کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کچھ روز قبل ایک خبر سامنے آئی تھی جس کے مطابق سابق کرکٹر مصباح الحق نے لاہور ے حلقہ این اے 131 پر پیپلز پارٹی کے امیدوارعاصم محمود کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔اس حوالے سے پیپلز پارٹی کے رہنما اور امیدوار برائے حلقہ این اے 131 عاصم محمود بھٹی کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
12 ویں تائی کوانڈو چمپئین شپ کا انعقاد
سکھر(سپورٹس لنک رپورٹ)شہباز تائی کوانڈو اکیڈمی کے زیر اہتمام ماہانہ 12 ویں تائی کوانڈو چمپئین شپ کا انعقاد کیا گیا چمپئین شپ کے مہمان خاص بلدیہ اعلی سکھر کے آفیسر محمد علی شیخ تھے۔چمپئین شپ میں اکیڈمی کے چھوٹے اور بڑے کھلاڑیوں نے حصہ لیا چمپئین شپ میں بہترین کھیل کامظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے گئے ماہانہ ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی نے فخر زمان کو دنیا کا بہترین بلے باز قرار دیدیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے فخرزمان کی شاندار کارکردگی پر انہیں خوب سراہا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پاکستانی ٹیم کے موجودہ اوپنر فخرزمان کی بلے بازی کی تعریف کی اور زمبابوے کے خلاف ریکارڈ ساز ...
مزید پڑھیں »دو رکنی سائیکلنک ٹیم تربیت کیلئے کوریا پہنچ گئی
سیول (سپورٹس لنک رپورٹ)دو رکنی قومی سائیکلنگ ٹیم جدید اور اعلی معیار کی تربیت حاصل کرنے کیلئے کوریا پہنچ گئی ہے،،پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ نے بتایا کہ کوریا میں تربیتی کیمپ کھلاڑی ارسلان انجم اور کوچ نجیب الرحمن تربیت حاصل کر یں گے، پاکستانی کھلاڑی اور کوچز کوریا میں ایک ماہ تک تربیت حاصل کریں ...
مزید پڑھیں »ایشین ویمن نیٹ بال چیمپئن شپ،قومی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز شروع
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین ویمن نیٹ بال چیمپئین شپ کیلئے پاکستان ٹیم کے انتخاب کیلئے 2 روزہ اوپن ٹرائلز کا آغاز کراچی میں ہو گیا ہے۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے اہتمام سے پی ایس بی کوچنگ سینٹر پر ہونے والے قومی ٹرائلز کے ابتدائی روز جمعہ کو ملک بھر سے آنے والے والی 61 کھلاڑیوں نے اپنی اہلیت کی ...
مزید پڑھیں »کولمبو میں مہاراج کاراج ، سری لنکا 9وکٹ پر 277رنز
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج کولمبو میں شروع ہوا جہاں پہلا دن ختم ہونے پر لنکن ٹیم نے 9وکٹوں کے نقصان پر 277رنز اسکور کر لیے جبکہ پروٹیز اسپنر کیشو مہاراج 8 لنکن وکٹ لے گئے۔کولمبو میں آج شروع ہونے والے ٹیسٹ میں میزبان لنکن ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان
اومان(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشین چیمپینز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا ، ایونٹ 18 سے 28اکتوبر تک اومان میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ایشین ہاکی فیڈریشن کے مطابق ایونٹ میں پاکستان، بھارت، ملائشیا، کوریا، جاپان اور اومان کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ایونٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 20اکتوبر کو ہوگا۔گرین شرٹس19اکتوبر کو کوریا، ...
مزید پڑھیں »پاکستان بمقابلہ زمبابوے، گرین شرٹس نے بڑے بڑے ریکارڈز توڑ ڈالے
بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ)اوپننگ بلے باز فخر زمان نے زمبابوے کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں ڈبل سنچری بناکر فخر پاکستان بن گئے تاہم اسی اننگز میں گرین شرٹس کی جانب سے دیگر کئی ریکارڈز توڑے گئے۔فخر زمان اور امام الحق نے پاکستان کو 304 رنز کا آغاز فراہم کیا۔ یہ پہلی مرتبہ تھا کہ کسی ٹیم نے پہلی وکٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے زمبابوے کو 244 رنز سے شکست دیدی
بولاوائیو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے زمبابوے کو چوتھے ایک روزہ میچ میں 244 رنز سے شکست دیدی جو رنز کے اعتبار سے پاکستان کی دوسری بڑی کامیابی ہے۔کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو گرین شرٹس نے مقررہ 50 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 399 ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان درجہ بندی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ،عرفان سعید اور ماہور چیمپئن
کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ) کوئٹہ میں کھیلے گئے آل پاکستان درجہ بندی بیڈ منٹن ٹورنامنٹ میں عرفان سعید نے این بی پی کے مراد علی کو اور خواتین کے فائنل میں واپڈا کی ماہور شہزاد نے این بی پی کی پلوشا بشیر کو شکست دے کر انفرادی ٹائٹل جیت لئے،عرفان سعید اور عظیم سرور ، جبکہ سائمہ وقاص اور غزالہ ...
مزید پڑھیں »