پورٹ الزبتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل (کل)منگل کو پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائے گا۔ بھارت کو چھ میچز کی سیریز میں 3-1 کی برتری حاصل ہے۔ کوہلی الیون نےپہلے ون ڈے میچ میں 6 وکٹ، دوسرے میچ میں 9 وکٹ اور تیسرے میچ میں 124 رنز سے فتح حاصل کی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
ڈھاکا پریمیئر لیگ،سلمان بٹ کی ٹیم کو شکست
ڈھاکا(سپورٹس لنک رپورٹ)ون ڈے ڈھاکا پریمیئر لیگ میں سلمان بٹ کی ٹیم محمڈن اسپورٹنگ کلب کو لیجنڈز آف روپ گنج کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔پاکستان کے سابق کپتان نے صرف 21 رنز بنائے، ان کی ٹیم 232 رنز ہدف کے جواب میں 169 رنز پر آٹ ہوگئی، فاتح لیجنڈز آف روپ گنج کی جانب سے کھیلنے والےسمیع اسلم صرف ایک رن ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ،پاکستان بدستور 7ویں پوزیشن پر
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ۔جس کے مطابق بھارت بدستور پہلی پوزیشن پر موجود ہے جبکہ پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار ہے ۔تفصیلات کیمطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق بھارت نے اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے ۔رینکنگ کے مطابق ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا،تفصیلات اس رپورٹ میں
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابر اعظم نے لسٹ اے کرکٹ میں زیادہ سنچریاں بنانے کا شعیب ملک ،اظہر علی، اعجاز احمد اور احمد شہزاد کا مشترکہ ریکارڈ توڑ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے قومی ون ڈے کپ کے فائنل میں اسلام آباد کے ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز،پاکستان چار رکنی بیڈمنٹن ٹیم کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ): کامن ویلتھ گیمز کے لئے 4 رکنی پاکستانی بیڈمنٹن ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ کامن ویلتھ گیمز 4 سے 15 اپریل تک آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں منعقد ہوں گے جس میں پاکستان کی 2 لڑکیوں اور 2 لڑکوں پر مشتمل 4 رکنی بیڈمنٹن ٹیم حصہ لے گی۔ ٹیم میں ماہ حور شہزاد، پلوشہ بشیر، حافظ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کھلاڑی عالمی سو کیو کشن کراٹے چیمپئن شپ میں حصہ لینگے
واہ کیننٹ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے کھلاڑی جاپان میں14 اپریل سے شروع ہونے والی عالمی سو کیو کشن کراٹے چیمپئن شپ میں حصہ لے گی عالمی مقابلے 14 اپریل سے 15 اپریل 2018 کو ٹوکیو جاپان میں ھونگے . یہ فیصلہ اتوار کے روز صدرسو کیو کشن کراٹے فیڈریشن پاکستان گرینڈ ماسٹر شہان راجہ خالد کی صدارت واہ کینٹ ...
مزید پڑھیں »نوشہرہ،سنگلز اینڈ ڈبلز تحصیل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 25فروری سے
نوشہرہ(سپورٹس لنک رپورٹ)نوشہرہ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام تیسرا سالانا سنگلز اینڈ ڈبلز تحصیل چیمپئن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا آغاز 25 فروری بروز اتوار سے شروع ہو رھا ھےتحصیل نوشہرہ ورکاں میں موجود تمام بیڈمنٹن کھلاڑی 23 فروری بروز جمعہ تک اپنی انٹری کروا سکتے ھیں۔انتظامیہ شیخ عمرمشتاق صدر سپورٹس کمپلیکس ،شیخ وقاص نائب صدر سپورٹس کمپلیکس، راناضمیرالحسنین جنرل سیکرٹری سپورٹس ...
مزید پڑھیں »نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ آج سے،بلوچستان کے دوکھلاڑی شامل
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان اسنوکر ایسو سی ایشن کی خصوصی درخواست پر پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسو سی ایشن نے نیشنل اسنوکر میں بلوچستان کے دو اور کھلاڑیوں شامل کرکے چیمپئن شپ میں سندھ، پنجاب اور کے پی کے کھلاڑیوں کی تعداد کو یکساں کردیا۔ نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ آج 12فروری سے کراچی جیم خانہ کے اسنوکر ہال میں شروع ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کا بخار تیز،کیاکچھ ہونےوالا ہے؟تفصیلات اس رپورٹ میں
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ یا ’پی ایس ایل سیزن تھری ‘ کے انعقاد کے دن جیسے جیسے قریب آرہے ہیں دبئی، شارجہ، لاہور اور کراچی جیسے بڑے چار شہروں کی رونقیں عروج پر پہنچنے لگی ہیں۔ ایک جانب شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے تو دوسری جانب کراچی میں ہونے والے فائنل میچ کے لئے اتوار ...
مزید پڑھیں »برینڈن ٹیلر کی سنچری،زمبابوے نے افغانستان کو زیرکرلیا
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ): برینڈن ٹیلر کی شاندار سنچری کی بدولت زمبابوے نے دوسرے ون ڈے میچ میں افغانستان کو 154 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر پہلے میچ میں بدترین شکست کا بدلہ چکانے کے ساتھ ساتھ سیریز بھی 1-1 سے برابر کردی۔ شارجہ میں کھیلے جا رہی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر ...
مزید پڑھیں »