پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ) ہوپ مین ٹینس کپ میں میزبان آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپین کو ہرا دیا، ویمن سنگلز میں سابق نمبر ون موگوروزا کو شکست ہوئی۔پرتھ کے ٹینس کورٹ پر ہوپ مین کپ کے میچز میں آسٹریلیا اور سپین کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں، ویمن سنگلز میں پہلا اپ سیٹ سابق نمبر ون گاربین موگو روزا کو ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز،قومی سلیکٹرز نے سر جوڑ لئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی سلیکشن کمیٹی نے پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے انتخاب کیلئے ابتدائی مشاورت شروع کر دی ہے، پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 5 ون ڈے میچز کی سیریز کا آغاز 19 جنوری سے ہوگا۔تین ٹیسٹ میچوں کے بعد پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلیں گی، ایک روزہ میچوں کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹیم کے ساتھ جذباتی طور پر وابستہ ہوں، مکی آرتھر
کیپ ٹائون(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ ٹیم کے ساتھ جذباتی طور پر وابستہ ہوں ، سینچورین ٹیسٹ میں خراب کارکردگی پر وہ خفا ہوگیا تھا۔ساوتھ افریقین میڈیا کو انٹرویو میں مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستان ٹیم باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ہے ، سینچورین ٹیسٹ میں کنڈیشنز سے ہم آہنگ نہ ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلئے قومی کرکٹرز کی ڈھاکہ روانگی شروع
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش پریمئیر لیگ میں شرکت کے لیے پاکستانی کرکٹرز کی ڈھاکہ روانگی شروع ہوگئی۔بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں کئی پاکستانی کرکٹرز ایکشن میں دکھائی دیں گے اور وہ بنگلہ دیش بھی پہنچ رہے ہیں، قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ، محمد عرفان ، عامر یامین ، محمد سمیع اور سہیل تنویر ڈھاکہ ...
مزید پڑھیں »سڈنی ٹیسٹ،بھارت کے پہلی اننگز میں4وکٹوں پر 303رنز
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ٹیسٹ کے پہلے روز شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 303 رنز بنالیے۔بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے سڈنی ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو مایانک اگروال اور لوکیش راہل نے اننگز کا آغاز کیا۔اوپننگ جوڑی صرف 10 رنز تک ایک ساتھ ...
مزید پڑھیں »شاہینوں کی کیپ ٹائون میں مشقیں،،جنوبی افریقہ سے دوسرا ٹیسٹ کل
کیپ ٹائون(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے کیپ ٹاؤن میں شروع ہو گا، شاہینوں نے اونچی اڑان بھرنے کے لیے تیاریاں تیز کر دیں، خراب پرفارمنس دکھانے والے ٹاپ آرڈر بلے باز اظہر علی اور اسد شفیق کی شرکت پر ٹیم منیجمنٹ میں "کھینچا تانی” جاری ہے، محمد عباس اپنے ...
مزید پڑھیں »اس مقام تک آنے کیلئے 13سال انتظار کرنا پڑا، ثنا میر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق کپتان پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ثنا میر سمجھتی ہیں کہ آسٹریلیا، انگلینڈ اور بھارت کا کرکٹ ڈھانچہ پاکستان سے بہت بہتر ہے۔ مثبت تبدیلیا ں لائی جائیں تو کسی اور کرکٹر کو ٹاپ رینکنگ میں آنے کیلئے ان کی طرح 13 سال کا انتظار نہیں کرنا پڑ ے گا۔ون ڈے طرز کی ویمن کرکٹرز کی پہلی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ سنوکر ٹورنامنٹ، پاکستانی کھلاڑی قطر روانہ ہو گئے
اسلام آباد(آن لائن) پاکستانی کھلاڑی پہلے قطر سکس ریڈ ورلڈ کپ سنوکر ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بدھ کو قطر روانہ ہوگئے۔ قومی کھلاڑی ایونٹ سے ایک ہفتہ قبل وہاں پر تربیت حاصل کریں گے۔پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس ای) کے حکام کے مطابق پہلے قطر سکس ریڈ ورلڈ کپ سنوکر ٹورنامنٹ 9 سے 15 جنوری تک ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا
کیپ ٹاؤن (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل دورہ جنوبی افریقہ سے باہر ہوگئے ہیں ۔29سالہ حارث سہیل جنوبی افریقہ انوی ٹیشن الیون کے خلاف پریکٹس میچ سے قبل ہی گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے تاہم ٹیم مینجمنٹ نے انہیں سکواڈ کے ساتھ رکھا اور انہوں نے فاسٹ باؤلر محمد عباس اور ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی نے اپنی صحت کے بارے میں بڑا انکشاف کر ڈالا
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ )بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کمر کی تکلیف آٹھ سال سے ہے۔ویرات کوہلی دو روز قبل آسٹریلیا سے تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیلے جانے والے میچ میں کمر ک درد کا شکار ہوئے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے بتایا کہ یہ تکلیف میرے لئے نئی نہیں ہے بلکہ ...
مزید پڑھیں »