اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)عاطف رانا نے سابق کپتان اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے بھی ملاقات کی اور انہیں ٹیم کا سوینئیر پیش کیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ لاہور قلندرز کی انتظامیہ کرکٹ کے فروغ کیلئے مثبت کام کررہی ہے۔ عاطف رانا نے ان ملاقاتوں کے بارے میں کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف رانا نے اسلام آباد میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے ملاقات کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات میں عاطف رانا نے انہیں ٹیم کی آفیشل شرٹ پیش کی اور لاہور قلندرز کے پلیئرز ڈوپلمنٹ پروگرام کے حوالے ...
مزید پڑھیں »آئی پی ایل کا گیارہواں ایڈیشن سات اپریل سے شروع ہوگا
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے حتمی شیڈول کا اعلان کر دیا گیا اور ایونٹ کا پہلا میچ سات اپریل کو دفاعی چیمپیئن ممبئی انڈینز اور ٹورنامنٹ میں واپسی کرنے والی چنائی سپر کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی) نے رواں سال ہونے والے ...
مزید پڑھیں »سری لنکا نے پہلے ٹی ٹونٹی میں بنگلہ دیش کو ڈھیر کردیا
ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک)سری لنکا نے بنگلا دیش کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں با آسانی 6 وکٹوں سے ہرا کر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، فاتح ٹیم نے 194 رنز کا ہدف 17ویں اوور کی چوتھی گیند پر 4 وکٹوں پر پورا کیا ۔ گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ ...
مزید پڑھیں »نمائشی میچ :اسلام آبادیونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو شکست دیدی
راولپنڈی(نواز گوہر سے)پاکستان سپرلیگ کے نمائشی میچ میں اسلام آبادیونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو59رنزسے شکست دیدی، پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کی دوٹیموں کے درمیان کھیلے گئے نمائشی میچ ’’مقابلہ آل سٹارز‘‘ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم نے ٹاس جیت کراسلام آبادیونائیٹڈکوپہلے بیٹنگ کی دعوت دی، اسلام آبادیونائیٹڈنے مقررہ 20اوورزمیں 3وکٹوں کے نقصان پر 290رنز بنائے، اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »کلب کرکٹ ہی سے باصلاحیت کھلاڑیوں کی تلاش ممکن، انضمام الحق
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ کلب کرکٹ کو فعال بنائے بغیر کوالٹی کرکٹرز کا سامنے آنا ممکن نہیں ہے،پاکستان کرکٹ کے مستقبل کو سامنے رکھتے ہوئے اہم فیصلے کریں گے ،،وہ پہلے کینن فوم چیلنج کپ کے افتتاح کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر رہے تھے ۔انضمام الحق کا کہناتھا کہ ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا رواں برس شیڈول ایشین گیمز میں تمغہ جیتنے کیلئے پر عزم
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ماضی کے ریکارڈ کو برقرار رکھتے ہوئے رواں برس شیڈول ایشین گیمز میں تمغہ جیتنے کیلئے پر عزم ہوں۔ ایشین گیمز اگست میں انڈونیشیا میں شیڈول ہیں۔ ثانیہ کا شمار بھارت کی بہترین ٹینس سٹارز میں ہوتا ہے اور وہ 2006ء سے مسلسل ایشین گیمز میں کم ...
مزید پڑھیں »روٹر ڈیم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،راجر فیڈرر کا فاتحانہ آغاز
ایمسٹرڈیم (سپورٹس لنک رپورٹ) شہرہ آفاق سوئس سٹار اور ریکارڈ 20 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن راجر فیڈرر نے روٹرڈیم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، ٹامس برڈچ، ڈیوڈ گوفن اور اینڈرس سیپی پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ ہالینڈ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے لاسٹ ...
مزید پڑھیں »قطر اوپن ٹینس، کیرولین ووزنیاکی نے تیسرے رائونڈ میں جگہ بنا لی
دوحہ(سپورٹس لنک رپورٹ )قطر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ میں ڈنمارک کی عالمی نمبر ایک کیرولین ووزنیاکی نے جرمنی کی کارینا کو ہرا کر تیسرے مرحلے میں جگہ بنا لی ہے۔قطر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ڈنمارک کی کیرولین ووزنیاکی اور جرمنی کی کارینا ویٹوفٹ میں جوڑ پڑا، عالمی نمبر ایک کیرولین نے زبردست پرفارمنس دی اور اپنی حریف کو ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل ایڈیشن تھری؛ٹکٹوں کا اجراء شروع
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے سلسلے میں لاہور میں کھیلے جانے والے 2پلے آف میچز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کردیا ہے۔جمعرات کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ پی ایس ایل تھری کے ایڈیشن کے سلسلے میں لاہور میں کھیلے جانے والے 2پلے ...
مزید پڑھیں »