قومی کرکٹر شرجیل خان کی دعوت ولیمہ کی تقریب کا اہتمام حیدرآباد کے مقامی شادی ہال میں کیا گیا، کسی معروف قومی کھلاڑی نے شرجیل خان کی دعوت ولیمہ میں شرکت نہیں کی، تقریب میں کرکٹر بلاول بھٹی، عظیم گھمن، صہیب مقصود کے علاوہ پی سی بی کے مقامی عہدیدار، رشتہ دار اور اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
ویرات کوہلی کی ناقص کارکردگی پر مداح کی خود سوزی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ناقص کارکردگی پر ان کے ایک مداح نے خود سوزی کرلی۔ ویرات کوہلی شادی کے بعد جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 5 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے تھے جس پر ان کے مداح نے دلبرداشتہ ہوکر خود کو آگ لگالی ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ کر کٹ ورلڈ کپ ،قومی ٹیم کی فتوحا ت کا سلسلہ جاری
بلائنڈ کر کٹ ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیپال کی ٹیم کو 9وکٹوں سے شکست دے دی ۔پاکستان کی طرف سے اوپنر بلے باز بدر منیر نے 126سکور بنائے اور مین آف دی میچ قرار پائے ۔میچ جیتنے پر پاکستانی کھلاڑیوں نے گرائونڈ میں جشن منایا۔جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں پاکستان اور نیپال کی ٹیموں کے درمیان ہونے ...
مزید پڑھیں »گپٹل نے سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ توڑ ڈالا
نیوزی لینڈ کے اوپننگ بیٹسمین مارٹن گپٹل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق پاکستانی بلے باز انضمام الحق کے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ توڑ دیا، اسطرح وہ زیادہ چھکے لگانے والے دنیا کے 15ویں کھلاڑی بن گئے ہیں، انہوں نے پاکستان کے خلاف دوسرے میچ میں اننگز میں 5 چھکے لگا کر یہ کارنامہ انجام دیا، انضمام نے 144 ...
مزید پڑھیں »پونٹنگ آسٹریلیا کے اسسٹنٹ کوچ مقرر
سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ آئندہ ماہ شیڈول سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کیلئے کینگروز ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر ہو گئے، وہ سیریز میں بطور اسسٹنٹ ہیڈ کوچ ڈیرن لیمین کی معاونت کریں گے۔ پونٹنگ اس سے قبل گزشتہ برس سری لنکا کے خلاف سیریز میں بھی بطور اسسٹنٹ کوچ ٹیم کے ساتھ کام کر چکے ہیں ...
مزید پڑھیں »آکلینڈ اوپن، اعصام پہلے مرحلہ میں کامیاب
اعصام الحق قریشی اور مارچن میٹکوسکی نے آکلینڈ اوپن مینز ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی۔ آکلینڈ میں جاری مینز ڈبل مقابلوں کے پہلے راؤنڈ میں پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے پولش جوڑی دار مارچن میٹکوسکی نے بھارتی جوڑی لینڈر پیس اور پورو راجہ کو سخت مقابلے کے بعد 6-7 ، 7-6 اور 10-7 سے شکست ...
مزید پڑھیں »ہاکی پلیئر سعدیہ کی ہراسگی کا معاملہ، فیڈریشن سے جواب طلب
لاہور ہائیکورٹ نے قومی ہاکی ٹیم کی گول کیپر سعدیہ کو کوچ کی جانب سے ہراساں کرنے کے خلاف درخواست پر ہاکی فیڈریشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 13جنوری کو جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ نے درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے خواتین کو ہراساں کرنے کی شکایات سننے والے صوبائی محتسب پنجاب کی ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ رینکنگ:آسٹریلوی ٹیم تیسرے نمبر پر آ گئی
بھارتی ٹیم آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، آسٹریلوی ٹیم ترقی پا کر تیسرے نمبر پر آ گئی، انگلش ٹیم تنزلی کے بعد تیسرے سے پانچویں نمبر پر چلی گئی ۔ آئی سی سی کی تازہ ٹیسٹ رینکنگ کے تحت بھارتی ٹیم 124 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے، جنوبی افریقہ 111 ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ کے ون ڈے کرکٹ میں 6ہزار رنز
نیلسن: پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ ون ڈے کرکٹ میں 6000 رنز بنانے والے 10ویں پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں۔ نیلسن کرکٹ گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستانی اننگز کے 24ویں اوور کی چوتھی گیند پر جو ٹاڈ اسٹل نے محمد حفیظ کو کی۔ دائیں ہاتھ کے بیٹس مین نے پوائنٹ پر چوکا ...
مزید پڑھیں »انجیلو میتھیوز ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کیلئے سری لنکن کپتان مقرر
کولمبو: سری لنکن کرکٹ بورڈ نے انجیلو میتھیوز کو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے لئے دوبارہ کپتان کی ذمہ داریاں سونپ دیں۔ انجیلو میتھیوز نے 6 ماہ قبل ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کپتانی سے استعفیٰ دے دیا تھا تاہم اس کے بعد سلیکٹرز کی جانب سے کئی تجربات کے بعد دوبارہ انہیں کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ...
مزید پڑھیں »