ہاکی
آئی ایچ ایف نے نیشز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے میزبان کا اعلان کر دیا
آئی ایچ ایف نے نیشز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے میزبان کا اعلان کر دیا
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی جانب سے نیشز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے میزبان کا اعلان کر دیا گیا۔
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے مطابق ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں پندرہ سے اکیس جون تک نیشنز کپ کھیلا جائے گا، جس میں پاکستان، فرانس، جاپان، ملائیشیا، کوریا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ اور ویلز کی ٹیمیں شریک ہوں گی،
نیشنز کپ کی فاتح ایک ٹیم انٹرنیشنل ہاکی فیدریشن کی پرولیگ کے لیے کوالیفائی کرے گی۔