کینڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ 5 اگست کو کینڈی میں کھیلا جائیگا۔ پروٹیز ٹیم کو میزبان ٹیم کے خلاف سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ جنوبی افریقہ نے پہلے میچ میں سری لنکن ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
برفانی طوفان کے باعث شدید خوف میں مبتلا تھا،روسی کوہ پیما
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان میں چھ دن تک 20 ہزار فٹ کی بلندی پر بے یار و مددگار پھنسے رہنے والے روسی کوہ پیما الیگزینڈر گوکوف کا کہنا ہے برفانی طوفان کے باعث وہ شدید خوف میں مبتلا تھے، رونا چاہتے تھے رو نہیں پا رہے تھے، ذہنی کیفیت کی وجہ سے یوں لگتا تھا جیسے وہ گھر پہنچ ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز لیگ فٹبال،،آرسنل نے چیلسی کو پنلٹی ککس پر شکست دیدی
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل چیمپئنز فٹبال کپ کے میچ میں آرسنل کی ٹیم نے چیلسی کو دلچسپ کھیل کے بعد پنلٹی کِکس پر پانچ کے مقابلے میں چھ گولز سے ہرا دیا ہے۔ڈبلن کے میدان میں چیلسی نے آرسنل کے خلاف پانچویں ہی منٹ میں پہلا گول داغ دیا، 15 ویں منٹ میں چیلسی کو پنلٹی کِک پر گول کرنے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے پہلی انسداد ہراساں کمیٹی قائم کردی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے ہراساں کیے جانے کے معاملات کا نوٹس لیتے ہوئے ملک کی تاریخ میں پہلی بار انسداد ہراساں کمیٹی قائم کردی ہے۔پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے پانچ رکنی انسداد ہراساں کمیٹی قائم کی ہے جس کی سربراہی فاطمہ لاکھانی کریں گی اور اس کمیٹی میں سربراہ کے ساتھ ساتھ دو ...
مزید پڑھیں »برمنگھم ٹیسٹ،،انگلش فیلڈرز کی ناقص فیلڈنگ،کوہلی کے 149رنز
برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کی ناقص فیلڈنگ اور ویرات کوہلی کی شاندار 149رنز کی اننگز کی بدولت بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کا بھاری برتری لینے کا خواب چکنا چور کرتے ہوئے میچ میں اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے۔برمنگھم میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن انگلینڈ نے 285 رنز 9 کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »فرسٹ کلاس کرکٹرز کے غیر ملکی معاہدے خطرے میں پڑ گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا شیڈول تبدیل کر کے فرسٹ کلاس کرکٹرز کے غیر ملکی معاہدے خطرے میں ڈال دیے ہیں۔گزشتہ برس قائد اعظم ٹرافی 26 ستمبر سے شروع ہوئی تھی تاہم ذرائع کا بتانا ہے کہ پی سی بی نے اس برس پریمیئر فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی یکم ستمبر سے شروع ...
مزید پڑھیں »سرنگا لکمل نے ون ڈے میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی
دمبولا ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکن ٹیم کے فاسٹ بائولر سرنگا لکمل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کر لی، وہ یہ اعزاز پانے والے 16 ویں سری لنکن بائولر بن گئے ہیں، انہوں نے گزشتہ روز جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں ڈیوڈ ملر کر آئوٹ کر کے کیریئر ...
مزید پڑھیں »18ویں ایشیئن گیمز ،،ایرانی دستے میں 97 خواتین شامل
تہران۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) انڈونیشیا میں ہونے والے 18ویں ایشیئن گیمز میں ایران کے مختلف کھیلوں میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کا دستہ شریک ہوگا جس میں 97 خواتین کھلاڑی بھی شامل ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق، ایرانی دستہ ایشیئن گیمز میں شرکت کیلئے جلد جکارتہ روانہ ہوگا۔ایشیائی مقابلوں کا 18 اگست سے 2 ستمبر تک انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ ...
مزید پڑھیں »عمر اکمل اور احمد شہزاد کو سنٹرل کنٹریکٹ نہیں ملے گا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ 30 سے35 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینا چاہتا ہے۔ سینٹرل کنٹریکٹ پر مشاورت مکمل ہونے کے بعد اگلے چند روز میں ایک سال کے لیے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا جائے گا۔پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے جو کمیٹی تشکیل دی ہے اس میں چیف سلیکٹر انضمام الحق اور ڈائریکٹر کرکٹ ہارون ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر کرکٹ ہارون رشید کا کراچی تبادلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کرکٹ ہارون رشید کا تبادلہ کراچی کردیا گیا ہے اور امکان ہے کہ ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کی خالی ہونے والی پوسٹ متوقع وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست ذاکر خان کو مل جائے۔ذاکر خان دو سال سے او ایس ڈی ہیں اور گذشتہ چند دنوں سے عمران خان اور کھلاڑیوں کی ملاقات کرانے ...
مزید پڑھیں »