اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ اگر انہیں قومی ٹیم کی قیادت کی پیشکش کی گئی تو یہ ان کیلئے بڑا اعزاز ہو گا تاہم وہ خود کرکٹ بورڈ سے اس عہدے کا مطالبہ نہیں کریں گے۔ عماد وسیم نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر انہیں قیادت کی پیشکش ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
جشن آزادی فٹ سال‘ فرینڈز کلب کی فائنل میں نشست کنفرم
ٹنڈوجام(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں جارہی جشن آزادی سندھ فٹ سال چیمپئن شپ فرینڈز فٹ سال ٹنڈوجام کی ٹیم نے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا تفصیلات کے مطابق سندہ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں جارہی جشن آزادی سندھ فٹ سال چیمپئن شپ کا پہلا سیمی فائنل ینگ مسلم میرپورخاص اور فرینڈز فٹ سال کلب ٹنڈوجام کے مابین کھیلا ...
مزید پڑھیں »12ویں نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ کا 16ستمبر سے انعقاد کا اعلان
کراچی (ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن نے 16ستمبر 2019سے 12ویں نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے جس میں فیڈریشن سے الحاق شدہ وومین ٹیموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی کنفرمیشن 31اگست تک فیڈریشن کو جمع کرادیں۔تاکہ انہیں شامل ڈراز کیا جاسکے۔ قومی وومن چمپئن شپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ 4سینٹرکراچی، لاہور، اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »حسن رضا کی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا اور وہ بھارتی دوشیزہ سامعہ آرزو سے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔دبئی کے مقامی ہوٹل میں حسن علی نے سامعہ آرزو سے نکاح کیا، اس تقریب میں قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔اس کے علاوہ قومی ٹیم ...
مزید پڑھیں »کشیدگی کے باوجود شاہد آفریدی اور یوراج سنگھ کیوں اکٹھے
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی ایک مرتبہ پھر زور پکڑ گئی ہے۔ ایسے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی اور بھارت کے سابق کرکٹر یووراج سنگھ نے کینیڈا میں بھائی چارے کی ایک عمدہ مثال قائم کی ہے ...
مزید پڑھیں »باکسر محمد عامر کیساتھ پرستار ہاتھ کر گیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا بھر میں فلم اسٹارز اور کھلاڑیوں کے پرستار اپنے ہیروز کے ساتھ سیلفیاں اور آٹوگراف لیتے ہیں لیکن کبھی کسی نے اپنے ہیرو کا موبائل فون نہیں چرایا ہوگا۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کیساتھ اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ اس وقت پیش جب پرستاروں ان کے ساتھ سیلفیاں بنوا رہے تھے۔عامر خان کے فین نے ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری، ٹیم کتنے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کھیلے گی؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آئندہ سال سیریز کا شیڈول جاری کر دیا۔قومی کرکٹ ٹیم 30 جولائی سے 2 ستمبر 2020 تک جاری رہنے والے دورے کے دوران 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔د ورے میں شامل ٹیسٹ سیریز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہو گی۔اس سے ...
مزید پڑھیں »کوچنگ یا سلیکشن کمیٹی میں سے ایک کاانتخاب کرنا پڑا تو مصباح الحق کیا کرینگے؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فٹنس کیمپ کے کمانڈنٹ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کوچنگ سے متعلق صرف افواہیں چل رہی ہیں، ابھی انہوں نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کےلئے اپلائی نہیں کیا ہے اور تمام تر توجہ کیمپ پر ہے ۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ انہوں ...
مزید پڑھیں »ایک اور قومی کرکٹر کا سر پر سہراسجانے کا فیصلہ
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے اگست 2019ءشادی کا مہینہ بن گیا، حسن علی کے بعد آل رائونڈر عماد وسیم بھی رواں ماہ دولہا بن رہے ہیں۔عماد وسیم 5 دن بعد یعنی 26 اگست کو اسلام آباد میں شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں۔خ اندانی ذرائع کے مطابق پاکستانی آل رائونڈر کی دلہن ثانیہ اشفاق کا تعلق ...
مزید پڑھیں »عہدہ جاتے ہی اظہر محمود بورڈ پر برس پڑے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق باؤلنگ کوچ اظہر محمود نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے مکی آرتھر سمیت کوچنگ اسٹاف کو فارغ کرنے کو غلط فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے اگر مصباح الحق کو نیا کوچ بنایا گیا تو مفادات کا ٹکراؤ ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق باؤلنگ ...
مزید پڑھیں »