آئی سی سی ورلڈ کپ میں کھیلے گئے اب تک کے میچز کے مطابق پوائنٹس ٹیبل میں 4 پوائنٹس کی بدولت نیوزی لینڈ سرفہرست ہے۔ نیوزی لینڈ ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے اب تک دو میچ کھیلے ہے، کیویز نے پہلے میچ میں سری لنکا کو باآسانی 10 وکٹوں سے جبکہ دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو 2 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
عالمی کپ کرکٹ،نیوزی لینڈ کی دوسری کامیابی،بنگلہ دیش کو شکست کا سامنا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء میں نیوزی لینڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی سمٹ لی۔ورلڈ کپ کے نویں میچ میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو دو وکٹوں سے ہرایا۔نیوزی کی جانب سے راس ٹیلر نے سب سے زیادہ 82 رنز بنائے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سری لنکا کو ہرا سکتا ہے،ظہیر عباس
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) ماضی کے عظیم کھلاڑی ظہیرعباس نے قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ کی خطرناک ٹیم قرار دے دیا۔ماضی کے عظیم کھلاڑی ظہیر عباس کو پاکستان کی جانب سے 100 فرسٹ کلاس سنچریاں بنانے کا اعزاز ہے۔سابق کپتان اور ایشین بریڈ مین نے 49 فرسٹ کلاس سنچریاں برسٹل کاؤنٹی گراؤنڈ پر گلاسٹر شائر کاؤنٹی کے لئے بنائی ہیں۔ظہیر عباس ...
مزید پڑھیں »کبھی نہیں سوچا تھا عالمی کپ کیلئے منتخب ہو جائوں گا، آصف علی
برسٹل(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج مڈل آرڈر بلے باز آصف علی کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں انفرادی ریکارڈز کی بجائے ٹیم کی مجموعی کارکردگی میں اپنا حصہ ڈالنا ترجیح ہے۔آصف علی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے ابتدائی اسکواڈ میں شامل نہیں تھے لیکن انگلینڈ کے خلاف 5 ایک روزہ میچز کی سیریز میں ان ...
مزید پڑھیں »کرکٹ فور گڈ ایکٹیویٹی میں قومی کرکٹ ٹیم کی شرکت
برسٹل (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف میچ کے لیے برسٹل میں موجود پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کرکٹ فور گڈ ایکٹیویٹی میں حصہ لیا جس کا مقصد بچوں کی کھیلوں میں شرکت کی حوصلہ افزائی تھا ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، کرکٹرز فخر زمان، بابر ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،جنوبی افریقہ کی تیسری مسلسل شکست، بھارت اپنا پہلا میچ جیت گیا
ساوتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کے 8ویں میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ساوتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے 228 رنز کا ہدف سیٹ کیا جو بھارت نےروہیت شرما کی شاندار سنچری کی بدولت 43 ویں اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔جنوبی افریقا نے پہلے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،سرلنکا کی پہلی جیت، افغانستان کی ٹیم پھر ناکام
کارڈف (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا نے نوان پرادیپ کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت ورلڈ کپ میں افغانستان کو شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کر لی۔کارڈف کے صوفیہ گارڈن میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کے کپتان گلبدین نائب نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ابتدا میں یہ فیصلہ ان کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ثابت ہوا جہاں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت پر ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ویون رچرڈز کا شاندار پیغام،ویڈیو دیکھیں
Well done @SarfarazA_54 & team. What a win against the hosts. Keep up the momentum boys.All doubts cleared 😜 @TheRealPCB @TeamQuetta #ENGvPAK #CWC19 pic.twitter.com/8Dj1bUrzax— Sir Vivian Richards (@ivivianrichards) June 3, 2019
مزید پڑھیں »چوتھا ناظم آباد جیم خانہ فلڈ لٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹرافی وائی ایس کے نام
کراچی (ریاض احمد) ڈپارٹمنٹل کرکٹ کو ختم کرنے سے کھلاڑی بے روزگار ہوجائیں گے۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے اپیل ہے کہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔ ناظم آباد جیم خانہ کا مسلسل چوتھے سال ایونٹ کا انعقاد قابل تحسین ہے۔ اس کوشش کو سراہتے ہوئے آرگنائزرزکواپنے مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار رکن ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف عالمی کپ میچ میں جیت کے بعد پاکستانی ٹیم کیلئے بری خبر۔۔
ناٹنگھم(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے خلاف ورلڈکپ میچ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کپتان سرفراز احمد سمیت قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان پر سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 20 فیصد ...
مزید پڑھیں »