تحریر: لندن سے اعجازوسیم باکھری ایک ماہ سے زائد وقت ہوگیا کہ میں انگلینڈ میں ورلڈ کپ کی کوریج کیلئے موجود ہوں، مختلف شہروں میں جاکر کرکٹ کوریج کی، میڈیا باکس کے کیفے ٹیریا اور میڈیا سینٹر کے باہر گورے صحافیوں کیساتھ سموکنگ زون میں گفتگو کے طویل دور ہوتے رہے اور مختلف اوقات میں گورے کرکٹ شائقین سے بھی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
خیبر پختونخواآرچری ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ،سید عاقل شاہ صدر اور کاشف انور سیکرٹری جنرل منتخب
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)یبر پختونخوا آرچری ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے، سید عاقل شاہ اور کاشف انور آئندہ چار سال کیلئے صدر وسیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے ،اسی طرح کابینہ میں متفقہ طور پر عہدیداروں کا قیام عمل میں لایاگیا۔اس سلسلے میں گزشتہ روز آرینہ ہال، قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں صوبائی آرچری ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ کے ...
مزید پڑھیں »الکرم اسپورٹس کی کامیابی :بٹ خان کی شاندار آل راوُ نڈ کارکردگی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی :T-20 لیگ میں ابوریحان گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں الکرم اسپورٹس زون ایک نے ایف سی سی کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ایف سی سی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 17.4اوورز میں 157 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔اسد نے 34 ,فہد نے 32 اور عدیل نے 22 رنز بنائے ۔فاسٹ بولر بٹ خان ...
مزید پڑھیں »کرکٹ میں یہ ’’رب آف گرین‘‘کیا بلا ہے؟انگلینڈ کو چیمپئن بنوانے میں اس نے کیا کردار ادا کیا؟
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)اتوار کو نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے فائنل میچ کے آخری اوور میں نیوزی لینڈ کے فیلڈر کی تھرو بیٹسمین بین اسٹوکس سے ٹکرا کر باؤنڈری لائن کراس کر گئی جس کی وجہ سے انگلینڈ کو 6 رنز ملے اور انہی رنز نے انگلیںڈ کی فتح میں بنیادی کردار ادا کیا۔انگلش کپتان اوئن مورگن نے فتح کے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ، فائنل میں امپائر دھرماسینا سے کیا بڑی غلطی ہوئی جو انگلش ٹیم کی فتح کی وجہ بن گئی؟
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق انٹرنیشنل امپائر سائمن ٹافل کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کے فائنل میں انگلینڈ کو غلط طور پر ایک اضافی رن دیا گیا۔نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے فائنل میچ کے آخری اوور میں نیوزی لینڈ کے فیلڈر کی تھرو بیٹسمین بین اسٹوکس سے ٹکرا کر باؤنڈری لائن کراس کر گئی تھی جب کہ اس دوران اسٹوکس اپنا ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا، کس کس ملک کے کرکٹر شامل
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ ) ورلڈ کپ 2019 کے انگلینڈ کی جیت کے ساتھ اختتام کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ٹیم آف ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی کی اعلان کردہ ٹیم میں ورلڈکپ فاتح انگلینڈ کے چار، نیوزی لینڈ کے تین، بھارت اور آسٹریلیا کے دو، دو اور بنگلہ دیش کا ایک ...
مزید پڑھیں »انگلش ٹیم عالمی کپ جیت کر عالمی درجہ بندی میں پہلی پوزیشن پر آگئی، پاکستان کس پوزیشن پر ہے؟
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ورلڈ کپ ختم ہو تے ہی ون ڈے ٹیم اور کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔آئی سی سی کی نئی ٹیم رینکنگ میں عالمی چیمپئن انگلینڈ 125 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود جبکہ بھارتی ٹیم دوسرے ، نیوزی لینڈ تیسرے اور آسٹریلیا کا چوتھا نمبر ہے۔پاکستان ٹیم ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ، سنسنی خیز جان لیوا مقابلے نے تاریخ کو بدل کے رکھ دیا
لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے 2019 ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں بھی میچ ٹائی ہونے کے بعد باؤنڈریز کی بنیاد پر شکست دے کر عالمی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔لارڈز کے تاریخ گراؤنڈ میں کھیلے گئے سنسنی خیز ورلڈکپ فائنل میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن ...
مزید پڑھیں »کیوی کپتان کا نیا عالمی ریکارڈ
لارڈز (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن ورلڈ کپ فائنل میں کوئی خاطر خواہ کارکردگی تو نہ دکھا سکے اور صرف 30رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے لیکن اس کے باوجود انہوں نے ورلڈ کپ میں نئی تاریخ رقم کردی۔لارڈز کے تاریخی میدان پر کھیلے جا رہے ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میچ میں کین ولیمسن مشکل وقت ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کا فائنل،کیویز نے جیت کیلئے انگلش ٹیم کو کتنا ہدف دیدیا؟
لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ورلڈ کپ2019ء کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے میزبان انگلینڈ کو 242رنز کا ہدف دے دیا۔فائنل میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ نے اپنی سیمی فائنل کی الیون کو برقرار رکھا،انگلش ٹیم 1992ء کے بعد پہلی بار فائنل کھیل رہی ہے جب کہ نیوزی لینڈ 2015ء میں گزشتہ ورلڈ کپ کا فائنل بھی کھیل چکی ہے۔لارڈز ...
مزید پڑھیں »