دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈکپ 2019 کا باقاعدہ آغاز ہونے میں چند روز ہی باقی ہیں اور شائقین کرکٹ کو اپنی ٹیم کی جرسی کا بے تابی سے انتظار ہے۔کرکٹ کے سب سے بڑے میلے کے لیے اب تک آسٹریلیا، جنوبی افریقا، بنگلادیش، سری لنکا اور افغانستان کے کرکٹ بورڈز کی جانب سے جرسیوں کی رونمائی کی جاچکی ہے جب کہ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
7واں کارپوریٹ ٹی ٹوئنٹی کپ،عمر خان کی تباہ کن بولنگ نے سدرن گیس کو سیمی فائنل کا ٹکٹ دلا دیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) 7واں کارپوریٹ ٹی ٹوئنٹی کپ 2019کے گروپ میچز مکمل ہوگئے۔ گروپ ’اے‘ سے سوئی سدرن گیس اور کے الیکٹرک جبکہ گروپ ’بی‘ سے عمر ایسوسی ایٹس اور اسٹیٹ بینک نے سیمی فائنل میں اپنی نشست کو محفوظ بنالیا۔فائنل آج (ہفتہ) ساڑھے 10بجے شب کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کے آخری گروپ میچ میں سوئی سدرن گیس نے نیشنل ...
مزید پڑھیں »نیپال کے اس کوہ پیما نے کتنی بار مائونٹ ایورسٹ کو سر کیا؟
کھٹمنڈو (سپورٹس لنک رپورٹ)نیپالی کوہ پیما کامی ریٹا نے23ویں بار ماوئنٹ ایورسٹ سر کرکے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔نیپال کے محکمہ سیاحت کے مطابق ریٹا نے 8850میٹر بلند چوٹی کو جنوب مشرقی راستے سے سر کیا اور انھوں نے یہ کارنامہ دو کوششوں کے بعد سرانجام دیا۔اننچاس سالہ ریٹا کا کہنا ہے کہ وہ مزیددو بار ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنا ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے کمنیٹرز کے پینل کا اعلان، پاکستان سے کون کون شامل؟
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کے لیے کمنٹیٹرز کے ناموں کا اعلان کردیا اور رواں ماہ انگلینڈ میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ میں 24تبصرہ نگار شائقین کو دوران میچ اپنے تبصروں سے محظوظ کریں گے۔عالمی کپ کا آغاز ہونے میں اب محض چند دن رہ گئے ہیں اور آئی سی سی نے اسی ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ ورلڈ کپ کی انعامی رقم کا اعلان کردیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ کے لیے ایک کروڑ ڈالر کی انعامی رقم رکھی ہے۔آئی سی سی کے مطابق ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کو 40 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم ملے گی جب کہ دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم 2 ملین یعنی 20 لاکھ ڈالرز انعام وصول کرے گی۔آئی سی سی ...
مزید پڑھیں »پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی خواتین نے جنوبی افریقہ کو قابو کرلیا
پریٹوریا(سپورٹس لنک رپورٹ)ثنا میر کی عمدہ باؤلنگ کے ساتھ ساتھ بسمعہ معروف اور ندا ڈار کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان وومن ٹیم نے جنوبی افریقہ وومن ٹیم کو پہلے ٹی20 میچ میں باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر 5میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔پریٹوریا میں کھیلے گئے پہلے ٹی20 میچ میں جنوبی افریقی ...
مزید پڑھیں »کارپوریٹ کپ ‘ سوئی سدرن گیس اور ایئرفورس کی آسان کامیابی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) 7ویں کارپوریٹ ٹی ٹوئنٹی کپ 2019میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔سوئی سدرن گیس کمپنی نے مومن سیڈز کو باآسانی 8وکٹوں سے شکست دے کر شاندار کامیابی اپنے نام کی۔ احمد شہزاد نے 63رنز کی شاندار اننگزکھیلی انہیں کرنل کاظم ظفر خان نے بحیثیت مہمان خاص مین آف دی میچ کیش ایوارڈ دیا۔ دوسرے میچ میں پاکستان ایئر ...
مزید پڑھیں »سینئر صوبائی وزیر کھیل عاطف خان نے رمضان سپورٹس فیسٹول کا باضابطہ افتتاح کیا
پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام رمضان فلڈ لائٹ سپورٹس فیسٹیول گزشتہ روز پشاور میں شروع ہوگیا’ فیسٹیول کا باضابطہ افتتاح سینئر صوبائی وزیر محمد عاطف خان نے کیا ان کے ہمراہ ڈی جی سپورٹس اسفندیارخٹک’ڈی جی ٹورازم جنید خان ‘کے پی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ ‘ڈائریکٹر آپریشنز سید ثقلین شاہ سمیت ...
مزید پڑھیں »بیٹے کی گریجویشن مکمل ہونے کی خوشی میں وسیم اکرم نے کیا پیغام ٹویٹ کردیا؟
لندن (جی سی این رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنے بیٹے کی گریجویشن مکمل ہونے کی خوشی میں سوشل میڈیا پر جذبات کا اظہار کیا۔سابق اسٹار کرکٹر وسیم اکرم نے بیٹے کی گریجویشن مکمل ہونے پر فخر محسوس کرتے ہوئے ٹوئٹر پر تقریب کی ایک تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان کیخلاف جیت کے بعد بری خبر بھی آگئی۔۔
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی نے پاکستان کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں سلو اوور ریٹ پر انگلش کپتان این مورگن پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے انہیں ایک میچ کے لیے معطل بھی کر دیا۔آئی سی سی میچ ریفری رچی رچرڈسن کے مطابق این مورگن اور انگلش ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں پر پابندی پاکستان کے خلاف میچ میں ...
مزید پڑھیں »