کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کیوئسٹ نسیم اختر نے انڈر 18 سنوکر ورلڈکپ میں ٹائٹل کے دفاع کے لیے تیاری شروع کردی، تین رکنی قومی ٹیم انڈر 21 عالمی کپ میں بھی فتح کے جھنڈے گاڑنے کے لیے پر عزم ہے۔ انڈر 18 اور انڈر21 سنوکر ورلڈ کپ کے لیے قومی سنوکر ٹیم کی کراچی میں بھر پور تیاریاں جاری ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
انگلینڈ کے ہاتھوں کلین سویپ،آسڑیلوی کپتان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے ہاتھوں تاریخ میں پہلی بار پانچ میچوں کی سیریزمیں کلین سوئپ کی خفت سے دوچار ہونے والی آسٹریلوی ٹیم کے نئے کپتان ٹم پین نے کرکٹ آسٹریلیا کیلئے نئی مشکل کھڑی کردی ہے جنہوں نے اگلے چند دنوں میں ون ڈے کیریئر اور کپتانی چھوڑنے کے متعلق اہم فیصلہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »ایسٹ بورن انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ،اینڈی مرے کو شکست
ایسٹ بورن(سپورٹس لنک رپورٹ)ایسٹ بورن انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگل فرسٹ راؤنڈ میں برطانوی کھلاڑی اینڈی مرے اپنی واپسی کو ناکامی سے نہیں بچا سکے جب انہیں سوئس حریف اسٹینسلاس واورینکا نے چھ،ایک اور چھ،تین سے رخصتی کا پروانہ تھما دیا۔اسی راؤنڈ کے دیگر میچوں میں نمبر چھ سیڈ اسپین کے ڈیوڈ فیرر نے اٹلی کے میٹیو بیریٹینی،برطانیہ کے ...
مزید پڑھیں »ورلڈکپ :36میچز میں 94گول
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018میں اب تک کل 36میچز کھیلے جاچکے ہیں اور مجموعی طور پر94گول ہوئے ہیں ۔انگلینڈ کے کپتان ہیری کین 5گول کرکے گولڈن بوٹ کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں جبکہ پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو اوربلجیم کے رومیلو لوکاکو4،4گول کرکے دوسرے ،سپین کے ڈیاگو کوسٹا اور روس کے ڈٰینس چیری شیف 3،3گول کرکے تیسرے نمبر ...
مزید پڑھیں »فیفاورلڈکپ:3ملک کوئی گول نہ کرسکے ،2کیخلاف کوئی گول نہ ہوا
ماسکو(سپورٹس ڈیسک)فیفاورلڈکپ 2018میں شریک 32ملکوں میں سے تین ایسے ملک بھی ہیں جو ابھی تک پول میچز میں ایک گول بھی نہیں کرسکے ۔گروپ بی میں مراکش ،گروپ سی میں پیرواورگروپ ای میں کوسٹاریکاایسے ملک ہیں جن کا کوئی بھی کھلاڑی گیند کو جال میں نہیں پھینک سکا۔ دوسری طرف گروپ اے میں یوروگوئے اور گروپ ڈی میں کروشیاایسے ملک ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ فٹبال ،پری کوارٹرفائنل میچزکا آغاز 30جون سے ہوگا
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈکپ میں گروپ اے اوربی سے پری کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کافیصلہ ہوگیا۔کوارٹرفائنل میں رسائی کیلئے پہلا معرکہ تیس جون کویوروگوائے اوراسپین کے درمیان ہوگا۔پرتگال اورروس کا میچ یکم جولائی کوکھیلا جائے گا۔فٹبال ورلڈکپ میں پہلے رانڈ کے میچز مکمل ہونے کے بعد گروپ اے سے یوروگوائے اور روس نے پری کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کیاہے۔ ...
مزید پڑھیں »گیند کیساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والے کرکٹرز کیلئے سخت سزا کی تجویز
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) گیند سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے کرکٹرز کو سخت سزائیں دینے کی منظوری رواں ہفتے دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کا سالانہ اجلاس27 جون سے 3 جولائی تک ڈبلن میں ہو رہا ہے، نئے قانون کے تحت اب بال ٹیمپرنگ پر کھلاڑی 2 سے 4 ٹیسٹ یا 4 سے 8 ون ڈے و ٹی ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائیگا
برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد بین الاقوامی ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل بدھ کو برمنگھم میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد بین الاقوامی ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل بدھ کو برمنگھم میں کھیلا جائیگااس سے قبل میزبان ٹیم نے آسٹریلیا کو پانچ ایک روزہ ...
مزید پڑھیں »سہ ملکی کرکٹ سیریز،پاکستان ٹیم کی 28جون کو زمبابوے روانگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹرائی اینگولر ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز اور زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قذافی سٹیڈیم لاہور میں لگائے گئے تربیتی کیمپ کا کل بدھ کو آخری روز ہوگا۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی نگرانی میں کیمپ میں ٹریننگ صبح ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے دس بجے تک ہوگی اور اس کے بعد ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال 2018 کا معمر ترین کھلاڑی
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)مصر کے گول اعصام الحیدری ورلڈ کپ فائنلز کی تاریخ کے معمر ترین پلیئر بن گئے ،سعودی عرب نے مصر کو شکست دے کر 24 سال میں پہلی فتح ممکن بنائی جبکہ یوروگوئے کی جانب سے لوئیس سواریز ٹاپ اسکورر بن گئے ۔مصری گول کیپر اعصام الحیدری کا سعودی عرب کیخلاف میچ کے بعد ایونٹ میں سفر تمام ...
مزید پڑھیں »