لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش فٹبال کلب کے مصری فٹبالر محمد صالح نے بہترین فٹبالر کا ایک اور ایوارڈ اپنے نام کرلیا ۔فٹبال رائٹرزکی ایک تنظیم نے اکثریتی رائے سے انہیں سال کے بہترین فٹبالر کے اعزاز سے نوازا ہے ۔محمد صالح رواں سیزن میں 31گول کرچکے ہیں اور تین بار پلیئر آف دی منتھ کے علاوہ کئی ایوارڈ اپنے نام کرچکے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ،پاکستان 7ویں پوزیشن برقرار
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان 2 پوائنٹس کی کمی کے باوجود 7 ویں پوزیشن پر برقرار ہے ۔نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق ٹاپ 10 ٹیموں کے پوائنٹس میں کمی بیشی ہوئی ہے تاہم ان کی پوزیشنز برقرار ہیں۔ بھارت کی ٹیم نے 4 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پہلی پوزیشن مزید مستحکم کر لی۔ جنوبی ...
مزید پڑھیں »آئی پی ایل،رائل چیلنجرز بنگلور کی جیت
بنگلور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی پی ایل سیزن گیارہ کے 31ویں معرکے میں رائل چیلنجرز بنگلور نے ممبئی انڈینز کیخلاف 14 رنز سے فتح ممکن بنائی جس کیلئے اوپنر منان وہرہ کی عمدہ بیٹنگ کارکردگی کے علاوہ مرد میدان ٹم ساؤتھی کی باؤلنگ نے اہم کردار نبھایا۔ایم چناسوامی سٹیڈیم میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے رائل چیلنجرز بنگلور نے سات وکٹوں پر 167رنز ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ،کامران اکمل کی درگت،پنجاب کی ٹیم ڈھیر
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کپ میں ٹاپ ٹیم فیڈرل ایریاز اسلام آبادکی کامیاب پیش قدمی کا سلسلہ جاری ہے جس نے پنجاب کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ اقبال سٹیڈیم میں پنجاب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے محمد رضوان 140،آصف علی 64اور کپتان شعیب ملک کے 40 رنز کے سہارے 306 رنزبنائے ۔ عثمان شنواری نے پانچ کھلاڑیوں کو ...
مزید پڑھیں »لاہور میں پاکستان کی پہلی کبڈی لیگ کا رنگا رنگ آغاز
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کرکٹ کے بعد پہلی پاکستان کبڈی سپر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج لاہور میں ہوئی۔الحمرا اوپن ایئرتھیٹر میں ہوئی رنگا رنگ افتتاحی تقریب جس میں 10فرنچائزز گجرات واریئرز، گوادر بہادرز، لاہور تھنڈرز، ساہیوال بلز، کراچی زور آورز، اسلام آباد آل سٹارز، پشاور حیدرز، فیصل آباد شیر دلز، کشمیرجانباز اور ملتان سکندرز کے مالکان، ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور کینٹ کاؤنٹی کے درمیان چار روزہ میچ بے نتیجہ ختم
کینٹ بری(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور کینٹ کاؤنٹی کے درمیان چار روزہ میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔کینٹ بری میں کھیلے گئے میچ کے دو روز مکمل طور پر بارش کی نذر ہوئے جب کہ میچ کے آخری روز آسمان صاف ہوا اور میدان سوکھا تو آخری دو سیشن کا کھیل ممکن ہو سکا۔میزبان ٹیم نے اپنی پہلی نامکمل ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن کلیئر قرار دیدیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کو کلیئر قرار دے دیا ہے۔محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ 17 اپریل کو انگلینڈ میں ہوا تھا۔
مزید پڑھیں »قومی نیٹ بال چیمپین شپ کے لئیے سندھ مینز ویمنز ٹیم کا اعلان
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ نیٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل اعجازالحق نے بتایا کہ قومی نیٹ بال چیمپین شپ جو کہ چار مئی سے سات مئی تک اسلام آباد میں منعقد ہو رہی ہے سندھ کی ٹیموں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق خواتین کی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی۔قرۃالعین (کپتان)، نایاب رضیہ(نائب ...
مزید پڑھیں »نوجوان فٹبالر منیر آحمد گردوں کے علاج کیلئے مسیحا کا منتظر
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)منیر آحمد عرف منا خضدار کا رھائیشی ھے۔ اسپورٹس کے شعبہ فٹبال میں ایک مقام رکھتا ھے اور جنون تک فٹبال سے محبت کرنے والا یہ نوجوان انتہائی ھنس مکھ و ملن ساز ھے۔ احوال زھری کو اس کا مسکراتا ھو چہرہ اور اخلاق کے ساتھ ھر وقت ملنا دل میں اپنا مقام رکھا ھے۔ یہ نوجوان چارماہ ...
مزید پڑھیں »فٹبالر کا گراؤنڈ میں پڑے ڈبل روٹی کے ٹکڑے کو چومنے کا اقدام سراہا جانے لگا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)جرمن اسٹار فٹبالر میسوت اووزل نے میچ کے دوران گراؤنڈ میں پڑے ڈبل روٹی کے ٹکڑے کو اٹھا کر چوما اور ایک طرف رکھ دیا، اُن کے اس اقدام کو خوب سراہا جارہا ہے۔یورپا لیگ کے سیمی فائنل میں انگلش کلب آرسینل کی نمائندگی کرنے والے جرمن فٹبالر میسوت اووزل کھیل کے دوران کارنر کک کی تیاری کر ...
مزید پڑھیں »