راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) خرم منظور کی شاندار سنچری کی بدولت کراچی وائٹس قومی ریجنل ون ڈے کرکٹ کپ فائنل میں پہنچ گئی، کراچی نے پشاور کو سیمی فائنل میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا، فاتح ٹیم نے 282 رنز کا ہدف آخری اوور کی پہلی گیند پر 5 وکٹوں پر حاصل ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
سپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر ناصر جمشید کو نوٹس آف چار ج جاری
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر ناصر جمشید کو نوٹس آف چار ج جاری کردیا ۔ان پر پی سی بی کے اینٹی کرپشن کوڈ کی شق نمبر 2.1,1,2.1.2,2.1.3,2.1.4اور 2.4.4کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے ۔ ناصر جمیشد کو اس نوٹس کا جواب دینے کے لئے 14دن دیئے گئے ہیں ۔ واضح ...
مزید پڑھیں »رنگنا ہیراتھ کو وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑنے کیلئے 4 وکٹوں کی ضرورت
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کا ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ سری لنکن سپنر رنگنا ہیراتھ کے نشانے پر آ گیا، ہیراتھ کو وسیم کا ریکارڈ توڑنے کیلئے مزید 4 وکٹوں کی ضرورت ہے، توقع ہے کہ وہ بنگلہ دیش کے خلاف شروع ہونے والے دوسرے اور آخری ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »افغانستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل جمعہ کو شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ افغان ٹیم اس سے قبل زمبابوے کو دو ٹی 20 میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کر چکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے 11 فروری، تیسرا 13 فروری، چوتھا 16 ...
مزید پڑھیں »اوپننگ بلے باز اظہر علی تیسرے بیٹے کے باپ بن گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ون ڈے ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی بیٹے کے باپ بن گئے ہیں ۔ٹیسٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز نے اپنے مداحوں کے ساتھ یہ خوشی کے لمحا ت شیئر کرنے کیلئے ٹویٹر پر اپنے تیسرے بیٹے ازلان اظہر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ الحمد اﷲ ،اﷲ نے مجھے تیسرے بیٹے سے نوزا ہے، ...
مزید پڑھیں »سابق بھارتی کپتان دھونی نے وکٹ کے پیچھے 400شکار مکمل کرلیے
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے مایہ نازوکٹ کیپر اورسابق کپتان ایم ایس دھونی نے ون ڈے کرکٹ میں 400 شکارمکمل کرلئے ہیں۔بھارت کے تجربہ کار وکٹ کیپر بیٹسمین مہندراسنگھ دھونی کے وکٹوں کے عقب میں400شکارمکمل کرلئے ہیں۔ وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیاکے چوتھے اوراسٹمپس کی سنچری کرنے والے واحد وکٹ کیپر ہیں۔دھونی نے جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ...
مزید پڑھیں »ڈھاکہ ٹیسٹ، سری لنکا پہلی اننگز میں 222رنز پر آؤٹ، مینڈس اور سلوا کی نصف سنچریاں
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن ٹیم دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 222 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، کوسل مینڈس اور روشن سلوا کے سوا آئی لینڈرز کا کوئی بھی کھلاڑی بنگال ٹائیگرز کے باؤلرز کا مقابلہ نہ کر سکا، مینڈس 68 اور سلوا 56 رنز بنا کر نمایاں رہے، عبدالرزاق اور تیجل اسلام نے 4، ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم کو بھارت کی کیا چیز ستانے لگی،پاک بھارت کرکٹ پر بھی سب کہہ دیا
وسیم اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان، بھارت کرکٹ کی بحالی دونوں حکومتوں کا معاملہ ہے ، بطور کھلاڑی اُن کی خواہش ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ بحال ہو۔ کرکٹ آن آئس کے لیے سوئٹزرلینڈ میں موجود وسیم اکرم نے ایک انٹرویو میں کہا کہ دوسرا سال ...
مزید پڑھیں »سچن ٹنڈولکر کی بیٹی کی مشکلات ختم نہ ہوسکیں،نئ تہکہ خیز کہانی سامنے آگئی
مبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت میں سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ ٹنڈولکر کے جعلی ٹویٹر اکائونٹ بنانے والے سافٹ ویئر انجینئر کو گرفتار کرلیا گیا۔سچن ٹنڈولکر اور ان کی بیٹی سارہ کی زندگی کی مشکلات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔ چند روز قبل سارہ سے محبت کے دعویدار اور اسے فون پر اغوا کرنے کی دھمکیاں دینے والے ...
مزید پڑھیں »نجم سیٹھی دبئی کیوں گئے؟کس کرکٹ بورڈ سے حتمی جواب حاصل کرنا ہے؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز نے پاکستان سپر لیگ کے فورا بعد مارچ میں3 ٹی 20 انٹر نیشنل میچ کھیلنے کے لیے رضامندی تو ظاہر کردی ہے،لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ کو ویسٹ انڈیز کی جانب سے حتمی جواب کا انتظارہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نجم سیٹھی دبئی میں ویسٹ انڈین بورڈ کے صدر ڈیوڈ کیمرون سے اس بارے میں ...
مزید پڑھیں »