ماسکو(سپورٹس لنک پورٹ)ارجنٹائن کی طرف سے سب سے زیادہ میچ کھیلنے والے کھلاڑی جیوائر میشرانو نے فرانس کے خلاف عالمی کپ میں شکست کے بعد اپنے کیریئر کے اختتام کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ یہ الوداع کہنے کا وقت ہے ،یہ بات 34سالہ مڈفیلڈ ر نے فرانس کے ہاتھوں ارجنٹائن کو 4-3سے شکست کے بعد بتائی۔ انہوں نے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
پاکستان کرکٹ بورڈ کی اپنی کوچز بارے نئی پالیسی سامنے آگئی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئی پالیسی کے تحت اپنے کئی کوچز کو ملک سے باہر دوسرے منصوبوں میں کام کرنے سے روک دیا ہے۔ پی سی بی اپنے کوچز کو بیرون ملک جانے کے لئے این او سی دینے سے گریزاں ہے۔ پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ صبیح اظہر اور اقبال امام کو انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،سنسنی خیز مقابلے کے بعد کروشیا فاتح
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) روسی گول کیپر ایگر آکن فیو کی شاندار کارکردگی کے باعث روسی ٹیم نے تجربہ کار اور سابق عالمی چیمپئن اسپین کو انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینلٹی ککس پر 4-3 سے شکست دیکر ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹرفائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ گول کیپر ایگر نے میچ کے ...
مزید پڑھیں »4رکنی قومی سائیکلنگ ٹیم تربیت کیلئے جنوبی کوریاروانہ
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)4 رکنی قومی سائیکلنگ ٹیم جدید اور اعلی معیار کی تربیت کیلئے 14 جولائی کو کوریا روانہ ہوگی۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق کوریا میں تربیتی کیمپ 16 جولائی سے شروع ہوگا، جس میں پاکستان کے دو کھلاڑی اور دو کوچز شرکت کریں گے۔ کھلاڑیوں میں ارسلان انجم اور ندا فاطمہ جبکہ ...
مزید پڑھیں »بروک لیسنر کی ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی کب متوقع؟
نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)بروک لیسنر ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک ہیں اور صرف ایک کشتی کا حصہ بننے پر 6 لاکھ 37 ہزار ڈالرز (7 کروڑ پاکستانی روپے کے قریب) کما لیتے ہیں۔مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ ڈبلیو ڈبلیو ای یونیورسل چیمپئن ہونے کے باوجود وہ بہت کم ہی کسی ایونٹ کا حصہ بنتے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،،ارجنٹائن،پرتگال کے بعد سپین بھی گھر واپس روانہ
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018 کے ناک آئوٹ مرحلے میں آج اسپین کا میزبان روس سے ٹکرائو ہوا، جس میں روس نے اسپین کو پینالٹی اسٹروکس پر 3 گول کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا ہے۔روس میں جاری ورلڈ کپ فٹ بال میں بیسٹ آف 16 یعنی پری کواٹر فائنل مقابلوں کا سلسلہ شروع ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی میں کون سی پوزیشن حاصل کی؟
ہالینڈ: (سپورٹس لنک رپورٹ) آخری ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم نے ناکامیوں کی اخیر کر دی، بیلجئیم سے دوبارہ ہار کر چھٹی یعنی آخری پوزیشن حاصل کر لی۔ہالینڈ میں ہونے والی آخری ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے آخری روز ٹیم پاکستان کو آخری پوزیشن مل گئی۔ بیلجئیم کے ساتھ پانچویں پوزیشن کے میچ میں چار تین کی ہار سے چھٹی ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک نے ایک اورسنگ میل عبورکرلیا
ہرارے: (سپورٹس لنک رپورٹ) تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک ٹی 20 کرکٹ میں 2 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے پہلے پاکستانی اور دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے۔36 سالہ شعیب ملک کا زمبابوے کے خلاف میچ یادگار بن گیا۔ کیرئر کا ننانواں میچ کھیل کر لیجنڈ شاہد آفریدی کا ورلڈ ریکارڈ برابر کر دیا۔ سپر ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا انٹر ڈویژنل والی بال چیمپئن کی تصویری جھلکیاں
خیبرپختونخوا انٹر ڈویژنل والی بال چیمپئن شپ پشاور نے جیت لی
پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوا انٹر ڈویژنل والی بال چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی ، فائنل میں پشاور ڈویژن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنوں ڈویژن کو دو کے مقابلے تین سیٹ سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس خیبرپختونخوا عزیز اﷲ جان مہمان خصوصی تھے جنہوں نے تمام فاتح کھلاڑیوں میں ...
مزید پڑھیں »