لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کا تھرڈ ایڈیشن پورے آب و تاب سے شروع ہونے کو ہے۔ پاکستان ہی نہیں پوری دنیا کی نظریں پی ایس ایل پر جمی ہیں جس میں کرکٹ کا بخار ایک سو چار تک پہنچے گا۔ بائیس فروری سے یو اے ای میں کرکٹ کا رنگا رنگ میلہ لگے گا۔ سنسنی خیز مقابلوں ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
انڈر19کرکٹ ٹیم کے کتنے کھلاڑی وطن واپس آئے؟ٹیم منیجر نے کارکردگی پر کیا کہا؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی، پاکستان نے ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم کے چھ کھلاڑی ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، کپتان حسان خان ٹیم کی کارکردگی کو تسلی بخش جبکہ منیجر نے غیر تسلی بخش قرار دیا ہے ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری،ملتان سلطانز کے کوچ وسیم اکرم نے بڑا اعلان کردیا
ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق پاکستانی کپتان اور پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کے کوچ وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ملتان سلطانز کی ٹیموں کے مابین کل ہونے والے میچ سے پہلے ملتان سلطانز کا آفیشل سونگ پیش کیا جائے گا۔ ملتان پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کے دوران خیالات کا اظہار کرتے ہو ئے وسیم اکرم کاکہنا تھا ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ،روس کا ایسا اعلان،پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند
روس میں اس سال ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں تیار کی جانے والی فٹبال استعمال کی جائیں گی۔ ورلڈ کپ فٹبال رواں سال روس میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان میں روس کے سفیر ایلکسے ڈو ڈوو نے اس بات کی تصدیق کردی۔ جبکہ 1990 سے 2010 تک ہونے والے تمام ورلڈ کپ میں پاکستانی ...
مزید پڑھیں »انڈر19ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان،کس ٹیم کا کوئی کھلاڑی جگہ بنا سکا،آپ جان کر حیران رہ جائینگے
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انڈر 19 ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان کردیا جس میں ایک پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہے۔ بھارت نے آسٹریلیا کو انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں شکست دے کر ایونٹ اپنے نام کیا تو آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی انڈر 19 ٹیم میں بھارت کے ...
مزید پڑھیں »لاہور: فٹبال ورلڈ کپ ٹرافی کی رنگا رنگ تقریب رونمائی
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) اسپورٹس اور شوبز اسٹارز نے ایونٹ کو چار چاند لگا دیئے، سابق کپتان یونس خان، کلیم اللہ اور مہمان کھلاڑی کرسٹن کیرم بوئے نے تقریب کو زبردست قرار دے دیا۔ نجی ہوٹل میں ہونے والی اس پُر وقار تقریب میں فیفا کے نمائندے فرانسیسی فٹبالرکرسٹن کیرم بوئے کی بھی خصوصی شرکت ہوئی، جنہوں نے پاکستان آنے ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی کی نقیب اللہ محسود کے والد سے اظہار تعزیت
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے راﺅ انوار کے ہاتھوں جعلی پولیس مقابلے میں مارے جانے والے نوجوان نقیب اللہ محسود کے والد سے ملاقات کی اور اظہار تعزیت کیا۔ شاہد آفریدی نے اس ملاقات کی تصاویر ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے نقیب اللہ محسود کے اہلخانہ کے ساتھ اظہار افسوس کیا۔ انہوں ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ ٹائی، پاکستان نے جنوبی کوریا کو 4-0 سے شکست دے کر دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی
اسلام آباد(نواز گوہر سے) ڈیوس کپ ٹائی ایشیا اوشنیا زون گروپ ون ابتدائی راؤنڈ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 4-0 سے شکست دے کر دوسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا، اعصام اور عقیل خان پر مشتمل پاکستانی جوڑی نے ڈبلز مقابلے میں کورین جوڑی کو شکست دے کر ٹیم کو ٹائی میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری دلائی اور ...
مزید پڑھیں »فیفا 2018ورلڈ کپ ٹرافی کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں، سیکرٹری سپورٹس پنجاب
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ فیفا 2018 ورلڈ کپ ٹرافی کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں، ٹرافی کی آمد سے ہمارے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی ہوگی اور پاکستان میں فٹ بال کا کھیل مزید فروغ پائے گا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز مقامی ہوٹل میں فیفا 2018ورلڈ ...
مزید پڑھیں »پنجاب حکومت ہر کھیل کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے،جہانگیر خانزادہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ فٹ بال دنیا کا معروف کھیل ہے،سپورٹس ہماری پہچان ہے، پاکستان کرکٹ میں دنیا پر حکمرانی کررہا ہے، پنجاب حکومت نے سپورٹس کے فروغ کیلئے اہم اقدامات کئے ہیں، پنجاب میں 40 سٹیڈیمز میں فٹ بال کھیلنے کی سہولت میسر ہے، نوجوان آئیں اور دنیا کے معروف کھیل فٹ ...
مزید پڑھیں »