کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کے جنرل سکریٹری عبدالرحمن بلوچ نے ایک اخباری اعلامیہ میں کہا ہے کہ عادل اسپورٹس ڈسٹرکٹ ملیر سمیت سندھ کے کسی بھی رجسٹرڈ فٹبال کلب کے ٹورنامنٹ کھیلنے پر کوئی پابندی نہیں اورڈسٹرکٹ صدور و سکریٹریز کو ہدایت کی ہے کہ وہ قانونی مشکلات سے بچنے کے لیئے کسی بھی غیر قانونی عمل ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
زون’V‘ ’بی‘ ڈویثرن لیگ‘ نیو اسٹار اور الحدید کی فائنل کھیلنے کی راہ ہموار
کراچی (ریاض احمد) کے سی سی اے زونV’بی‘ ڈویثرن لیگ کے دونوں سیمی فائنل کے فیصلے ہوگئے۔ نیو اسٹارسی سی نے کراچی بادشاہ کو 4وکٹوں سے شکست دی جبکہ الحدید سی سی کو واحد اسپورٹس کیخلاف 117رنز کی واضح کامیابی حاصل ہوئی۔محمد یوسف ,عمران حیدر اورشعیب خان کی نصف سنچری کارامد رہی‘ سلمان خان ‘ ثاقب حسین اور محمد عمران ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی،پی سی بی کا نیا ڈرامہ سامنے آگیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ کپ کر کٹ میں قومی کر کٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی . ٹیم مینجمنٹ کی بے حسی اور سلیکشن کمیٹی کی اقربا پروری کے بعد عوام کی جانب سے سینئر کھلاڑیوں .سلیکشن کمیٹی ،ٹیم مینجمنٹ اور چئیرمین پی سی بی احسان مانی اور انکے ساتھ جہیز میں آنے والے نالائق پی سی بی انتظامی افسران ...
مزید پڑھیں »معجزوں کے منتظر، ہم اور کرکٹر
محمد فیاض دوبئی پاکستان کرکٹ بورڈ نے جونئیر سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا پی سی بی نے پانچ افراد پر مشتمل کمیٹی بنائی جسکی سربراہی سلیم جعفر کرینگے سلیکشن کمیٹی کے ممبران. میں انٹرنیشنل کرکٹرز ارشد خان، راو افتخار انجم، توفیق عمر اور ثناء اللہ شامل سلیکشن کمیٹی یکم جولائی سے اپنے چارج سنبھالے گی جونئیر سلیکشن کمیٹی انڈر 13،انڈر ...
مزید پڑھیں »ایران کی اس اس تیر انداز کھلاڑی نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
تہران (سپورٹس لنک رپورٹ) ایرانی خاتون معذور کھیلاڑی "زہرا نعمتی” کوعالمی اولمپکس یونین کی جانب سے ڈپلومہ کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا. عالمی اولمپکس یونین نے ان کھیلاڑیوں جنہوں نے اولمپکس اور پیرا اولمپیک مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کئے ہیں کو ڈپلومہ کی اعزازی ڈگری دے دی.ایرانی خاتون معذور کھیلاڑی زہرا نعمتی نے 2012 اور 2016 پیرا ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ،بھارت اور افغانستان کے درمیان میچ کا ٹاس کس نے جیتا؟
ساؤتھپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ کپ میں آج کھیلے جانے والے میچ میں بھارت نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ساؤتھپٹن کے روز بول گراؤنڈ میں آج بھارت اور افغانستان کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ٹورنامنٹ میں افغانستان کی ٹیم اب تک پانچ میچز کھیل چکی ہے اور پانچوں میچ میں ہی ناکامی کا سامنا کیا ہے۔جب کہ بھارت ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ،سری لنکا نے میزبان انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگا دیا
لیڈز(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈکپ کے 27 ویں میچ میں سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میزبان انگلینڈ کو 20 رنز سے شکست دیدی۔لیڈز کے ہیڈنگلے گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکن کپتان ڈیموتھ کرونارتنے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو ابتدائی دو بلے باز محض 3 کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ ...
مزید پڑھیں »گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں کون کون سے 6کرکٹرز جلوہ گر ہونگے؟
ٹورنٹو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے 6 کرکٹرز کینیڈا میں کھیلی جانے والی گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ 2019 کے لیے منتخب ہو گئے ہیں ۔گلوبل ٹی ٹونٹی کینیڈا 25 جولائی سے شروع ہو گی جس میں شرکت کے لیے پاکستان کے 6 کرکٹرز کا انتخاب ہوا ہے۔سابق کپتان شاہد آفریدی ، فاسٹ بولر وہاب ریاض برامٹن وولوز کی نمائندگی کریں گے ، ...
مزید پڑھیں »سابق چیئرمین نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ انتظامیہ پر برہم کیوں ؟
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے ورلڈ کپ کے دوران قومی ٹیم اور مینجمنٹ کو سپورٹ نہ کرنے پر پی سی بی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بورڈ ٹیم کو اس طرح سپورٹ نہیں کر رہا جس طرح اسے کرنا چاہیے۔انہوں نے لندن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »ٹیم میں اختلافات کی خبریں، محمد حفیظ نے حقیقت کھول کر بیان کر ڈالی۔۔
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے تجربہ کار کھلاڑی اور آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ٹیم میں اختلافات کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی ٹیم ہارتی ہے تو اسی طرح کی باتیں شروع کردی جاتی ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں حفیظ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے ...
مزید پڑھیں »