ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)ایران کی ٹیم ورلڈ کپ فٹ بال میں شرکت کیلئے ماسکو پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز14 جون سے روس کے دارالحکومت ماسکو میں میزبان روس اور سعودی عرب کی ٹیموں کے درمیان میچ سے ہوگا۔ایونٹ کو دیکھنے کےلئے مختلف ممالک سے ہزاروں شائقین روس پہنچنا شروع ہوگئے ہیں اور ہوٹلوں ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
کرکٹ آسٹریلیا کے سربراہ جیمز سدر لینڈ کا مستعفی ہونے کا اعلان
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ آسٹریلیا کے سربراہ جیمز سدر لینڈ نے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے پیش نظر مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے ساتھ 20 سال سے سجڑے سدرلینڈ اپنے اس سفر کے 17 سال تک چیف ایگزیکٹو کے عہدے پر تعینات رہے ہیں۔انہوں نے 12 ماہ کا نوٹس جاری کرتے ہوئے اپنے متبادل کے ملنے تک اپنی ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ،پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیدی
کوالالمپور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی خواتین کی کرکٹ ٹیم نے ملائیشیا میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کپ میں سری لنکا کو 23 رنز سے شکست دے دی ہے۔سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ پاکستان نے 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے۔پاکستان کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »سب سے زیادہ سالانہ کمائی کرنے والے ایتھلیٹس کی فہرست جاری
نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)امریکا کے بزنس میگزین فوربز نے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے 100 ایتھلیٹس کی سالانہ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق امریکی باکسر فلائڈ مے ویدر 375 ملین ڈالر سالانہ آمدنی کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ فوربز میگزین کی سالانہ رینکنگ میں پہلی مرتبہ کوئی خاتون شامل نہیں اور امریکی باکسر مے ویدر یکم جون 2017 سے ...
مزید پڑھیں »چیف جسٹس ثاقب نثار کے حق میں شاہد آفریدی بھی میدان میں آگئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کو عوامی فلاح کے کاموں پر اقدامات کرنے پر سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اعلیٰ جج کی سربراہی میں چلنے والی عدلیہ کے اندر بھی نگرانی کی سخت ضرورت ہے۔اسٹار آل راؤنڈر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »کینیڈا کرکٹ لیگ کیلئے کھلاڑیوں کی سلیکشن کا عمل مکمل
ٹورنٹو(سپورٹس لنک رپورٹ)کینیڈا کرکٹ لیگ 28 جون 2018 سے لیکر 15 جولائی 2018 تک ٹورنٹو کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی.جس میں دُنیا بھر سے کھلاڑیوں کی سلیکشن کا عمل مُکمل ہو چُکا ہے. سلیکشن کے پہلے مرحلے میں مارکی کھلاڑیوں کا اعلان کیا گیا تھا جس میں پاکستان کے شاہد آفریدی سمیت دُنیا بھر سے نامور کھلاڑیوں کو ...
مزید پڑھیں »شندور پولو فیسٹیول 7 تا 9جولائی تک منعقد ہوگا
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)شندور پولو فیسٹیول رمضان المبارک کے باعث 5سال کے طویل عرصے کے بعد امسال اپنی مقرر کردہ تاریخ 7سے 9جولائی منعقد ہوگا ،جس میں سیاحوں کیلئے چترال سے شندور کیلئے ٹرانسپورٹ سروس اور گلگت بلتستان اور چترال کی مقامی ثقافت کی رونمائی کیلئے ثقافتی سٹالز سمیت محفل موسیقی کا بھی انعقاد کیا جائے گا ، ان خیالات ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی،،پاکستان کی 7ویں پوزیشن برقرار
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے بعد نئی رینکنگ جاری کر دی ، ٹیم رینکنگ میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار ہے، ٹاپ ٹین بالرزاور بلے بازوں میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر نئی رینکنگ جاری کر دی ہے، مذکورہ سیریز ...
مزید پڑھیں »افغانستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
ڈیرہ ڈون:(جی سی این رپورٹ) افغانستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی20 میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن حاصل کر سیریز میں تاریخی فتح اپنے نام کر لی۔منگل کو کھیلے گئے دوسرے ٹی20 میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت af بنگلہ دیشی ٹیم ...
مزید پڑھیں »فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا بڑا اپ سیٹ ہو گیا
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ اپ سیٹ شکست کے بعد فرنچ اوپن سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ ڈومینک تھیم اور مارکو سیشناٹو سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔پیرس میں جاری سال کے دوسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ فرنچ اوپن میں کھیلے منگل کو کھیلے گئے مینز سنگلز ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں آسٹرین کھلاڑی ڈومینک ...
مزید پڑھیں »