پورٹ الزبتھ (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے بعد دوسرے ٹیسٹ کے دوران بھی دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان لفظی گولہ باری جاری رہی، جنوبی افریقن فاسٹ باؤلر ربادا کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر آسٹریلوی کرکٹر مچل مارش پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ تفصیلات کے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
سری لنکا نے پاک بھارت کرکٹ اپنے ملک میں کرانے کی پیشکش کردی
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ) پاک بھارت کرکٹ کے فاصلے مٹانے کے لیے سری لنکا پل کا کردار نبھانے کو تیار ہوگیا، بورڈ چیف تھالنگا سماتھی پالا نے روایتی حریفوں کے مقابلوں کو ایشیائی کرکٹ کے لیے ناگزیر قرار دیتے ہوئے اپنے ملک میں میچز کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں پڑوسی ملکوں کے روابط خراب ہونے کا خطے کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ،کوئٹہ اور لاہور کا غیر اہم میچ آج رات نو بجے
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں ایونٹ کے 26ویں میچ میں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے مدمقابل ہوں گی تاہم یہ میچ دونوں ٹیموں کے لئے غیر اہم ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 پوائنٹس حاصل کر کے پہلے ہی پلے آف مرحلے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فائنل،آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں کھیلے جانے والے فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت کل 15مارچ سے شروع ہوگی جبکہ بدھ کی رات 12 بجے سے تمام ٹکٹس آن لائن بھی دستیاب ہوں گے،پاکستان سپر لیگ فیصلہ کن مرحلے کی جانب بڑھ رہا ہے اور 25مارچ کو نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فائنل کیلئے ٹکٹوں کی فروخت ...
مزید پڑھیں »دبئی انٹرنیشنل اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ،علی سوریا کی عمدہ کارکردگی
اسلام آباد ( نواز گوھر ) پاکستان کے کھلاڑی علی سوریا نے ہائی سیریز کے ساتھ چھٹا دبئی انٹرنیشنل اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے، یو اے ای میں جاری ٹورنامنٹ میں علی سوریا نے سب سے زیادہ 702 سکور بناکر ٹورنامنٹ میں بہترین سکورر قرارپائے اور ٹورنامنٹ میں پانچ پاکستانی کھلاڑی حصہ لے رہےہیں ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد ملتان کیخلاف 33 رنز سے کامیاب
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) لیوک رونکی اور ایلکس ہیلز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو پاکستان سپر لیگ کے 25ویں میچ میں شکست دے کر پلے آفس میں جگہ بنالی۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان کے پہلے آؤٹ ہونے والے بیٹسمین کمار سنگاکارا تھے جو سمیت پیٹل کی گیند کو گراؤنڈ سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹونٹی سیریز کا شیڈول تبدیل
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلے اعلان کیا تھا کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز یکم، 2 اور 4 اپریل کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔تاہم اب سیریز کے آخری میچ کی تاریخ ...
مزید پڑھیں »رومن رینز کو ان کی کمپنی نے اچانک فارغ کیوں کردیا؟
لاس اینجلس(سپورٹس لنک رپورٹ)رومن رینز اس وقت ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک ہے اور ریسل مینیا 34 میں وہ یونیورسل چیمپئن بروک لیسنر کا مقابلہ کرنے والے ہیں، مگر کمپنی نے انہیں اچانک ‘فارغ’ کرکے لوگوں کو حیران کردیا۔جی ہاں گزشتہ شب منڈے نائن را میں ڈبلیو ڈبلیو ای کے چیئرمین ونس میکموہن نے رومن ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد کا ملتان کو 186 رنز کا ہدف
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) لیوک رونکی کی جارحانہ نصف سنچری کی بدولت پاکستان سپر لیگ کے 25ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 186 رنز کا ہدف دے دیا۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد کو اوپنر لیوک رونکی نے جارحانہ آغاز فراہم کیا۔46 کے مجموعی اسکور پر جے پی ڈومنی 12 گیندوں ...
مزید پڑھیں »فیفا نے پاکستان کی معطلی ختم کردی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کی معطلی ختم کردی جس کے بعد پاکستان ہر سطح کے انٹرنیشنل مقابلوں میں شرکت کا اہل ہو گیا ہے۔معطلی ختم ہونے کے بعد پاکستان کی کلب ٹیمیں بھی انٹرنیشنل مقابلوں میں حصہ لے سکیں گی۔ فیفا نے پاکستان کی رُکنیت گزشتہ برس 10 اکتوبر کو حکومتی مداخلت کے باعث ...
مزید پڑھیں »