نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلنے والی پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بدھ کے روز آرام کیا۔ جبکہ گرین شرٹس کے دیگر کھلاڑیوں نے بدھ کے روز دبئی کی آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں آپشنل ٹریننگ کی۔ جمعے کو پاکستانی ٹیم افغانستان کے خلاف میچ کھیلے گی۔قومی اسکواڈ میں شامل 6 کھلاڑیوں نے دبئی میں آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
افغانستان کرکٹ ٹیم کو ہلکا نہیں لیناچاہئے، انضمام الحق
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ افغان کرکٹ ٹیم کو ہلکا نہیں لیا جاسکتا۔نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا کہ افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فرنچائز کیلئے بھی کھیل رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان جیسے کھیل رہا ہے، افغانستان سے ...
مزید پڑھیں »قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی تین کرکٹرز کورونا کا شکار ہو گئیں
پاک ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز سے قبل قومی ویمن اسکواڈ کی 3 کرکٹرز کورونا کا شکار ہوگئیں۔پی سی بی کے مطابق تینوں کھلاڑیوں کو 10 روز کیلئے آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ اسکواڈ کے باقی کھلاڑیوں کے ٹیسٹ کلیئر آئے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز 8 نومبر سے شروع ہوگی۔
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کا مستقبل کوچ غیر ملکی ہوگا
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ غیر ملکی کوچ کی تلاش کا معاملہ خود دیکھ رہے ہیں، ٹیم کامستقل ہیڈ کوچ غیر ملکی ہوگا۔ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر گیری کرسٹن مستقل ہیڈ کوچ کی شارٹ لسٹ میں سرفہرست ہیں جبکہ سابق آسٹریلوی بیٹسمین سائمن کیٹچ کا نام بھی اس عہدے کے لیے زیر غور ہے۔ذرائع کا ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر سے نعمان نیاز کا غیر مناسب رویہ ،کرکٹرز، اداکار اور سیاست دان شعیب کے دفاع میں سامنے آگئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے شہرت حاصل کرنے والے سٹار شعیب اختر کے ساتھ پی ٹی وی پروگرام کے دوران اینکر پرسن نعمان نیاز کے غیر مناسب رویہ کی وجہ سے سیاست، اداکار اور سابق کرکٹرز نے شدید مذمت کی ہے، یاد رہے کہ نعمان نیاز کے غیر مناسب رویہ کی وجہ شعیب ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ۔۔آسڑیلیا اور سری لنکا کے درمیان دلچسپ مقابلہ متوقع
اختر علی خان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج گروپ اے میں آسڑیلیا اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی، ٹورنامنٹ میں آج ایک ہی میچ کھیلا جائیگا جو شام سات بجے شروع ہوگا،اگر آسڑیلیا کی بیٹنگ لائن کا تجزیہ کیا جائے تو پہلے میچ میں ان کی بیٹنگ لائن وہ کارکردگی نہیں دکھا سکی جس کی توقع نہیں تاہم ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،نمیبیا نے سکاٹ لینڈ کو زیر کرلیا
پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے والی نمیبیا نے سپر 12 مرحلے کے اپنے پہلے میچ میں اسکاٹ لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ نمیبیا کے بولر روبن ٹرمپل مین نے پہلے ہی ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، انگلش ٹیم نے بنگلہ دیش کو دھول چٹا دی
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں انگلینڈ نے بنگلادیش کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظبی میں کھیلے جارہے اس میچ میں بنگلادیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو ان کے لیے کارگر ثابت نہ ہوسکا۔ انگلینڈ کے بولرز نے بھی اپنے گزشتہ میچ کی ...
مزید پڑھیں »حارث رئوف عالمی درجہ بندی میں ٹاپ ٹوئنٹی بائولرز میں شامل
بھارت اور نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار بولنگ کرنے والے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رف آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ 20 بولرز میں شامل ہو گئے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کھلاڑیوں کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ اور بھارت کیخلاف شاندار پرفارمنس کے بعد حارث رئوف کی رینکنگ میں واضح بہتری آئی ہے۔بولرز ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹرز کی نماز کے بھارتی میڈیا میں بھی چرچے
قومی کھلاڑیوں کے مذہبی رجحان کے ناصرف گرین شرٹس کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن معترف ہیں بلکہ بھارتی میڈیا پر بھی اس کے خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں محمد رضوان کی ڈرنکس بریک کے دوران نماز کی ادائیگی کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔محمد رضوان کی دوران میچ ...
مزید پڑھیں »