سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ آسٹریلیا نے سال 2018-19 کیلئے کھلاڑیوں کے نئے سالانہ سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا، آئندہ برس شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کو مدنظر رکھتے ہوئے 5 نئے کھلاڑیوں کو بھی کنٹریکٹس سے نوازا گیا ہے، بال ٹیمپرنگ کے باعث معطلی کا شکار سٹیون سمتھ، ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکرافٹ کو فہرست سے خارج ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
آئی سی سی نے پاک بھارت کرکٹ سیریز تنازع کے حل کے لئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
دبئی( سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاک بھارت کرکٹ سیریز تنازع کے حل کے لئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔آئی سی سی کے مطابق پاک بھارت سیریز کے تنازع کے حل کے لئے بنائی گئی کمیٹی کے چیئرمین مائیکل بیلوف ہوں گے جبکہ دیگر اراکین میں جان پالسن اور انیابیل بینیٹ شامل ہیں۔آئی سی سی کا کہنا ...
مزید پڑھیں »دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ، قومی کرکٹرز کا تربیتی کیمپ شروع
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لئے کرکٹرز کا ٹریننگ کیمپ لاہور میں شروع ہو گیا، انجری کا شکار یاسر شاہ اور شان مسعود کیمپ کا حصہ نہیں ہیں۔ دورہ آئر لینڈ اور انگلینڈ کیلئے 25 ممکنہ قومی کرکٹرز کے تربیتی کیمپ کا قذافی سٹیڈیم لاہور میں آغاز ہوگیا، کیمپ میں شریک تمام پلیئرز نے تمام شعبوں ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز ریسلنگ ایونٹ کا آغاز کل، 6 پاکستانی ریسلرز بھی قسمت آزمائی کریں گے
گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) کامن ویلتھ گیمز ریسلنگ ایونٹ کا آغاز کل جمعرات سے ہو گا جس میں چھ پاکستانی ریسلرز تمغوں کے حصول کیلئے قسمت آزمائی کریں گے، پاکستان کے محمد بلال مائنس 57، عبدالوہاب مائنس 65، محمد اسد بٹ مائنس 74، محمد انعام مائنس 86 اور عمیر احمد مائنس 97 کلوگرام کیٹگری کے مقابلے میں اپنی صلاحیتوں کے ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز ، قومی ہاکی ٹیم کا مسلسل چوتھا میچ برابری پر ختم
گولڈکوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز مینز ہاکی ایونٹ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ دلچسپ مقابلے کے بعد 1-1 گول سے برابر رہا، گرین شرٹس نے ایونٹ میں اپنے چاروں میچز ڈرا کئے، پاکستان نے اس سے قبل ویلز، بھارت اور انگلینڈ کے خلاف بھی میچز ڈرا کئے تھے۔ آسٹریلیا میں جاری میگا گیمز میں بدھ کو کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »ریسل مینیا میں رومن رینز کی شکست کی ‘اصل وجہ’ سامنے آگئی
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)معروف ریسلر بروک لیسنر نے ڈبلیو ڈبلیو ای ایونٹ ریسل مینیا 34 میں غیرمتوقع طور پر رومن رینز کو شکست دے کر پوری دنیا کو ششدر کردیا تھا جبکہ اپنی یونیورسل چیمپئن شپ کا کامیابی سے دفاع کیا۔کئی ماہ سے یہ خیال پختہ ہوچکا تھا کہ بروک لیسنر کو ریسل مینیا میں رومن رینز کے ہاتھوں شکست ہوگی ...
مزید پڑھیں »کمشنر بہاولپور کپ انٹرڈسٹرکٹ سپورٹس گالا2018 کی تصویری جھلکیاں
آئی پی ایل میچ میں ہنگامہ آرائی،،،غیر ملکی کھلاڑیوں پر جوتوں سے حملہ
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈین پریمیئر لیگ کے میچ کے دوران پانی کی تقسیم کے حوالے سے ہنگامے پھوٹ پڑے اور باؤنڈری کے قریب کھڑے کھلاڑیوں پر جوتے بھی پھینکے گئے۔ بھارت میں آئی پی ایل کے آغاز کو ابھی صرف تین ہی روز گزرے ہیں اور آج چنئی سپر کنگز اور کلکتہ نائٹ رائڈرز کے میچ کے دوران شدید بد انتظامی ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز پاور لفٹنگ، نائیجیریا نے 4 طلائی تمغے جیت کر کلین سویپ کر لیا
گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) نائیجیریا نے کامن ویلتھ گیمز پاور لفٹنگ ایونٹ میں چار طلائی تمغے جیت کر کلین سویپ کر لیا۔ آسٹریلیا میں جاری میگا گیمز میں منگل کو پاور لفٹنگ ایونٹ میں چار طلائی تمغوں کا فیصلہ ہوا، نائیجیریا نے تمام چاروں طلائی تمغے جیت کر ایونٹ میں وائٹ واش کر دیا، نائجیریا کے رولانڈ نے مینز لائٹ ...
مزید پڑھیں »