کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا نے انگلینڈ کے خلاف شیڈول واحد ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا، تھسارا پریرا کو کپتان مقرر کیا گیا ہے، لاستھ مالنگا کی ایک برس بعد دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، اینجلو میتھیوز کو ون ڈے سیریز کے بعد ٹی ٹونٹی میچ سے بھی ڈراپ کر دیا گیا، انہیں ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
ریپ کے الزامات،کرسٹینا رونالڈو نے سب کچھ بتا دیا
میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)معروف فٹبالر کرسٹینا رونالڈو جنہیں اس وقت ایک خاتون کی جانب سے ریپ کے الزامات کا سامنا ہے نے کہا ہے کہ ان کے وکلا نے امید ظاہرکی ہے کہ میں اس کیس سے باعزت طور پر بری ہوجائوں گا، پریس کانفرنس کے دوران رونالڈو کا کہنا تھا کہ جو بھی سچ ہے وہ سب کے سامنے آجائے ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں انٹرنیشنل ریسلنگ مقابلے دسمبر میں منعقد ہونگے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان میں ریسلنگ کے دلچسپ مقابلوں کی تیاریاں تیز ہوگئیں، رنگ آف پاکستان کے زیر اہتمام ایکشن سے بھرپور ریسلنگ کے مقابلے دسمبر میں ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مین ریسلنگ کے چاہنے والوں کیلئے ایک اچھی خبر آگئی اب انٹرنیشنل ریسلنگ کے مقابلے رواں سال دسمبر میں منعقد ہوں گے۔دنیا کے متعدد ممالک کے ریسلر ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم کی کوچنگ کیلئے توقیر ڈار کا نام سامنے آگیا
مسقط(سپورٹس لنک رپورٹ) مسقط میں جاری ہاکی ایشین چیمپئنز ٹرافی کے دوران کوچ محمد ثقلین اور منیجر حسن سردار تنازع کے بعد کوچ کا عہدہ خالی ہو گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اولمپئن توقیر ڈار کو کوچنگ کی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، اس حوالے سے لیجنڈر توقیر ڈار کا کہنا ہے کہ ان کو حسن ...
مزید پڑھیں »پشاور میں غریب کھلاڑیوں کے لئے دیوار مہربانی قائم
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے غریب کھلاڑیوں کے لیے طہماس خان فٹ بال سٹیڈیم میں دیوار مہربانی قائم کر دی، کھیلوں سے متعلق سامان حاصل کیا جا سکے گا۔پشاور میں ڈسٹرکٹ انتظامیہ نے طہماس خان فٹبال گراونڈ میں دیوارمہربانی کا افتتاح کر دیا،جہاں سے ضرورت مند کھلاڑی ضروری اشیاء حاصل کرسکیں گے۔ یوارمہربانی قائم کرنے کے اقدام ...
مزید پڑھیں »ہزارے ٹرافی جیتنے والی ممبئی ٹیم کے کھلاڑی تاحال میچ فیس سے محروم
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)تنازعات میں گری ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن کا اثر اپ کھلاڑیوں پر بھی پڑنا شروع ہو گیا ہے جس کی وجہ سے ممبئی کرکٹ ٹیم جس نے اتوار کے روز وجے ہزارے ون ڈے ٹرافی کے فائنل میں دہلی کی ٹیم کو شکست دی تھی کے کھلاڑیوں کو اب تک ٹورنامنٹ میں شرکت کی فیس ادا نہیں کی ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی،پاکستان نے عمان کو 1-8سے شکست دیدی
مسقط (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان نے عمان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے میں آٹھ گول سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کر لی۔مسقط میں کھیلے جا رہے ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے میچ میں پاکستان نے شروع سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا اور عمان کے خلاف تابڑ توڑ حملے ...
مزید پڑھیں »ویمن چیمپئن شپ، آسٹریلیا نے پاکستان کو آخری ون ڈے میں بھی ہرادیا
کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں 89 رنز سے شکست دے کر فتوحات کی ہیٹرک مکمل کرلی۔ پاکستانی ٹیم 324 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 235 رنز بنا سکی۔ عالیہ ریاض کی نصف سنچری بھی ٹیم کو ...
مزید پڑھیں »کرکٹ اسکینڈل، آئی سی سی کے بعد پی سی بی نے بھی عرب ٹی وی سے تفصیلات مانگ لیں
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ اسکینڈل سے آنے والے بھونچال نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھی ہلا کر رکھ دیا،آئی سی سی کے بعد پی سی بی نے بھی عرب ٹی وی سے تفصیلات مانگ لیں، آسٹریلیا اور انگلینڈ نے الزامات مسترد کردیئے رب ٹی وی الجزیرہ کے فکسنگ اسکینڈل انکشاف پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »ٹی 10 لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں ہندوستانی کھلاڑیوں کی بھرپورشرکت متوقع
دبئی (عبدالرحمان رضا)ٹی 10 لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں عروج پر ہیں جس میں اس مرتبہ ہندوستانی کھلاڑیوں کی بھرپور شرکت متوقع ہے جس میں 8 کھلاڑی نے شرکت کی تصدیق کردی ہے جس میں ظہیر خان ، پراوین کمار ، آرپی سنگھ ، آرایس سوڈھی ، اور ایس بدریناتھ شامل ہیں ٹی 10 لیگ کا دوسرا ایڈیشن 21 ...
مزید پڑھیں »