لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کے زیراہتمام پری سیزن کیمپ کیلئے کھلاڑیوں نے رپورٹ کردی، 20کھلاڑیوں کوکیمپ میں طلب کیا گیا تھا، سابق کپتان مصباح الحق کوکیمپ کمانڈنٹ مقررکیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پری سیزن کیمپ کیلئے کھلاڑیوں نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رپورٹ کردی، کیمپ کا آغاز22 اگست سے ہوگا،پی سی بی نے 20کھلاڑیوں کوکیمپ میں مدعو کیا ہے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، سٹیون سمتھ نے ایک درجہ ترقی پا کر ولیمسن سے دوسری پوزیشن چھین لی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) سٹار آسٹریلوی بلے باز سٹیون سمتھ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں ایک درجہ ترقی پا کر کین ولیمسن سے دوسری پوزیشن چھین لی اور اس کے ساتھ ہی وہ کوہلی سے ٹاپ پوزیشن چھیننے کے قریب پہنچ گئے، دیمتھ کرونارتنے 4 درجے ترقی کے ساتھ ٹاپ ٹین میں ...
مزید پڑھیں »شرجیل خان نے سپاٹ فکسنگ کی سزا بھگتنے کے بعد اعتراف جرم کرلیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹر شرجیل خان نے اسپاٹ فکسنگ کی سزا بھگتنے کے بعد اعتراف جرم کرتے ہوئے کرکٹ میں واپسی کیلئے پی سی بی کی تمام شرائط پوری کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث شرجیل خان اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام کے درمیان ملاقات لاہور میں ہوئی، اوپنر کو کرکٹ میں واپسی کا روڈ ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی سپورٹس فیسٹیول کبڈی چمپئن شپ کیر کلاں کلب نے جیت لی
لاہور(سپورٹس رپورٹر) جشن آزادی سپورٹس فیسٹیول کبڈی چمپئن شپ کیر کلاں کبڈی کلب نے جیت لی۔فاتح ٹیم نے فائنل میچ میں گجر کبڈی کلب کو12 پوائنٹس سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔تفصیلات کے مطابق مشعل یوتھ سوسائٹی کے زیر اہتمام جاری جشن آزادی سپورٹس فیسٹیول میں کبڈی ایونٹ کا فائنل کیر کلاں کبڈی کلب اور گجر کبڈی کلب ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام شجر کاری مہم
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت اکبر حسین دُرانی، وفاقی سیکرٹری برائے بین الصوبائی رابطہ نے سپورٹس کمپلیکس کے احاطہ میں پودا لگا کر مون سون شجرکاری مہم کا آغاز کردیاہے، اس موقع پر عارف ابراہیم، ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ، آغا امجداللہ، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل(سہولیات)، منسٹری آف IPC، سپورٹس بورڈ ...
مزید پڑھیں »ڈین جونز بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے خواہشمند
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئے ہیں۔باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ 58 سالہ سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوچ کے عہدے کے لیے درخواست دی ہے۔ ڈین جونز پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے بھی ہیڈ ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بائولرمحمد عامر اپنا آخری فرسٹ کلاس میچ ایسیکس کائونٹی کیجانب سے کھیلیں گے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش کاؤنٹی ایسیکس کی جانب سے فرسٹ کلاس میچ لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عامر کا آخری فرسٹ کلاس میچ ہوگا، ریڈ بال سے آخری میچ کھیل کر عامر وائٹ بال سے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہنے والے فاسٹ بولر محمد عامر، ایسیکس کاؤنٹی کی جانب سے اپنا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ میں جدت لانے کیلئے انقلابی اقدام
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ میں جدت لانے کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھایا گیا ہے، جلد میچز میں اسمارٹ بال دکھائی دے گی.تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ سے ٹی ٹوینٹی تک کا سفر کامیابی سے طے کرنے والے اس کھیل میں جدت لانے کا سلسلہ جاری ہے.اس ضمن میں ایک گیند تیار کی گئی ہے، جسے اسمارٹ بال کا نام ...
مزید پڑھیں »محمد صلاح کیخلاف نفرت انگیز ریمارکس برطانوی شہری کو مہنگے پڑ گئے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) ممتاز مصری فٹ بالر محمد صلاح کے خلاف نفرت انگیز ریمارکس دینا والا برطانوی شہری گرفتار کر لیا گیا.تفصیلات کے مطابق انگلش پریمیر لیگ کے مشہور فٹ بال کلب لیور پال کے اسٹار کھلاڑی محمد صلاح کے خلاف متعصبانہ ٹویٹ کرنا میرسی سائیڈ کے باسی کو مہنگا پڑ گیا.برطانوی پولیس نے جمعرات کے روز ایک 32 سالہ ...
مزید پڑھیں »مکی آرتھر کیلئے مزید بری خبر
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو نئی ملازمت کے سلسلے میں مشکلات کا سامنا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فارغ ہونے کے بعد مکی آرتھر نے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے درخواست دی تھی۔جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ رسل ڈومینگو کو بنگلادیش کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر ...
مزید پڑھیں »