جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد جنوبی افریقہ کے اسپنر عمران طاہر نے ایک روزہ میچ کے دوران بھارتی شائق پر نسلی تعصب پر مبنی جملے کسنے کا الزام لگایا ہے۔ جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ کے مطابق عمران طاہر کو نامعلوم شخص نے بھارت کے خلاف جاری ایک روزہ میچز کی سیریز کے چوتھے میچ کے دوران نسلی تعصب کا نشانہ بنایا۔ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ 15 فروری کو کھیلا جائے گا
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی 20 میچز کی سیریز کا پہلا میچ 15 فروری کو ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی 20 میچ 18 فروری کو سلہٹ میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل سری لنکن ٹیم دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ...
مزید پڑھیں »افغانستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ایک روزہ بین کل کھیلا جائے گا
شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ) افغانستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کل شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ افغانستان کی ٹیم نے زمبابوے کو پہلے میچ میں 154 رنز سے شکست دی تھی جبکہ ...
مزید پڑھیں »آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم مارچ میں بھارت کا دورہ کرے گی
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم مارچ میں بھارت کا دورہ کرے گی جہاں وہ تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ کا حصہ ہو گی۔ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے تحت آسٹریلوی ویمن ٹیم ون ڈے سیریز ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی کرکٹر جارج بیلی کےعالمی کپ ٹرافی 2015سے متعلق حیران کن انکشافات
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی کرکٹر جارج بیلی نے ورلڈ کپ 2015 کی ٹرافی کو2 ٹکڑوں میں توڑنے کا انکشاف کیا ہے. جارج بیلی نے کہاکہ اپنے ملک میں ہونے والے میگا ایونٹ کے حوالے سے ان کے پاس 2 یادگار چیزیں موجود ہیں ایک تو اورنج ویسٹ کوٹ جو وہ بطور 12واں کھلاڑی زیادہ تر ٹورنامنٹ میں پہنے رہے اور دوسرا ...
مزید پڑھیں »پرتگال :ورلڈ سرفنگ لیگ برازیل کے لوکاس نے جیت لی
پرتگال (سپورٹس لنک رپورٹ ) پرتگال میں ورلڈ سرفنگ لیگ کے فیصلہ کن روز برازیل کے لوکاس نے شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ پرتگال میں سرفنگ کے دلچسپ مقابلوں کا انعقاد ہوا۔ سمندر کی بلند اور خطرناک لہروں پر سرفرز نے اپنی صلاحیتوں کے خوب جوہر دکھائے۔ برازیل کے سرفر لوکاس چیانکا نے اپنی مہارت کا ...
مزید پڑھیں »سرمائی اولمپکس: جیمی اینڈرسن نے سنو بورڈنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا
سیول: (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی کوریا میں سرمائی اولمپکس کے چوتھے روز امریکا کی جیمی اینڈرسن نے سنو بورڈنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ کرلنگ کے مِکسڈ ڈبلز سیمی فائنل میں کینیڈا نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ جنوبی کوریا میں وِنٹر اولمپکس کے دوران سنسنی سے بھرپور مقابلے جاری ہیں۔ چوتھے روز خواتین کیٹیگری میں سنو بورڈنگ ایونٹ میں ...
مزید پڑھیں »صہیب مقصود نکاح کے بندھن میں بندھ گئے
ملتان: (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹر صہیب مقصود ایم ایس سی نفسیات حرا کومل کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔ آج مہندی، کل بارات اور پرسوں ولیمہ ہو گا۔ نکاح کی تقریب گزشتہ شب مقامی ہوٹل میں ادا کی گئی۔ نکاح محمد رمضان ضیاء الباروی نے پڑھایا۔ نکاح نامہ میں صہیب کی طرف سے حق مہر 50 ہزار ...
مزید پڑھیں »ونٹر اولمپکس،جرمنی تین طلائی تمغوں کے ساتھ سرفہرست
پیانگ چن(سپورٹس لنک رپورٹ) ونٹر اولمپکس میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں، جس میں ایتھلیٹ تمغے تو جیت رہے ہیں لیکن تیز ہواؤں نے انہیں پریشان بھی کر رکھا ہے۔ مقابلوں میں اب تک جرمنی 3 گولڈ میڈل کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ مینز کے لوژ سنگلز مقابلے میں آسٹریا کے ڈیوڈگلیرشرنے گولڈ میڈل جیت کر سب کو حیران کر ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فائنل احسن طریقے سے انجام دینگے،مراد علی شاہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پی ایس ایل فائنل کے لیے تمام تر اقدامات کررہے ہیں، اس جیسے بڑے ایونٹ کیے ہیں، یہ بھی احسن طریقے سے انجام دیں گے۔وہ صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔
مزید پڑھیں »