مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ سیریز میں فتح کو اولین مقصد قرار دینے والے مختصر فارمیٹس کے قومی کپتان بابراعظم نے انگلینڈ کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اپنے پیسرز پر انحصار کرلیا ہے جن کا کہنا ہے کہ میزبان ٹیم کیخلاف گزشتہ سیریز مقابلے سے بھرپور ثابت ہوئیں مگر اس بار کامیابی پر نگاہ مرکوز ہے،شاہین آفریدی،محمد عباس اور نسیم شاہ بھرپور ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
انٹرنیشنل باکسر غلام نبی انتقال کر گئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)لیاری کراچی سندھ سے تعلق رکھنے والے سابق انٹرنیشنل باکسر و سابق نیشنل چمپیئن غلام نبی عرف ننڈے کا آج انتقال ہوگیا ہے۔مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب شاہ النور سیانا مسجد شاہ بیگ لائین لیاری میں ادا کی جائیگی۔ غلام نبی بلوچ نے باکسنگ کی ابتداء بچپن سے مسلم آذاد باکسنگ کلب ککری گراونڈ ...
مزید پڑھیں »سجاس کے تحت عالمی اسپورٹس جرنلسٹس ڈے منایا گیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر )سجاس کے تحت عالمی اسپورٹس جرنلسٹس ڈے منایا گیا,کوویڈ 19 کے باعث ایس او پی کی مکمل پابندی کی گئ, تقریب میں عالمی اسپورٹس جرنلسٹس ڈے کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا.تصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے چارٹرڈ, ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل پریس آف اسپورٹس( AIPS)اور پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن (PSWF) کی ہدایت کے مطابق اسپورٹس جرنلسٹس ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا نومبر میں انعقاد پہلی ترجیح قرار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی جنرل کونسل کا آٹھواں اجلاس 2 جولائی بروز جمعرات کو ٹیلی کانفرنس کے ذریعے ہوا۔ اجلاس کی کاروائی کے حوالے سے تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں: • فرنچائزز اور پی سی بی نے ایک بار پھر دہرایا ہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے بقیہ 4 میچوں کا نومبر میں انعقاد ان ...
مزید پڑھیں »سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے خواہش ظاہر کی ہے کہ پاکستان انگلینڈ کے خلاف آئندہ سیریز میں 1990ء کے آخر میں دروہ انگلینڈ جیسی کرکٹ کا مظاہرہ کرے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے خواہش ظاہر کی ہے کہ پاکستان انگلینڈ کے خلاف آئندہ سیریز میں 1990ء کے آخر میں دروہ انگلینڈ جیسی کرکٹ کا مظاہرہ کرے۔ پوری دنیا کی نظریں پاک برطانیہ سیریز پر ہوں گی اور پاکستان سے شاندار کرکٹ کی توقعات بھی زیادہ ہوں گی، صورتحال کو جانچنے کے بعد پاکستان ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف کا فٹبالرز کے تحفظات سننے کیلئے آن لائن سیشن
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹبال فیڈریشن نے قومی فٹبالرز کے تحفظات سننے کیلئے آن لائن سیشن کیا، جس میں قومی فٹبالرز نے انفرا سٹرکچر، مالی معاملات اور لیگ کے طریقہ کار پر اپنی رائے کا اظہار کیا، پلیئرز نے کھلاڑیوں کیلئے سنٹرل کنٹریکٹ کی بھی تجویز دیدی۔پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے سربراہ حمزہ خان نے بتایا کہ لانگ ٹرم ...
مزید پڑھیں »فخر ہوگا اگر میرا موزانہ میانداد یا یونس خان سے کیا جائے،بابر اعظم
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ون ڈے اور ٹی20 کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کو تاریخی قرار دیدیا۔ بابر اعظم نے کہا کہ گراؤنڈ میں واپس آنے پر بہت اچھا محسوس کر رہا ہوں۔ ان لمحات کو بہت مس کر رہا تھا۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بابر اعظم نے لکھا کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز ...
مزید پڑھیں »حارث انگلش کھلاڑیوں کو سرپرائز دے سکتا ہے، رمیز راجہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیزراجہ نے کہا کہ گیند کو تھوک سے چمکانے پر پابندی سے فاسٹ باؤلر محمد عباس کو انگلینڈ کی کنڈیشنز پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اپنے ایک بیان میں رمیزراجہ کا کہنا تھا کہ بال پر تھوک لگانے پر پابندی سے دورہ انگلینڈ میں محمد عباس کو انگلش کھلاڑیوں کے ...
مزید پڑھیں »ششانک منوہر کا بطور آئی سی سی چیئرمین دو سالہ دور مکمل
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کے چیئرمین ششانک منوہر دو مرتبہ دو سالہ مدت پوری کرکے گورننگ باڈی سے رخصت ہوگئےجن کی جگہ ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ عہدے کیلئے الیکشن کے انعقاد تک عبوری ذمہ داری نبھائیں گے۔واضح رہے کہ آئی سی سی بورڈ چیئرمین کے انتخاب کیلئے طریقہ کار کی آئندہ ہفتے تک منظوری دے گا۔
مزید پڑھیں »پاکستانی کھلاڑی اب بھی پرانے فیشن کی کرکٹ کھیل رہے ،عاقب جاوید
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق قومی فاسٹ باؤلر عاقب جاوید کا دعویٰ ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ ٹور پر جدوجہد کا سامنا کرے گی کیونکہ پاکستانی کھلاڑی اب بھی پرانے فیشن کی کرکٹ کھیل رہے ہیں۔عاقب جاوید کو یقین ہے کہ گیند چمکانے کیلئے تھوک کی پابندی بھی پاکستانی پیسرز پر اثر انداز ہو گی،پرانی گیند سے وکٹیں لینے والے قومی ...
مزید پڑھیں »