اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے بھارتی سرحد سے مبینہ طور پر 800میٹر دور 44ایکڑ زمین پر ناروال سپورٹس سٹی بنانے اور اس پر مبینہ طور پر قواعد و ضوابط اور سکیورٹی خدشات کے باوجود قوم کے تقریبات چھ ارب روپے خرچ کرنے کی میڈیا رپورٹس کا نوٹس لیتے ہوئے شکایات کی چانج پڑتال ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
سابق ہاکی اولمپیئن منصور احمد کا پاکستان میں دل کا آپریشن کرانے سے انکار
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق ہاکی اولمپیئن منصور احمد نے پاکستان میں دل کا آپریشن کرانے سے انکار کردیا۔49 سالہ عالمی شہرت یافتہ گول کیپر کا دل صرف 20 فیصد کام کر رہا ہے، ان کے دل میں 7 اسٹنٹس ڈالے جا چکے ہیں جبکہ گردوں اور پھیپھڑوں نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا ہے، یہی وجہ ہے کہ ڈاکٹروں نے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ آسٹریلیا نے ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا
میلبرن(سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ آسٹریلیا نے 19-2018 کے لیے ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔آسٹریلیا ہوم سیریز کے لیے جنوبی افریقہ، بھارت اور سری لنکا کی میزبانی کرے گا اور مجموعی طور پر 16 انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے جن میں 6 ٹیسٹ، 6 ون ڈے اور 4 ٹی ٹوئنٹی میچز شامل ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق جنوبی افریقین ...
مزید پڑھیں »ڈپٹی کمشنر آرچری کپ 2018بہاولپور کی تصویری جھلکیاں
خواتین کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ شروع،،دیکھئے تصویری جھلکیاں
پاکستان کپ،،فیڈرل ایریا نے سندھ کو 149رنز سے ہرا دیا
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)جاری پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں فیڈرل ایریاز کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتےہوئے سندھ کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 149رنزسے شکست دیدی،تفصیلات کےمطابق سندھ کی ٹیم نے پہلے ٹاس جیت کر فیڈرل ایریاز کی ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ پچاس اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور کینٹ کے 4روزہ میچ کا دوسرا دن بارش کی نذر
کینٹبری(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے تیاریوں کو دھچکا لگا ہے اور پاکستان اور کینٹ کے درمیان جاری 4 روزہ میچ کا دوسرا دن بارش کی نذر ہو گیا۔پاکستان اور کینٹ کے درمیان 4 روزہ پریکٹس میچ کے پہلے دن قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن بدترین ناکامی سے دوچار ہوئی اور امام الحق کے سوا کوئی ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز2018ء، پاکستانی ٹیموں کی تیاری؟کس کھیل میں میڈلز آنے کی توقع
تحریر،،ڈاکٹرزاہد اعوان اٹھارہویں ایشین گیمز 18اگست تا 2ستمبر 2018ء انڈونیشیا کے دو شہروں جکارتہ اور پلمبرنگ میں منعقد ہورہی ہیں جن کے لئے پاکستانی ٹیمیں بھی تیاریوں میں مصروف ہیں لیکن دو چار کھیلوں کے سوا دیگر قومی ٹیموں سے میڈلز کی توقع رکھنا بیوقوفی ہوگی کیونکہ سیاست کے باعث ہماری کئی فیڈریشنوں نے ایشین گیمز کے لئے لگائے گئے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویٹرن ایسوسی ایشن کے تحت فٹبال میچ برابری پر ختم
اوکاڑہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویٹرن ایسوسی ایشن کے تحت44 وان میچ گزشتہ روزاوکاڑہ فٹبال کلب اینڈ اکیڈیمی فٹبال گراونڈاوکاڑہ میں پاکستان کے سابقہ انٹرنیشنل کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستان انٹرنیشنل ویٹرن الیون اوراوکاڑہ فٹ بال کلب کے مابین کھیلا گیا جوکہ ایک ایک گول سے برابری پر ختم ہوا۔اس میچ کااوکاڑہ میں کروانے کا مقصد شیخ ہاورن اظہر کی اپنے علاقے میں ...
مزید پڑھیں »شرافت علی چنو- صلاحیتوں کو رضائے رب کے تابع کرنے والا
تحریر آغا محمد اجمل مستقل مزاجی ، لگن، جوش، ولولے اور نیت کو اللہ کی رضا کے تابع کرنے والا شخص دنیا و آخرت میں عزت و تعظیم کا حق دار بن جاتا ہے۔ اور جب وہی شخص اللہ کی رضا کو مقدم کر لیتا ہے تو لو گ اس کا دل سے احترام کر کے اس کی قدومنزلت کو ...
مزید پڑھیں »