کیپ ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں شکست کے بعد سرفراز احمد نے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت چھوڑنے کیلئے صلح و مشورے کیے ہیں۔دورہ جنوبی افریقا میں 2 ٹیسٹ میچوں میں ناکامی کے بعد پاکستان کرکٹ کے حلقوں میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے، کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں 9 وکٹوں کی شکست کے اگلے روز 31 سالہ کپتان ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
سرفراز احمد نے ایسا کیا کردیا کہ ٹیم کا ماحول کشیدہ ہو گیا
کیپ ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)سرفراز احمد کی تنقید کے بعد قومی ٹیم کے بولرز کپتان کی باتوں پر ناراض ہوگئے۔ذرائع کے مطابق فاسٹ بولروں نے سرفراز احمد کی تنقید پر ناگواری کا اظہار کیا ہے ۔ٹیم ذرائع کے مطابق کپتان سرفراز احمد کے بیان کے بعد ٹیم کا ماحول ناخوشگوار ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق فاسٹ بولرز نے کپتان کی پریس ...
مزید پڑھیں »ایک کے بعد دوسری شکست،کوچ مکی آرتھر نے بڑا اشارہ دیدیا
کیپ ٹائون(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں تبدیلیوں کا عندیہ دیتے ہوئے میچ میں پانچ باؤلرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا اعلان کیا ہے۔جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد دوسرے میچ میں بھی پاکستانی بیٹنگ لائن ناکامی سے دوچارہ وئی ...
مزید پڑھیں »کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ ، والی بال کے نمائشی میچ میں پنجاب گرین نے پنجاب وائٹ کو شکست دیدی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب ندیم محبوب اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی ہدایت پرسپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام لاہور سمیت 5 شہروں میں انڈر16کھلاڑیوں کے 7کھیلوں کے کیمپ جاری ہیں، کیمپس میں کھلاڑیوں کے نمائشی میچز کا انعقاد کا آغاز ہوگیا ہے، پیر کے روز سیالکوٹ میں کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ میں والی بال کے کھلاڑیوں کے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کا مسئلہ حل نہ ہو سکا،احتجاجی کیمپ لگ گیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ کے ملازمین پنشن کی بندش پر احتجاج آٹھواں روز بھی جاری رہا۔ سپورٹس بورڈ ملازمین اپنے پُر امن احتجاج کو احتجاجی کیمپ میں تبدیل کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ کے 12 سال سے ریٹائرڈ ملازمین اور بیواؤں کی پنشن مل رہی تھی جس کو گزشتہ 4 ماہ سے بند ...
مزید پڑھیں »لیثررلیگز کا افتتاحی میچ حبیب یونیورسٹی نے جیت لیا‘ابرار کی ہیٹرک
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)لیثرر لیگز کے زیر اہتمام حبیب یونیورسٹی گراؤنڈ ، گلستان جوہر کراچی میں لیثررلیگز کے میچز کا آغاز ہوگیا۔ جہاں 8ٹیمیں لیگز کی بنیاد پر مدمقابل رہیں۔ پہلے راؤنڈ میں حبیب یونیورسٹی نے ایچ ایف سی کو 4-1سے قابو کیا۔ فاتح ٹیم کے مین آف دی میچ ابرار نے ہیٹرک اسکور کی۔ دوسرے میچ میں ایچ ...
مزید پڑھیں »سابق سیکریٹری کے سی سی اے زون IIسیدی شاہد علی کی جانب سے عشائیہ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق سیکریٹری کے سی سی اے زونIIسید شاہد علی کی جانب سے کے سی سی اے اورزونل عہدیدران و ممبران کے اعزاز میں ایک عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں پروفیسر اعجاز فاروقی، خالد نفیس، شفیق کاظمی، توصیف صدیقی، جمیل احمد، ایس اے فہیم، اعظم خان، لیاقت علی، محمد احمد نقوی، انتظار احمد، محمد رئیس، ریحان ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ اور سری لنکا کا تیسرا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا
نیلسن(سپورٹس لنک رپورٹ)) نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل منگل کو نیلسن پر کھیلا جائے گا، میزبان ٹیم کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے کے بعد میزبان ٹیم کے کھلاڑیوں کا ...
مزید پڑھیں »ہاشم آملا کی تیسرے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک
کیپ ٹاؤن (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سینئر بلے باز ہاشم آملہ کی پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ 35سالہ ہاشم آملا کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے چوتھے دن بیٹنگ کے دوران پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عباس کی گیند بازو پر لگنے سے زخمی ہوئے تاہم ٹیم مینجمنٹ ان کی ...
مزید پڑھیں »انٹر یونیورسٹی بیڈمنٹن چیمپئن شپ جامعہ پنجاب نے جیت لی
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور میں جاری انٹر یونیورسٹی بیڈمنٹن چیمپئن شپ جامعہ پنجاب نے جیت لی، یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب رنر اپ رہی۔پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں انٹر ورسٹی بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا ٹائٹل یونیورسٹی آف پنجاب نے اپنے نام کر لیا، فائنل میں یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب سے سخت مقابلے کے بعد پنجاب یونیورسٹی نے 1-3 سے کامیابی ...
مزید پڑھیں »