مارک سپٹز دنیا کا نامور تیراک تھا‘ یہ تاریخ کا پہلا تیراک تھا جس نے اولمپکس میں 9 بار فتح حاصل کی‘ یہ اکٹھے سات گولڈ میڈل حاصل کرنے والا پہلا تیراک بھی تھا‘ مارک سپٹز نے 1972ءمیں میونخ کے اولمپکس میں سات گولڈ میڈل لیے اور پوری دنیا کو حیران کر دیا‘وہ یہ ریکارڈ قائم کرنے کے بعد سٹیج ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
عالمی کپ جیتنے کا خواب تو پورا نہ ہوا، قومی کرکٹرز کی عالمی درجہ بندی بہتر ہو گئی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم ورلڈ کپ میں آگے تو نہیں جاسکی مگر کھلاڑیوں کی نمایاں کارکردگی کی بدولت کئی کھلاڑی رینکنگ میں بہتر پوزیشن پر آگئے۔ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان کے لئے سب سے زیادہ رنز بابراعظم نے بنائے، وہ بیٹسمینوں کی رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر آگئے۔بابراعظم نے مجموعی طور پر 8 میچوں میں 67.7 کی اوسط سے ...
مزید پڑھیں »سپیشل اولمپکس میں تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں میں ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان نے نقد انعامات تقسیم کردیئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان نے اسپیشل اولمپکس میں میڈل حاصل کرنے والوں میں نقد انعامات تقسیم کیے۔پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے اسپیشل اولمپکس میں تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں میں نقد انعامات تقسیم کیے۔ اس سلسلے میں پاک فضائیہ کی سینٹرل ایئر کمانڈ لاہور میں ایک خصوصی ...
مزید پڑھیں »شاہین محنت کرنے والا اور جلد سیکھنے والا ہے ، یہ خوبی اسے کامیابی تک لے جائیگی، وسیم اکرم
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے شاہین آفریدی کو مستقبل کا سٹار قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ شاہین محنت کرنے والا اور جلد سیکھنے والا ہے ، یہ خوبی اسے کامیابی تک لے جائے گی۔ ایک انٹرویو میں وسیم اکرم نے کہاکہ مجھے شاہین شاہ آفریدی کی کارکردگی دیکھ کر بہت زیادہ خوشی ...
مزید پڑھیں »ورلڈکپ میں شکست پر بڑے بڑے برج الٹنے کا امکان
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈکپ میں شکست پر بڑے بڑے برج الٹنے کا امکان روشن ہوگیا جب کہ سلیکشن کمیٹی اور کوچز کو گھر جانا پڑے گا۔انگلینڈ میں منعقدہ میگا ایونٹ میں پاکستانی ٹیم فائنل فور میں بھی جگہ نہ بنا سکی، غیرمعیاری کارکردگی کے بعد قومی کرکٹ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ کر لیا گیا، یہ بات تو ...
مزید پڑھیں »مکی آرتھر نے آسٹریلیا کے بعد پاکستان کرکٹ بھی تباہ کردی،شعیب اختر
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ ) سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے کہا ہے کہ مکی آرتھر نے آسٹریلیا کے بعد پاکستان کرکٹ کو بھی تباہ کردیا لہذا جدید کرکٹ کو سمجھنے والے لوگ سامنے لائے جائیں۔43سالہ سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ورلڈکپ میں چھوٹی غلطیوں کا بڑا خمیازہ بھگتنا پڑا، ہم3سیریز میں شکستوں کے بعد ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل منگل کو مانچسٹر میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلاجائے گاجبکہ دوسراسیمی فائنل جمعرات کو برمنگھم میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلاجائے گا ۔دونوں میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ڈھائی بجے شروع ہوں گے۔پوائنٹس ٹیبل پر موجود پہلی اور چوتھی ٹیم سیمی فائنل ...
مزید پڑھیں »کپتان رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ کرکٹ بورڈ کرے گا، سرفراز احمد
کراچی ( سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ بطور کپتان پرفارمنس سے مطمئن ہوں، کپتانی پر قائم رکھنے کے میرے فیصلے سے کچھ نہیں ہوتا، یہ فیصلہ کرکٹ بورڈ نے کرنا ہے،کرکٹ ٹیم کا کپتان بورڈ نے بنایا تھا اور وہ ہی فیصلہ کرینگے کہ کیا کرنا ہے،بھارت کیخلاف میچ کے ...
مزید پڑھیں »ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا آغاز ہو گیا
برسلز (سپورٹس لنک رپورٹ)یورپین دارالحکومت برسلز سے ٹور دی فرانس سائیکل ریس کا افتتاح کردیا گیا۔ دنیا بھر میں کھیلوں کے اس تیسرے بڑے ایونٹ کا یہ 106 واں ایڈیشن ہے۔اس موقع پر بیلجیم کے بادشاہ، وزیر اعظم اور دیگر وزراء کے علاوہ بیلجئین سائیکلنگ لیجنڈ Eddy Mercks بھی موجود تھے۔سائیکلنگ ریس 21 جولائی کو پیرس کی مشہور شاہراہ شانزے ...
مزید پڑھیں »خواتین عالمی فٹبال کپ، سوئیڈن نے انگلینڈ کو شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی
لیون (سپورٹس لنک رپورٹ )سوئیڈن نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 2-1 کی شکست دیکر فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی-ٹورنامنٹ کے فائنل میں اتوار کو دفاعی چیمپئن امریکا اور ہالینڈ کے درمیان فرانس کے لیون اولمپک اسٹیڈیم میں مقابلہ ہوگا-ہفتے کو انگلینڈ اور سوئیڈن کے درمیان فرانس کے اسٹیڈے ڈی ...
مزید پڑھیں »