کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکن کرکٹ بورڈ کا 4 رکنی اعلیٰ سطحی وفد 4 روزہ دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گیا ہے۔سری لنکن کرکٹ بورڈ کا 4 رکنی وفد سیکریٹری موہن ڈیسلوا کی قیادت میں 4 روزہ دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گیا ہے، چیف سیکوریٹی ایڈوائز ایئر مارشل روشن گوناتیلکے اور انٹرنیشنل کرکٹ کے نگران چندی ماماپاتونا سمیت اسٹنٹ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کے کوچ کی تقرری کیلیے کمیٹی قائم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کے کوچ کی تقرری کیلیے ایم ڈی پی سی بی وسیم خان اور ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر پر مشتمل کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کے کوچ کے عہدے کے لیے مضبوط امیدواروں میں اعجاز احمد،اعظم خان، عتیق الزمان اور شاہد نذیر شامل ہیں جب کہ امیدواروں کے ...
مزید پڑھیں »بحالی پروگرام فراہم کیا جائے: شرجیل خان کا بورڈ کو خط
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان نے پی سی بی کو خط لکھا ہے جس میں کرکٹر نے مطالبہ کیا ہے واپسی کے لیے بحالی پروگرام فراہم کیا جائے۔دنیا نیوز ذائع کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر شرجیل خان اس سے قبل بھی دو مرتبہ زبانی طور پر ...
مزید پڑھیں »نیشنل بینک نے 65 ویں ائیر مارشل نور خان قومی ہاکی چیمپئن شپ جیت لی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل بینک نے 65 ویں ائیر مارشل نور خان قومی ہاکی چیمپئن شپ جیت لی، فائنل میں سوئی سدرن گیس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست کا سامنا کرنا پڑا فائنل جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا گیا۔عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں قومی چیمپئن شپ کا فائنل نیشنل بینک اور سوئی سدرن گیس کی ٹیموں ...
مزید پڑھیں »ڈیل سٹین ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے۔ڈیل اسٹین نے 2004 میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا اور وہ 93 میچز میں 439 شکار کرچکے ہیں۔ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں جنوبی افریقا کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر ہیں۔اپنے بیان میں ڈیل اسٹین نے کہا کہ ‘دوبارہ ٹیسٹ میچ نہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فائیو،پی سی بی تمام میچزہوم گرائونڈز پر کرانے کیلئے پرعزم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کا عزم کرلیا ہے۔پی ایس ایل فائیو کے میچز کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں ہوں گے۔ لاہور میں پی سی بی چیئرمین احسان مانی نے فرنچائز مالکان کو کھانے پر مدعو کیا اور اس موقع ...
مزید پڑھیں »نیتھن لائن اور پیٹ کمنز کی شاندار باؤلنگ،ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ آسڑیلیا نے جیت لیا
برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)نیتھن لائن اور پیٹ کمنز کی شاندار باؤلنگ کی بدولت آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 251 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی ایشز سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔برمنگھم میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا نے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا تو ...
مزید پڑھیں »وائس چیئرمین سپورٹس بورڈ پنجاب رائو زاہد قیوم نے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں پودا لگایا
ؒلاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)وائس چیئرمین سپورٹس بورڈ پنجاب رائو زاہد قیوم نے پیر کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال کے باہر شجرکاری مہم کے حوالے سے پودا لگایا اور ملک کی خوشحالی و ترقی کے لئے خصوصی دعا کی، اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر جمنیزیم ہال مصطفی شاہ ودیگر بھی موجودتھے، وائس چیئرمین سپورٹس بورڈ پنجاب رائو زاہد قیوم ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی کے سلسلہ میں ضلع رحیم یارخان میں مسیحی نوجوانوں کی میراتھن ریس، سندھ ،پنجاب میلہ ملاکھڑا کا انعقاد
ؒلاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی ہدایت پرسپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام صوبہ بھر میں جشن آزادی کے سلسلہ میں کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں جس میں کھلاڑیوں کی بڑی تعداد حصہ لے رہی ہے، ضلع رحیم یار خان میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آ فیسر محمد اشفاق کی نگرانی میں مسیحی نوجوان کی میراتھن ریس کا انعقاد کیا ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ ‘ عنصر عباس نے بازی پلٹ دی‘ آرمی تیسری بار چمپئن بن گئی
پشاور(ریاض احمد) 2گولز کے خسارے میں جانے کے باوجود پاکستان آرمی نے ہمت نہیں ہاری اورسدرن گیس کو 2-3سے شکست دے کر یقینی شکست کو فتح میں تبدیل کرکے 18سال بعد نیشنل چیلنج کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرکے کے آر ایل 6باراورالائیڈ بینک 4بار کے بعد 3ٹائٹل کے ساتھ تیسری پوزیشن پر آگئی۔نیشنل بینک‘ ایئرفورس‘کریسنٹ ملزاور پی ٹی سی ...
مزید پڑھیں »