کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے ایم سی اسٹیڈیم کی سرسبز فیلڈ پر محمد اویس کے 2گولز نے حلال فوڈز کو ونڈرز ورکس پر 2-0کی سبقت دلا کرلیثرر لیگس سیون اے سائیڈ کارپوریٹ لیگ میں اہم کامیابی سے ہمکنار کردیا۔محمد اویس کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ایونٹ میں 8ٹیمیں ونڈرورکس، درازگروپ، ہنڈائی لبریکنٹس، کوکا کولا، کراچی یونائیٹڈ، پی ایس او، ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
فواد عالم کو منتخب نہ کرنے کا فیصلہ درست،،رمیز راجہ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) رمیز راجہ نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں فواد عالم کو سلیکٹ نہ کرنے کے انضمام الحق کے فیصلے کو درست قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری رائے فواد عالم کے بارے میں تھوڑی مختلف ہے اور میرے خیال میں ان کی تکنیک میں تھوڑا مسئلہ ہے اس وجہ سے ...
مزید پڑھیں »طلائی تمغہ جیتنے والے انعام بٹ کا گھر پہنچنے پر شاندار استقبال
گوجرانوالہ(سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمزمیں 86کلو گرام کیٹگری کے مقابلے میں گولڈ میڈل حا صل کر نیوالے گوجرانوالہ کے پہلوان انعام بٹ کا گھر پہنچنے پر فقید المثال استقبال کیا گیا،ساتھی پہلوانوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال کرخو شی کا اظہار کیا،تفصیل کے مطابق آسٹریلیا میں ہونیوالی کامن ویلتھ گیمزمیں 86 کلو گرام کیٹگری کے مقابلے میں نائیجیریا ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد نے پاکستانیوں سے اپنی بھتیجی کی جان بچانے کے لئے اپیل کردی
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی بھتیجی کے جگر نے کام کرنا چھوڑدیا ہے اور اس بچی کو جگر عطیہ کرنیو الے کی فوری ضرورت ہے۔سرفراز احمد نے دنیا بھرمیں پھیلے پاکستانیوں سے اپنی بھتیجی کی جان بچانے کے لیے جگرکے عطیے کی دردمندانہ اپیل کی ہے۔وکٹ کیپر کپتان نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پراپنی ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی گریڈ ٹو ،پہلا سیمی فائنل 21 اپریل سے شروع ہوگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) ملتان، حیدرآباد، کراچی بلیو اور ایبٹ آباد نے قائد اعظم ٹرافی گریڈ ٹو کے سیمی فائنل کے کوالیفائی کرلیاہے، سیمی فائنل مقابلے 21 اپریل سے شروع ہوگا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے مشیر شکیل شیخ نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں دس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا ...
مزید پڑھیں »سوئمنگ تربیتی کیمپ نئے پیراکوں کیلئے تربیت کا بہترین موقع،عامر جان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام شروع ہونے والا سوئمنگ کا تربیتی کیمپ نئے پیراکوں کیلئے عالمی معیار کی تربیت حاصل کرنے کا بہترین موقع ہے، نئے پیراکوں کو ماہر کوچز کیمپ میں تربیت دیں گے ۔یہ بات انہوں نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کہی، سیکرٹری ...
مزید پڑھیں »پی اے ایف20کرکٹ چیمپئنز ٹرافی فار دی بلائنڈ اسلام آباد نے جیت لی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد کرکٹ کلب آف دی بلائنڈنے پی اے ایف ٹی ۔20 کرکٹ چیمپیئنز ٹرافی فار دی بلائینڈ جیت لی اسلام آباد18اپریل2018:-اسلام آباد کرکٹ کلب آف دی بلائنڈنے اٹک کرکٹ کلب آف دی بلائنڈ کو ہرا کر پی اے ایف ٹی ۔20 کرکٹ چیمپیئنز ٹرافی فار دی بلائینڈ جیت لی۔ پی اے ایف کمپلیکس کرکٹ گراؤنڈ اسلام ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز کے چیمپئنز وطن واپس پہنچ گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے بعد پاکستان کی ریسلنگ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔۔کامن ویلتھ گیمز میں ریسلنگ کے مقابلوں میں پاکستان نے مجموعی طور پر تین تمغے جیتے، جن میں ایک گولڈ اور دو کانسی کے تمغے شامل تھے۔گجرانوالہ کے انعام بٹ پہلوان نے 86 کلوگرام کیٹیگری میں پاکستان کے لیے سونے کا واحد میڈل جیتا، ...
مزید پڑھیں »اچھی کارکردگی کے باوجود نظر انداز ہونے پر فواد عالم رو پڑے
لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ) ٹیسٹ بیٹسمین فواد عالم مسلسل اچھی کارکردگی کے باوجود نظر انداز ہونے پر جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔ذرائع کے مطابق اتوار کی دوپہر لاہور میں جب چیف سلیکٹر نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لئے پاکستان کی 16 رکنی ٹیم کا اعلان کیا تو قومی اکیڈمی کے ایک کمرے ...
مزید پڑھیں »دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ،نئی ٹیم کیساتھ آرتھر تجربات کے خواہاں
لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستانی ٹیم کے ساتھ دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ میں کئی نئے تجربات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ 11 سے 15 مئی تک ڈبلن میں کھیلا جائے گا جبکہ انگلینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »