برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے ورلڈ کپ میں ناقابل شکست بھارت کی فتوحات کے تسلسل کو ختم کرتے ہوئے اہم میچ میں 31رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں روشن کر لی ہیں۔برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔جیسن ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
عالمی کپ کے اہم میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو جیت کیلئے 338رنز کا ہدف دیدیا
برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)جونی بیئراسٹو اور جیسن روئے کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ نے بھارت کو ورلڈ کپ کے میچ میں فتح کے لیے 338 رنز کا ہدف دیا ہے۔انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔جیسن روئے اور بیئراسٹو نے اپنی ٹیم کو 22اوورز میں 160رنز کا شاندار ...
مزید پڑھیں »ٹرینٹ بولٹ کی ہیٹ ٹرک رائیگاں،کینگروز نے باآسانی کیویز کو شکار کرلیا
لارڈز (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے 37 ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ہرا دیا۔ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 157رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے سب سے نمایاں کھلاڑی کپتان کین ولیمسن رہے جنہوں نے 40 رنز کی اننگز کھیلی۔پہلے کھیلتے ہوئے آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »تماشائیوں کی ہنگامہ آرائی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا سخت بیان سامنے آگیا
ہیڈنگلے (سپورٹس لنک رپورٹ)ہیڈنگلے لیڈز میں پاکستان اور افغانستان کے میچ میں تماشائیوں کی ہنگامہ آرائی کے بعد آئی سی سی نے سخت بیان جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ہنگامہ آرائی کرنے اور تماشائیوں کا مزہ خراب کرنے والے مشتعل افراد کے خلاف پولیس کی مدد سے کارروائی کی جائے گی۔آئی سی سی کا کہنا ہے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ،پاکستان افغانستان کی ناتجربہ کاری کے باعث بچ نکلا
ہیڈنگلے (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کے خلاف ورلڈ کپ کے اہم میں پاکستان نے عماد وسیم کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3وکٹوں سے شکست دے دی۔ہیڈنگلے، لیڈز میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ میچ پاکستانی ٹیم کے لیے انتہائی اہمیت کا ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ، ٹرینٹ بولٹ کی ہیٹ ٹرک،آسڑیلیا کا کیویز کو جیت کیلئے 244رنز کا ہدف دیدیا
لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے 37 ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے 244 رنز کا ہدف دیا ہے۔نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے ہیٹ ٹرک کی جو اس ورلڈ کپ کی دوسری ہیٹ ہے، اس سے قبل بھارت کے فاسٹ بولر محمد شامی بھی ہیٹ ٹرک کرچکے ہیں۔آسٹریلوی ...
مزید پڑھیں »دوسری ٹور ڈی خنجراب انٹرنیشنل سائیکل ریس کے تیسرے مرحلہ میں واپڈا کے کھلاڑیوں نے کامیابی سمیٹ لی
سست(سپورٹس لنک رپورٹ )دوسری ٹور ڈی خنجراب انٹرنیشنل سائیکل ریس کے تیسرے مرحلہ میں واپڈا کے کھلاڑیوں نے کامیابی سمیٹ لی ۔ واپڈا کے اویس خان نے مطلوبہ فاصلہ 2;58;23;58;23 میں طے کیا ۔ بائیکستان کے سائیکلسٹ شاہ ولی 2;58;23;58;24 کے وقت کے ساتھ دوسرے ، واپڈاکے سائیکلسٹ عزت اللہ 2;58;25;58;08 کے وقت کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے ۔دوسرے ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی ورلڈ کپ میچ میں 4 وکٹیں لینے والے کم عمر ترین باؤلر بن گئے
لیڈز(سپورٹس لنک رپورٹ) شاہین شاہ آفریدی آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹس کی تاریخ میں ایک میچ میں 4 وکٹیں لینے والے کم عمر ترین باؤلر بن گئے ہیں، انہوں نے گزشتہ روز افغانستان کے خلاف کھیلے گئے ورلڈ کپ میچ میں 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے یہ اعزاز حاصل کیا، شاہین نے 19 برس اور ...
مزید پڑھیں »لیثررلیگز نیشنل کوالیفائر’78شہروں کی ٹاپ ٹیمیںآئندہ ماہ مدمقابل ہونگی
کراچی (ریاض احمد) لیثررلیگز کے نیشنل چمپئن شپ کے کوالیفائنگ راؤنڈکا ماہ جولائی کے پہلے ہفتہ میں سندھ کے شہر سکھر سے آغاز ہورہا ہے۔ جہاں 9ٹیمیں باہم مقابل ہونگی۔ ملک کے دیگر شہروں ٹنڈو جام میں 10، اسلام آباد میں 4، پشاور میں 4منگورہ میں 4، صوابی میں 4، کوئٹہ میں 16، لاہور،سیالکوٹ ، گجرات اورملتان میں 4,4جبکہ گلگت ...
مزید پڑھیں »26 ویں نیشنل جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ ، بوائز سنگلز کا ٹائیٹل آرمی کے فیضان ظہور اور گرلزسنگلز کا واپڈا کی پرنیا خان نے جیت لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اور پنجاب ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے تعاون سے ہونے والی 26 ویں نیشنل جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ میں بوائز انڈر18سنگلز کا ٹائیٹل آرمی کے فیضان ظہور اور گرلز انڈر18سنگلز کا ٹائیٹل واپڈا کی پرنیا خان نے جیت لیا، بوائز سنگلز کے فائنل میں آرمی کے فیضان ظہور نے واپڈا کے ...
مزید پڑھیں »