مصنف کی تحاریر : newseditor

نیشنل انڈر16 والی بال چیمپئن شپ 28 نومبر سے پشاور میں منعقد ہوگی ،خالد وقار چمکنی

پشاور( سپورٹس رپورٹر)نیشنل انڈر16 میل وفمیل والی بال چیمپئن شپ 28 نومبر کو پشاور میں منعقد ہوگی ، چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 14 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ، ان خیالات کا اظہارخیبر پختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد وقار چمکنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ ڈائریکٹریٹ آف ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ میں منعقدہ نیشنل ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں خیبر پختونخواکھلاڑیوں نے ایک گولڈاور دو سلور میڈلز جیتے

پشاور(سپورٹس رپورٹر)بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں منعقدہ نیشنل ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں خیبر پختونخواکھلاڑیوں نے ایک گولڈاور دو سلور میڈلز جیتے۔پشاور پہنچنے پر کھلاڑیوں کا پرتپاک استقبال کیاگیا۔خیبر پختونخواویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری شیرازمحمد نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اس نیشنل چپئن شپ میں خیبر پختونخواکھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے صوبے کیلئے میڈلز جیت لئے انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواٹیبل ٹینش چمپئن شپ 24تا26اکتوبرایبٹ آباد میں منعقد ہوگی،کفائت اللہ

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواٹیبل ٹینش چمپئن شپ 24تا26اکتوبرایبٹ آباد میں منعقد ہوگی۔اس ایونٹ میں صوبے کے مختلف ڈویژن سے مرد وخواتین کھلاڑی سنگل ایونٹ ،ڈبل اور ٹیم ایونٹ میں حصہ لیںگے ،چمپئن شپ کی کامیابی کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ خیبر پختونخواٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے نائب صدر کفایت اللہ خان اور سیکرٹری عثمان عمر نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے خیبر پختونخواٹیبل ...

مزید پڑھیں »

آج بھی وزیراعظم عمران خان کے مخالف لوگ حکومتی اداروں میں براجمان ہیں،نوید عالم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ہاکی ٹیم کے سابق کوچ اور ہاکی چیمپین اولمپین نوید عالم نے کہا کہ آج بھی وزیراعظم عمران خان کے مخالف لوگ حکومتی اداروں میں براجمان ہیں۔انکی موجودگی میں ملک کے اندر تبدیلی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔حکومت سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کے سمدھی بریگیڈئیر (ر) خالد سجاد کھوکھر کو پی ایچ ایف کے عہدے ...

مزید پڑھیں »

چھ ٹیموں کے ہیڈ کوچز نے قائد اعظم ٹرافی کے اسکواڈز کو حتمی شکل دے دی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)چھ ٹیموں کے ہیڈ کوچز نے قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے لیے اپنے اپنے اسکواڈز کو حتمی شکل دے دی ہے۔ اوپنر احمد شہزاد اور فاسٹ باؤلر حسن علی پاکستان کے سب سے پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے۔ دونوں کھلاڑی ایونٹ کے لیے اعلان کردہ سنٹرل پنجاب کے اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ 25 اکتوبر سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سوکر فٹ سال فیڈریشن کے وفد کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری سے ملاقات

اسلام آباد  (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان  سوکر فٹ سال فیڈریشن کے وفد نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری سے گذشتہ روز ملاقات کی، وفد کی قیادت اسلام آباد سوکر فٹ سال ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری ضیاء نے کی، اس موقع پر پاکستان سوکر فٹ سال فیڈریشن کے سنیئر نائب صدر عدنان احمد ملک، ایسوسی ایٹ ...

مزید پڑھیں »

ندیم عمرکواکستان سکریبل ایسوسی ایشن کا نیا صدرمنتخب کرلیا گیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے مطابق سابق صدرگوشپی اواری صحت کےمسائل اورنجی مصروفیات کے باعث اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں جس کے بعد ندیم عمرکوایسوسی ایشن کا نیا صدرمنتخب کرلیا گیا۔ ندیم عمرملکی و بین الاقوامی سطح پرکھیلوں کی پروموشن خاص طورپرکرکٹ کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں وہ کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر اورپی ...

مزید پڑھیں »

چوتھاباچاخان انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ صوابی کے علاقہ مینئی میں شروع ہوگیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)چوتھاباچاخان انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ صوابی کے علاقہ مینئی میں شروع ہوگیا،پہلے میچ میں میزبان ٹیم مینئی صوابی نے ہری پورکی ٹیم کو شکست دیدی،اس موقع پر خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری وانٹر نیشنل ریفری سید سلطان بری تھے جن کا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے تعارف کرایاگیا۔ خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ضلعی ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول معیار میں بیڈمنٹن ہال کا افتاح

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول معیار میں بیڈمنٹن ہال کا افتاح،افتتاحی تقریب میں ممبر قومی اسمبلی بشیر خان کے نمائندہ جواد خان،ممبرصوبائی اسمبلی سمیرہ شمس کے نمائندہ محسن شمس القمر،پرنسپل ہائیر سیکنڈری سکول اسرار خان،بیڈمنٹن ایسو سی ایشن لوئر دیر کے صدر عظمت حیات خان،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر بخت شاہ زیب خان،اسسٹنٹ ابرار احمد اور گل زادہ سمیت سکول کے ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان حا جی حبیب الرحمن میموریل فٹبال ٹورنامنٹ اسلام باغ یونائیٹڈ مردان نے جمال شہید اوگی کو تین ایک سے شکست دے دی

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر ) آل پاکستان حا جی حبیب الرحمن میموریل فٹبال ٹورنامنٹ اسلام باغ یونائیٹڈ مردان نے جمال شہید اوگی کو تین ایک سے شکست دے دی مہمان خصوصی سپریٹنڈنٹ ایف بی آر ایبٹ آباد سید شجاعت علی شاہ اور عبید الرحمن تھے کنج فٹبال سٹیڈیم میں جاری ایونٹ کے دوسرے راءونڈ کے دوسرے میچ میں اسلام باغ ...

مزید پڑھیں »