لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا کرکٹ بورڈ کے صدر شامی سلوا کے بیان پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔سری لنکا کرکٹ کے صدر شامی سلوا کے کولمبو میں بیانات کے بعد پی سی بی کا سری لنکا کرکٹ کے مختلف عہدیداران سے رابطہ ہوا ہے جس میں پی سی بی نے تمام معاملات ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
جونیئر ٹینس چیمپئین شپ کا انعقاد خوش آئند ،نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا، ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب عدنان ارشد اولکھ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ جونیئر ٹینس چیمپئین شپ 2019کا انعقاد خوش آئند ہے ایونٹ سے گراس روٹ لیول سے نیا ٹیلنٹ سامنے آتا ہے ،سپورٹس بورڈپنجاب نئے ٹیلنٹ کی تلاش اور اس کو نکھارنے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہا ہے ، ٹینس کے فروغ کے لئے ہر طرح سے ...
مزید پڑھیں »فیصل آباد میں 8 سال بعد قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کل سے سجے گا
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)فیصل آباد میں 8 سال بعد قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ اتوار سے اقبال اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی اور قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی اِن ٹیموں میں شامل ہیں۔ٹورنامنٹ میں شریک تمام ٹیمیں فیصل آباد پہنچ گئی ہیں جن میں قومی ٹیم کے کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ...
مزید پڑھیں »افریقی اتھلیٹ نے نئی تاریخ رقم کر ڈالی
ویانا (سپورٹس لنک رپورٹ)کینیا کے ایتھلیٹ ایلیڈ کپچوگی نے 42 اعشاریہ دو کلو میٹر لمبی میراتھن ریس کو انسانی تاریخ میں پہلی بار دو گھنٹوں سے کم وقت میں مکمل کر کے ایک تاریخ رقم کر دی ہے۔کینیا کے 34 سالہ ایلیڈ کیپچوگی نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں 42 اعشاریہ دو کلو میٹر کی ریس ایک گھنٹے 59 منٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی خاتون ویٹ لفٹر رابعہ کا ایک اور اعزاز
کارڈف (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی ابھرتی ہوئی خاتون ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے کارڈف میں ہونے والی ویلش اوپن ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا۔رابعہ شہزاد ماضی میں 55 کلوگرام کی ویٹ کیٹیگریز میں مقابلہ کرتی تھیں لیکن اس ایونٹ سے قبل انہوں نے اپنا وزن کم کیا اور 49 کلوگرام ...
مزید پڑھیں »24 ویں نیشنل ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ 2019ء،سندھ کے امان صدیقی اور پنجاب کے دانیال غلام نبی نے قومی ریکارڈ زقائم کردیئے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے اور پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام 24 ویں نیشنل ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ 2019ء کے دوسرے روز بھی مقابلے جاری رہے، ہفتہ کے روز دو نئے قومی ریکارڈ بنے،400میٹر فری سٹائل انڈر 14کے مقابلے میں سندھ کے امان صدیقی نے فاصلہ 4.50.97منٹ میں طے کرکے نیا ریکارڈ قائم کیا، ...
مزید پڑھیں »سائوتھ ایشین انڈر-16 گرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ کے لئے 13 رکنی قومی جونیئر ٹیم کا اعلان
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے سائوتھ ایشین انڈر-16 گرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ کے لئے 13 رکنی قومی جونیئر ٹیم کی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ گذشتہ روز پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کےصدر مدثر آرائیں نے بتایاکہ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین کیپٹن (ر) ظفر اقبال اعوان نے 13 رکنی ...
مزید پڑھیں »قومی سوکا ٹیم نے یونان پہنچنے کے بعد اپنی ٹریننگ کا آغاز کردیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) یونان کے شہر کریٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پاکستان ٹیم دوسرے سوکا ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے کریٹ پہنچ گئی اور مختصر آرام کے بعد ٹریننگ کا آغاز کردیا۔ کریٹ کے ایکروپولیس گراؤنڈ کی سرسبز فیلڈ پربرطانوی ہیڈ کوچ کیون ریوز نے قومی ٹیم کو فزیکل ٹریننگ کرائی۔ کیون ریوز نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »سری لنکا نے وائٹ واش بھی کردیا مگر پاکستان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی میں بدستورنمبر ون
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا کے ہاتھوں ٹی ٹونٹی سیریز میں وائٹ واش کے سبب پاکستانی ٹیم 5 پوائنٹس گنوا بیٹھی تاہم اس کی 274 پوائنٹس کیساتھ ٹاپ پوزیشن برقرار اور اسے دوسرے نمبر پر موجود انگلش ٹیم پر 8 پوائنٹس کی سبقت حاصل ہے تاہم سری لنکا نے اس کامیابی کے سہارے ایک درجے ترقی کیساتھ افغانستان کو پیچھے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹی ٹوئٹنی کپ،نادرن ٹیم کی قیادت عماد وسیم کریں گے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹی ٹونٹی کپ کے لئے نادرن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ ہیڈ کوچ محمد وسیم نے سنیئر وجونیئر کھلاڑیوں پرمشتمل انتہائی متوازن ٹیم کا اعلان پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس میںکیا۔ ٹیم میں عماد وسیم(کپتان)،عمر امین(نائب کپتان)،سہیل تنویر، حماد اعظم، شاداب خان، محمدعامر، محمدنواز، آصف علی، نویدملک،زین عالم، سہیل اختر،علی عمران،حارث رئوف، موسی ...
مزید پڑھیں »