمقابلہ انڈیا۔ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے دس بجے۔
2 دسمبرپاکستان بمقابلہ متحدہ عرب امارات ۔ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے دس بجے۔
4 دسمبر – پاکستان بمقابلہ جاپان پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے دس بجے۔
6 دسمبر – سیمی فائنل 1 (A1 بمقابلہ B2) اور سیمی فائنل 2 (B1 بمقابلہ A2) پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے دس بجے۔
8 دسمبر – فائنل ۔ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے دس بجے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport