لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور ہائی کورٹ نے پی سی بی کے نئے آئین اور قائم مقام الیکشن کمشنرکو کام سے روکنے پر رجسٹرار آفس کے ذمہ دار افسر سے جواب طلب کر لیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے آئین اور قائم مقام الیکشن کمشنرکوکام سے روکنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔دوران سماعت وکیل پی سی بی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
سلیم جعفر خواتین کرکٹرز کے ٹریننگ کیمپ میں پہنچ گئے، مفید مشورے دیئے
ایبٹ آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی جونئیر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ سابق فاسٹ باؤلر سلیم جعفر نے خواتین کھلاڑیوں پر زور دیا ہے کہ وہ مثبت انداز فکر بھرپور محنت اور لگن کو اپنا شعار بناتے ہوئے آنے والے مقابلوں کے لئے اپنے آپ کو تیار کریں اور کامیابیوں کی بلندیوں کو چھونے کے لئے کوئی کسر رواء نہ رکھیں ان ...
مزید پڑھیں »تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، ، سٹوکس 13 درجے ترقی کے ساتھ کیریئر بہترین 13ویں نمبر پر آ گئے
دبئی۔ (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے تحت بلے بازوں میں ویرات کوہلی بدستور سرفہرست ہیں، ٹام لیتھم 5 درجے ترقی پا کر ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے، بین سٹوکس 13 درجے ترقی کے ساتھ کیریئر بہترین 13ویں نمبر پر آ گئے، مارنس لبوشگنی 45 درجے لمبی چھلانگ لگا کر ...
مزید پڑھیں »عماد وسیم کی دعوت ولیمہ،کون کون شریک ہوا؟
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے ولیمے کی تقریب میں سیاستدانوں اور قومی کرکٹرز نے شرکت کرکے چار چاند لگادیے۔عماد وسیم گزشتہ دنوں ثانیہ اشفاق کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ ان کے نکاح کی تقریب شاہ فیصل مسجد میں سادگی سے انجام پائی جس کے بعد آج تقریب ولیمہ منعقد ہوئی۔ تقریب ...
مزید پڑھیں »سوکا ورلڈ کپ‘کیون ریویزکی زیرنگرانی کوئٹہ میں اوپن ٹرائیلز مکمل
کراچی (ریاض احمد) ورلڈ گروپ کے زیر نگرانی دوسرا سوکا ورلڈ کپ میں دنیائے فٹبال کی عظیم ٹیموں کیخلاف نبردآزما ہونے کیلئے پاکستان کی ایک مضبوط ٹیم کی تشکیل کیلئے لیثررلیگز نے یوکے سے تعلق رکھنے والے ایک تجربہ کار اور یوئیفا’اے‘ لائسنس کوچ کیون ریویز کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔کیون ریوز کو فٹبال ٹیموں کی کوچنگ کا وسیع تجربہ ...
مزید پڑھیں »کولمبو ٹیسٹ،سری لنکا ڈھیر، کیویز نے سیریز ایک ایک سے برابر کر ڈالی
کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 65 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک۔ایک سے برابرکر دی، ٹام لیتھم 154 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر نمایاں رہے۔کولمبو میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز نیوزی لینڈ نے 382 رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ پر نامکمل اننگز شروع کی تو ...
مزید پڑھیں »قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم میں جاری
ایبٹ آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کی قومی خواتین اور اے ٹیموں کا تربیتی کیمپ ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہے، ہائی پرفارمنس کے نام پر ہونے والے اس کیمپ میں سب سے زیادہ فوکس کھلاڑیوں کے مابین باہمی میچز پر کیا گیا ہے اور انفرادی طور پر سکلز ٹریننگ اور کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے عمل پر بھی ...
مزید پڑھیں »راشد لطیف نے کس اہم عہدے کی پیشکش مسترد کردی؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتان اور ماضی کے وکٹ کیپر راشد لطیف مستقل بنیادوں پر پی سی بی میں آنے کو تیار نہیں ہیں، انہوں نے چیف سلیکٹر بننے سے معذرت کر لی ہے۔راشد لطیف کے انکار کے بعد اب پی سی بی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے ساتھ ملک کی 6 صوبائی ٹیموں کو سلیکٹر مقرر کر ...
مزید پڑھیں »ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ،انگلش ٹیم نے کئی ریکارڈ توڑ ڈالے
لیڈز (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے بین اسٹوکس کی شاندار بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کو تیسرے ایشز ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کر ایک ہی جست میں کئی عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔میچ کی پہلی اننگز میں 67رنز پر ڈھیر ہونے والے انگلینڈ کی ٹیم 359 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ایک موقع ...
مزید پڑھیں »قومی انڈر 19ٹیم کا کوچ کس سابق کرکٹر کو بنا دیا گیا؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی )نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز احمد کو قومی انڈر 19کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔اعجاز احمد انڈر 16 اور اے ٹیموں کے ساتھ بھی کام کریں گے۔ سابق کرکٹر اعجاز احمد کی تقرری 3سال کے لیے کی گئی ہے، اعجاز احمد اے سی سی انڈر 19ایشیا کپ کے بعد اپنے عہدے ...
مزید پڑھیں »