کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی افتتاحی تقریب میں بورڈ کی جانب سے نہ بلائے جانے پر افسردہ دکھائی دیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ زندگی ہے اور یہاں ایسا ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
انضمام کو بیٹنگ کوچ کی اضافی ذمہ داری ملنے کا امکان
دبئی ( عبدالرحمن رضا سے)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو بیٹنگ کوچ کی اضافی ذمہ داری ملنے کا امکان روشن ہو گیا ہے کیونکہ پی سی بی کے تھنک ٹینک نے قومی بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا ہے۔پی سی بی کے قریبی ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ دو ہزار انیس ...
مزید پڑھیں »قومی نیٹ بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ اسلام آباد میں ہو گی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام 18ویں قومی نیٹ بال چمپئن شپ 29 مارچ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگی۔پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ چمپئن شپ میں شرکت کرنے والی 18 ٹیموں کو دعوت بھیج دیئے گئے ہیں جن میں پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، پاکستان ائیرفورس، پاکستان ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹرز کو بھی پی ایس ایل میں دیکھنے کا خواہاں ہوں، احسان مانی
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی بھارتی کھلاڑیوں کو پی ایس ایل میں دیکھنے کے خواہاں ہیں جن کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کو اس حوالے سے خیرسگالی کے جذبے کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو میں احسان مانی کا کہنا تھا کہ تین سیزن کی زبردست محنت کے بعد پاکستان سپر لیگ ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور کارنامہ انجام دیدیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی کنگز کے اوپننگ بلے باز بابر اعظم ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین3000رنز مکمل کرنے والے پاکستانی اور دنیا کے چوتھے بلے باز بن گئے ہیں ۔24سالہ بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں ملتان سلطانز کے خلاف 59گیندوں پر6چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے77رنز سکور کیے ،اس کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم اور لیام لیونگسٹن نے پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم کر ڈالی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی کنگز کے بابر اعظم اور لیام لیونگسٹن نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ کی سب سے بڑی شراکت کا ریکارڈ توڑ دیا۔بابر اعظم اور لیام لیونگسٹن نے یہ کارنامہ کراچی کنگز کی جانب سے کھیلتے ہوئے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے اپنے پہلے میچ کے دوران انجام دیا۔دونوں اوپنرز نے ملتان ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فور،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو قابو میں کرلیا
دبئی (عبدالرحمان رضا)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے تیسرے میچ میں عمر اکمل کی شاندار بیٹنگ کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔دبئی اسپورٹس سٹی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ...
مزید پڑھیں »حکومت کو کھیلوں سے کتنی محبت، یہ رپورٹ پڑھ کر آپ کا معلوم ہو جائیگا
اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ میں انکشاف ہوا ہے کہ رواں مالی سال 2018-19کے دوران وزارت بین الصوبائی رابطہ کے منظور شدہ کھیلوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے ایک روپیہ بھی جاری نہ ہوا جبکہ وزارت نے مالی سال 2019-20 میں جاری اور نئے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 3ارب 66کروڑ روپے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فور،کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو قابو کرلیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے دی۔دبئی میں کھیلے جا رہے ایونٹ کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس کا سکہ اپنے حق میں پلٹنے کے بعد پہلے بلے بازوں ...
مزید پڑھیں »چیف آف ایئر سٹاف گالف چیمپئن شپ،شبیر اقبال کی برتری برقرار
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے نمبر 1 گالفر شبیر اقبال نے ائیر مین گالف کورس پی اے ایف بیس کورنگی کریک میں کھیلی جانے والی 38ویں چیف آف ائیر اسٹاف اوپن گالف چیمپین شپ کے دوسرے روز بھی اپنی برتری برقرار رکھی ۔ انہوں نے 8انڈر پار کے ساتھ دوسرے راؤنڈ کا آغاز کیا ۔ اور پہلے ہی ہول ...
مزید پڑھیں »