لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ کے شاندار ایونٹ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن سے اس کی ٹیموں میں بھی ایک نئی ٹیم کی اینٹری ہورہی ہے ۔ یہ ہے ’ملتان سلطان‘ ۔ اس ٹیم میں نوجوان ٹیلنٹ کے ساتھ تجربہ کار کھلاڑیوں کی شمولیت نے اسے ٹورنامنٹ کی دیگر ٹیموں کے ہم پلہ کردیاہے۔ ٹیم کی قیادت قومی ٹیم کے صف اول آل راؤنڈرشعیب ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
ٹی ٹونٹی کرکٹ،آسڑیلیانے ایساکارنامہ انجام دیدیا،آپ حیران ہوجائینگے
آکلینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ): آسٹریلیا نے سہہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آکلینڈ کے ایڈن پارک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 243 رنز بنائے جس کے جواب میں کینگروز ...
مزید پڑھیں »13ویں چولستان جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈختم
بہاولپور: (سپورٹس لنک رپورٹ) چولستان جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈ ختم ہو گیا ہے۔ اے کیٹگری میں صاحبزادہ سلطان نے 5 کلومیٹر کا فاصلہ کم ترین وقت میں طے کیا، دلچسپ ایونٹ میں4غیرملکیوں سمیت 3 خواتین ڈرائیورز کی بھی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق 13ویں چولستان جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈختم ہوگیا ہے۔ اے کیٹگری میں صاحبزادہ سلطان نے 5 کلومیٹر ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز فٹبال لیگ،مانچسٹر سٹی نے باسل کلب کو زیر کرلیا
مانچسٹر: (سپورٹس لنک رپورٹ) چیمپئنز فٹبال لیگ میں مانچسٹر سٹی نے سوئٹزرلینڈ کی باسل کلب کو یکطرفہ مقابلے کے بعد چار صفر سے شکست دے دی۔ چیمپئنز فٹبال لیگ کے پری کوارٹرز فائنل مرحلے میں انگلش کلب مانچسٹر سٹی چھا گئی، پہلے لیگ میں سوئٹزرلینڈ کی باسل کلب چار صفر سے ناکام ہو گئی۔ مانچسٹر سٹی کے ایلکے گونڈآن نے ...
مزید پڑھیں »باکسر محمد وسیم کیساتھ کیا ہوا آپ جان کردکھی ہو جائینگے
کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) باکسر محمد وسیم رنگ میں اترے بغیر سلور بیلٹ سے محروم ہوگئے، مئی میں جاپانی حریف سے مقابلے کیلئے فیس جمع نہ کرائی جاسکی، رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن بھی چھن گئی۔ تفصیلات کے مطابق، گولڈ بیلٹ کیلئے محمد وسیم اور جاپانی باکسر کا مقابلہ مئی میں ہونا تھا۔ مقابلے کیلئے 7 لاکھ ڈالرفیس جمع نہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹرصہیب مقصود کی شادی،کیمرے کی آنکھ سے
پاکستان کی تاریخ کا پہلا انٹرنیشنل فٹبال کپ آج سے شروع ہوگا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد میں پاکستان کی تایخ کا پہلا انٹرنیشنل فٹبال کپ جمعہ 16فروری سے شروع ہورہا، ایونٹ میں شرکت کے لئے برازیل، ترکی اور نیپال کی ٹیمیں اسلام آباد پہنچ چکی ہیں۔ ایونٹ میں شرکت کرنے والی چوتھی ٹیم پاکستان کی ہوگی۔ سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلے جانے والے ایونٹ کا افتتاحی میچ جمعہ کو پاکستان ...
مزید پڑھیں »سریش رائنا کے چاہنے والوں کیلئے اچھی خبر آٰگئی
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کھلاڑی سریش رائنا کی ایک بار پھر بھارتی ٹیم میں واپسی ممکن ہو گئی، حالیہ ساؤتھ افریقہ دورے میں ٹی 20 سریز میں شریش رائنا کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔ دہلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سریش رائنا نے کہا کہ اتنے وقت تک ٹیم میں شامل نہیں کرنے پر بہت دکھ ...
مزید پڑھیں »دو میچوں میں اعداد وشمارکی ایسی مماثلت ،یہ خبر آپ کو حیران و پریشان کردیگی
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کے کھیل میں جہاں آئے روز نت نئے ریکارڈز بنتے اور ٹوٹتے رہے ہیں وہیں منفرد اور دلچسپ اعداد و شمار بھی کرکٹ کے چاہنے والوں کو حیرت زدہ کردیتے ہیں۔ ایسے ہی کچھ دلچسپ اعداد و شمار افغانستان اور زمبابوے کے درمیان ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کے دوران بھی سامنے آئے۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ پر ...
مزید پڑھیں »بابو پاکستانی ایک اور کرکٹ پرستار
اصغر علی مبارک دنیا بھر میں ٹاپ ٹین کرکٹ کے پرستارون کا ذکر ھو پاکستانی پرستارون کی بڑی تعداد اس فہرست میں موجود ھے جس میں ایک اور کرکٹ پرستار کا پاکستانی صحافی اصغر علی مبارک نے کھوج لگا کر اضافہ کر دیا ھے عام تماشائیوں میں بیٹھے کرکٹ کے پرستار ”بابو پاکستانی ”نے خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ اس ...
مزید پڑھیں »