اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )اسلام آباد اکیڈمی کلب اور گریژن کلب کی ٹیموں نے کومیکو فٹ سال چیمپیئن شپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے ، سیمی فائنل میچوں کے مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی تھے ، اس موقع پر اسلا م آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری، ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
صحت مندانہ معاشرے کی تشکیل کے لئے کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے،صداقت علی عباسی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ):رکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی نے کہا ہے کہ صحت مندانہ معاشرے کی تشکیل کے لئے کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے ملک میںوزیراعظم عمران خان کھیلوں کی ترقی چاہتے کیونکہ وہ خود بھی ایک قومی ہیرو رہ چکے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ رو ز پاکستان سپورٹس کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »کپتان سرفراز احمد کے سی ٹی سکین کی رپورٹ تسلی بخش قرار
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد جنہیں آسڑیلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز کے دوران آسڑیلوی فاسٹ بائولر مچل سٹارک کی گیند کلائی پر لگی تھی اور اس کے بعد انہیں سر پر بھی گیند لگی تھی کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ ان کی چوٹ زیادہ شدید نوعیت کی نہیں ہے اور وہ ...
مزید پڑھیں »محمد عباس آسڑیلیا کیخلاف سیریز میں مرد میدان،ایک نیا ریکارڈ بھی نام کرلیا
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بائولر محمد عباس جنہوں نے آسڑیلیا کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریزمیں اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ہے نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک نیا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا ہے، محمد عباس دنیا کے پہلے بائولر بن گئے ہیں جنہوں نے یواے ای میں ایک ٹیسٹ میچ ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹیسٹ،آسڑیلیا کو 373رنز کی واضح شکست،سیریز پاکستان کے نام
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں 373 رنز کے واضح فرق سے شکست دیکر سیریز ایک صفر سے جیت لی ہے، پاکستان کی اس جیت میں اہم کردار فخرزمان ،کپتان سرفراز احمد کی عمدہ بیٹنگ اور فاسٹ بائولر محمد عباس کی تباہ ...
مزید پڑھیں »آسٹریلوی ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پہلے ون ڈے میں5وکٹوں سے شکست دیدی
کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کی ویمن ٹیم نے پاکستان کی ویمن ٹیم کو پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں5 وکٹوں سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ فاتح ٹیم نے96 رنزکاہدف 22.2اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔میگن سکٹ کو عمدہ باؤلنگ پر میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔پاکستان ویمنز ...
مزید پڑھیں »نئے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نئے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے جمعرات کے روز عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور سے سپورٹس بورڈ پنجاب کے افسران نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی اور دفتری امور سے متعلق بریفنگ دی،ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے سپورٹس بورڈ پنجاب کے افسران سے گفتگو کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »ٹوٹل فٹبال ٹیم نے لیثررلیگس کارپوریٹ لیگ جیتنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) لیثرر لیگس کے زیر اہتمام پہلی کارپوریٹ لیگ کا ٹائٹل ٹوٹل فٹبال کلب نے اپنے نام کرلیا۔ ایس اینڈ پی کو دوسری اور پی ڈبلیو سی کو تیسری پوزیشن ملی۔ بہترین گول کیپر کا ایوارڈ ایکون سیون کے ارسلان اور کے پی ایم جی کے کپتان اویس نے مشترکہ طور پر اپنے نام کیا۔ڈسکریٹ لوگیسکو آخری ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹیسٹ،پاکستان نے شکنجہ کس دیا،آسڑیلیا کو جیت کیلئے پہاڑ کا سامنا
ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ ) ابوظہبی ٹیسٹ کا تیسراروز بھی پاکستان کے نام رہا پاکستان نے اپنی دوسری اننگز 400 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر کے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 538 رنز کا ہدف دیا ،بابراعظم اپنے کیرئیر کی پہلی سنچری مکمل نہ کرسکے اور 99 رنز بنا کر نروس نائنٹیز کا شکار ہوئے۔ کپتان سرفراز احمد ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 2فائنل کی آڈٹ رپورٹ سامنے آگئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایل ٹو کے لاہور میں فائنل پر پی سی بی نے 13کروڑ روپے اضافی خرچ کیے جب کہ غیر ملکی کرکٹرز کو 2کروڑ 35لاکھ رقم ادا کی گئی۔پی سی بی نے سال 2016/17کی آڈٹ رپورٹ جاری کردی ہے،اس کے مطابق پی ایس ایل کے گزشتہ برس لاہور میں فائنل پر 12 کروڑ 96لاکھ 20 ہزار ...
مزید پڑھیں »