اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چمپیئنز کرکٹ لیگ ٹی25 کے اپنے دوسرے میچ میں شفاء انٹر نیشنل ہسپتال اسلام آباد نے پینتھرزکرکٹ کلب راولپنڈی کو ایک سخت مقابلے کے بعد 14رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کی۔ پینتھرز کلب کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے شفاء انٹرنیشنل کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ شفاء انٹر نیشنل نے مقررہ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
پنجاب باکسنگ چیمپئن شپ 11مئی سے شروع ہوگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جا ن کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام باکسنگ کے فروغ کیلئے چیمپئین شپ کا انعقاد کیا جارہا ہے، پنجاب باکسنگ چیمپئن شپ 11مئی سے شروع ہوگی جس میں خواتین کی 6 ویٹ کیٹیگریز بھی رکھی گئی ہیں، کامیا ب باکسرز کو لاکھوں روپے انعامات دیئے جائیں گے،اس کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »نئے پیراکوں کیلئے تربیتی کیمپ اب 20اپریل سے شروع ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام نئے پیراکوں کیلئے تربیتی کیمپ اب 20اپریل سے شروع ہوگا، تربیتی کیمپ سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں منعقد ہوگا جس میں5سے 16سال کی عمر کے نئے پیراک حصہ لیں گے،ماہر کوچز نئے پیراکوں کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تربیت دیں گے۔ تربیتی کیمپ کے اوقات پیر سے جمعہ ...
مزید پڑھیں »کیون پیٹرسن نے آئی پی ایل میں امپائرز سے متعلق اہم انکشاف کر دیا
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے چند یادگار اننگز کھیل رکھی ہیں اور پاکستانیوں کے پسندیدہ ترین غیر ملکی کھلاڑیوں میں شامل ہوتے ہیں۔پیٹرسن ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کے بعد اب انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں کمنٹری کے فرائض ...
مزید پڑھیں »فواد عالم کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر چیف جسٹس سے سوموٹو لینے کا مطالبہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے اور ایک مرتبہ فواد عالم کے قومی ٹیم سے اخراج پر ٹوئٹر پر صارفین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ اوسط اور بہترین فٹنس کے حامل فواد عالم کو ایک مرتبہ ...
مزید پڑھیں »یونس خان کوچنگ کورس ادھورا چھوڑ گئے،،وجہ کیا بنی؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کمرہ نہ ملنے پر احتجاجاً کوچنگ کورس چھوڑ کر چلے گئے۔یونس خان کوچنگ کورس کے لئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی پہنچے جہاں انہیں کسی اور کے کمرے میں قیام کرنے کو کہا گیا جس پر وہ شدید ناراض ہوئے اور ایک ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز میزبان آسڑیلیا کی برتری کے ساتھ ختم
گولڈکوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) 21ویں کامن ویلتھ گیمز کا رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام ہوگیا،آسٹریلیا مجموعی طور پر198تمغے جیت کر سرفہرست رہا،پاکستان نے ایک گولڈ میڈل سمیت پانچ تمغے جیتے ۔تفصیلات کے مطابق 21ویں کامن ویلتھ گیمز کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کے دوران آسٹریلوی گلوکاروں اور فنکاروں نے خوب رنگ جمایا ،جمیکا کے سابق سپرنٹر یوسین بولٹ نے بھی ...
مزید پڑھیں »ہیلا لیا جوہانیس نے نمیبیا کیلئے نئی تاریخ رقم کردی
گولڈ کوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ) ہیلا لیا جوہانیس نے کامن ویلتھ گیمز میں نمیبیا کے لئے نئی تاریخ رقم کردی ۔ وہ اپنے ملک کی پہلی خاتون ا یتھلیٹ بن گئی ہیں جنہوں نے میگا ایونٹ میں گولڈ میڈل حاصل کیا ۔ انہوں نے42اعشاریہ دو کلو میٹرز پر مشتمل ویمنز میراتھن فائنل میں دو گھنٹے32 منٹ اورچار، صفر سیکنڈز میں ...
مزید پڑھیں »آئی پی ایل،،راجستھان رائلز کی رائل چیلنجرز بنگلور کیخلاف جیت
بنگلور،چندی گڑھ (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی پی ایل میں مزید دو میچز کا فیصلہ ہوگیا،گزشتہ روزایونٹ کے گیارہویں میچ میں راجستھان رائلز نے رائل چیلنجرز بنگلورکو 19رنز سے ہراد یاجبکہ 12ویں میچ میں کنگز الیون پنجاب نے چنئی سپرکنگزکو 4رنز سے شکست دی ۔تفصیلات کے مطابق راجستھان رائلز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4وکٹوں پر 217رنزبنائے ،سنجو سمپسن نے 92ناقابل شکست ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز،،میراتھن دوڑ کے دوران افسوسناک واقعہ
گولڈ کوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ) اسکاٹش ایتھلیٹ کلم ہاکینز کامن ویلتھ گیمز میں میراتھن کے دوران اچانگ گر پڑے۔وہ مقابلے میں اچھے آغاز کے باعث گولڈ میڈل کے حقدار سمجھے جا رہے تھے تاہم سخت گرمی میں تقریباً دو گھنٹے تک دوڑنے میں انہیں مشکلات کاسامنا رہا اور طبعیت خراب ہونے پر وہ بے ہوش ہو کر زمین پر گر ...
مزید پڑھیں »