روسٹوف آن ڈان(سپورٹس لنک رپورٹ)روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں پنالٹی ککس کی تعداد نے برازیل میں منعقدہ عالمی کپ دو ہزار چودہ کو پیچھے چھوڑ دیا۔گروپ ایف کے میچ میں کوریا ری پبلک کیخلاف میکسیکو کو پنالٹی کک ایوارڈ کی گئی تو یہ رواں ایونٹ کی 14 ویں اسپاٹ کک تھی۔ شوٹ آؤٹ مرحلے کو علیحدہ کردیا جائے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
عالمی کپ فٹبال،،آج مزید تین میچ کھیلے جائینگے
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں آج مزید تین میچز کھیلے جائیں گے۔فیفا ورلڈ کپ کے لیے گروپ ‘جی’ میں شامل انگلینڈ کا مقابلہ پاناما سے ہوگا اور دونوں ٹیموں کے درمیان آج کا میچ اہمیت کا حامل ہے۔ایونٹ میں اب تک انگلینڈ اور پاناما کی ٹیمیں ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں جس میں انگلینڈ کامیاب اور ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،،دفاعی چیمپئن جرمنی کی سویڈن کیخلاف جیت
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ میں بلجیم اور میکسیکو نے فتوحات کی بدولت اگلے مرحلے میں رسائی کیلئے کوششیں جاری رکھیں لیکن دفاعی چیمپئن جرمنی کو لائف لائن مل گئی جب اس نے سویڈن کو سخت مقابلے کے بعد دو،ایک سے ہرا کر اگلے مرحلے میں جانے کے امکانات پیدا کر لئے،ریوز اور انجری ٹائم میں ٹونی کروس نے گول ...
مزید پڑھیں »فٹ بال کی عالمی جنگ
قدیم مصری، یونانی اور رومن تہذیبوں میں فٹبال سے ملتے جلتے کھیلوں کے اشارے ملتے ہیں،چین میں اسی طرح کا کھیل تسو چو 300 قبل مسیح میں شاہی فوج کے سپاہیوں کی دلچسپی کا مرکز تھا،جاپان میں کیماری مشہور تھا، یونان میں اپسکیروس تھا، میکسیکو اور وسطی امریکا میں ربڑ کی دریافت کے بعد فٹبال کے میچز کا ذکر ملتا ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،،میکسیکو کی دوسری جیت
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں میکسیکو نے جنوبی کوریا کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔روس میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں میکسیکو نے پہلے ہاف میں پنالٹی پر گول کر کے برتری حاصل کی اور پھر دوسرے ہاف میں جیویر ہرنینڈس نے وسطی امریکی ملک کو ٹورنامنٹ میں ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان میں 72ویں پنجاب گیمز کے انعقاد کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے ستمبر میں 72ویں پنجاب گیمز کے انعقاد کا اعلان کیا ہے، یہ اعلان انہوں نے ہفتہ کے روز سپورٹس بورڈ پنجاب میں پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن اور پنجاب کی تمام سپورٹس ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اجلاس میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ کے ڈوبتے کیریئر کو لائف لائن مل گئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دورئہ زمبابوے کیلئے احمد شہزاد کی دونوں اسکواڈز سے چھٹی ہوگئی جبکہ محمد حفیظ کے ڈوبتے کیریئر کو لائف لائن مل گئی۔پاکستان، زمبابوے اور آسٹریلیا پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز یکم سے 8جولائی تک شیڈول ہے، بعدازاں گرین شرٹس کو میزبان ٹیم کیخلاف 5ون ڈے میچز بھی کھیلنا ہیں، ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر آئوٹ آف فارم احمد ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ ٹیم طویل دورے کیلئے انگلینڈ پہنچ گئی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ ٹیم ویرات کوہلی کی قیادت میں جیت کا عزم لئے طویل دورے کیلئے انگلینڈ پہنچ گئی، مہمان ٹیم 81 روزہ دورے کے دوران آئرلینڈ کے خلاف دو ٹی ٹونٹی میچوں سمیت انگلینڈ کے خلاف تین ٹی ٹونٹی، تین ون ڈے اور پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ بھارتی ٹیم کے قائد کوہلی نے کہا ...
مزید پڑھیں »سہ ملکی ویمنز ٹی ٹونٹی،جنوبی افریقہ کی پہلی جیت
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) سہ ملکی ویمنز ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو ہرا کر پہلی فتح کا مزہ چکھ لیا، لیزل لی نے 6 چھکوں کی مدد سے 68 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی جبکہ سیون لوس نے 63 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلائی، بیوماؤنٹ کی 71 رنز ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،یکطرفہ مقابلے کے بعد تیونس کو شکست
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں بیلجیم نے تیونس کو 5 کے مقابلے میں دو گولز سے آؤٹ شکست دے دی۔روس میں جاری فٹبال کے عالمی مقابلوں میں گروپ جی کے میچ میں بیلجیم نے یکطرفہ مقابلے کے بعد تیونس کو شکست دے دی۔بیلجیم کی جانب سے رومیلو لوکاکو اور ایڈن ہزارڈ نے دو دو جب کہ ...
مزید پڑھیں »