ماسکو: (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈکپ کے فائنل میں رسائی کی جنگ کل یورپ ہی کے 2 ہمسایہ ممالک فرانس اور بیلجئیم کے درمیان ہو گی۔ ایڈن ہیزرڈ اور کائلیان بیپے توجہ کا مرکز ہوں گے۔ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہلا مقابلہ فرانس اور بیلجئیم کے درمیان شیڈول ہے جو پاکستان کے میعاری وقت کے مطابق 10 جولائی بروز منگل رات ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
شندور پولو فیسٹیول کے فائنل میں چترال نے گلگت کو ہرا دیا
چترال: (سپورٹس لنک رپورٹ) شندور میں 3 روزہ پولو فیسٹیول تمام رنگینیوں کیساتھ ختم ہو گیا۔ فیصلہ کن روز چترال کی ٹیم نے گلگت کو 5 کے مقابلے میں 10 گولز سے ہرا کر کامیابی حاصل کر لی۔شندور میں سجا پولو کا میلہ، دلچسپ فیسٹیول کے تیسرے اور آخری روز بڑی تعداد میں مداحوں نے شرکت کی۔ چترال اور گلگت ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ فٹبال ، رضا کاروں نے خوب ہلہ گلہ کیا
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈکپ رضا کاروں کا ہلہ گلہ، سب جھومتے گاتے نظر آئے۔ ایونٹ حکام اور سابق کھلاڑیوں سے ملاقات نے ان کی خوشیاں دوبالا کر دیں۔سب نے اکٹھے میچ کھیل کر لہو گرمایا۔ روس میں جاری فٹبال کی عالمی جنگ میں دنیا بھر سے آئے ورلڈکپ رضاکاروں کی خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کا ڈیم فنڈ میں 3 دن کی تنخواہ دینے کا اعلان
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ۔جنید خان۔بورڈ کے ڈائریکٹررز اور صوبہ بھر میں پھیلے ہوئے اسکے افسران ڈویثرنل ۔ڈسٹرکٹ وتحصیل س پورٹس افسران اور ملازمین نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی جانب سے ملک میں ڈیموں کی تعمیر کے لئے قائم کئے جانے والے فنڈز میں اپنی تین دن کی تنخواہ بطور عطیہ دینے ...
مزید پڑھیں »جعلی ڈگری،بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان کو سزا مل گئی
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ویمن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کی تعلیمی ڈگری جعلی نکلی جس کے بعد ان کو پولیس کے اعلیٰ عہدے سے ہٹا دیا گیا۔بھارتی ریاست میرٹ میں واقع چوہدری چرن سنگھ یونیورسٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی ریکارڈ میں ہرمن پریت کا کوئی ریکارڈ سامنے نہیں آیا۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال ،،فرانس اور بیلجیئم کے درمیان آج پہلا سیمی فائنل
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے کا آج سے آغاز ہو رہا ہے اور ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل فرانس اور بیلجیئم کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اپ سیٹ سے بھرپور 21واں فٹبال ورلڈ کپ اختتام کی جانب گامزن ہے اور ایونٹ کے سیمی فائنل مرحلے کا آج سے آغاز ہو رہا ہے ...
مزید پڑھیں »ومبلڈن اوپن،فیڈرر کوارٹر فائنل میں داخل
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) شہرہ آفاق سوئس اسٹار اور دفاعی چیمپیئن راجر فیڈرر اور میلوس راؤنک فتوحات برقرار رکھتے ہوئے سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے جبکہ سرینا ولیمز بھی کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچنے میں کامیاب ہو گئیں۔لندن میں جاری میگا ایونٹ میں پیر کو کھیلے گئے مینز سنگلز پری ...
مزید پڑھیں »پنجاب اوپن انٹر ڈویژن باکسنگ چیمپئن شپ کے فاتحین میں انعامی رقم تقسیم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے منعقد ہونیوالی پنجاب اوپن انٹر ڈویژن باکسنگ چیمپئن شپ کے فاتحین کو انعامی رقم دیدی گئی، پیر کے روز اپنے ایک بیان میں ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی نے کہا ہے کہ چیمپئن شپ میں میڈلز حاصل کرنیوالے باکسرز میں مجموعی طور پر 25لاکھ 62ہزار روپے کی انعامی رقم تقسیم کی گئی ...
مزید پڑھیں »گن اینڈ کنٹری کلب کے بارے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) سپریم کورٹ نے اسلام آباد گن ایند کنٹری کلب کی اراضی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے سپورٹس بورڈ کو اسے ٹیک اوور کرنے کی اجازت دے دی۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے گن کلب اراضی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔سماعت کے آغاز پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے ...
مزید پڑھیں »قومی سائیکلنگ ٹیم 14جولائی کو تربیت کیلئے کوریا جائیگی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چار رکنی قومی سائیکلنگ ٹیم جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت کیلئے 14 جولائی کو کوریا روانہ ہوگی۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق کوریا میں تربیتی کیمپ 16 جولائی سے شروع ہوگا، جس میں پاکستان کے دو کھلاڑی اور دو کوچز شرکت کریں گے ۔ کھلاڑیوں میں ارسلان انجم اور ندا فاطمہ ...
مزید پڑھیں »