جکارتہ(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت نے جاری پیرا ایشین گیمز میں اب تک گیارہ تمغے جیت لئے ہیں جس میں تین طلائی تمغے بھی شامل ہیں، گزشتہ روز ہونے والے مقابلوں میں بھارت سندیپ چوہدری نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتےہوئے جیولن تھرو میں اپنے ملک کیلئے طلائی تمغہ جیتا،بھارت نے دوسرا طلائی تمغہ سوئمنگ میں نارائن نے جیتا،دوسرے روز کے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
قائد اعظم گیمز،31کروڑ کی خرد برد،تحقیقات کرائمز سرکل گوجرانوالہ کے سپرد ہونے کاامکان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قائداعظم گیمز کے لیے پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کو جاری ہونے والے 31 کروڑ روپے کے فنڈز میں خرد برد کی تحقیقات وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) کرائمز سرکل گجرانوالہ کے سپرد کیے جانے کا امکا ن ہے، جبکہ دوسری جانب سابق ڈی جی ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا کی گرفتاری کے بعد پی ایس بی ...
مزید پڑھیں »پہلی بین الصوبائی بیچ گیمز کیلئے 8رکنی کمیٹی کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید عارف حسن پہلی بین الصوبائی بیچ گیمز کے کامیاب انعقاد کے لیے 8 رکنی کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ کیمٹی کی چیئرمین پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی نائب صدر مسز فاطمہ لاکھانی ہونگی، سیکرٹری پی او اے خالد محمود ڈپٹی چیئرمین جبکہ سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »پہلی خیبرپختونخوا وویمن ٹی ٹوئنٹی سپر لیگ 26اکتوبر سے شروع ہو گی
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے تعاوں سے پاکستان کی تاریخ کی پہلی خیبرپختونخواوویمن ٹی 20کرکٹ سپر لیگ پشاورمیں26اکتو بر سے منعقد ہوگی جوکہ دونومبر تک جاری رہے گی یہ بات ڈائریکٹرآپریشنل سید ثقلین شاہ,چیف ارگنائز رایونٹ روبینہ صدف حان نے پشاورسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہ ایک ہریس کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے بتئیئ.اس موقع پراسٹنٹ ڈائریکٹرحاجی عزیزاللہ ، ...
مزید پڑھیں »پاکستانی مارشل آرٹس ماسٹر نے 3بھارتی ریکارڈ پاش پاش کردیئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)محمد راشد بھارتی عالمی ریکارڈ کے دشمن بن گئے پاکستانی ماشل آرٹس ماسٹر محمد راشد نسیم نے ایک ہی دن میں 3 بھارتی ریکارڈ سمیت 4 ریکارڈ پاش پاش کردیے اس طرح محمد راشد کے ریکارڈ کی تعداد 35 ھوگئ راشد نسیم نے 8 ویں بار بھارتی ریکارڈ توڑا تفصیلات کے مطابق محمد راشد نے بھارتی ماسٹر ...
مزید پڑھیں »نیشنل جونیئر خیبرپختونخوا بیڈمنٹن چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کی تصویری جھلکیاں
آسڑیلوی کرکٹرز کی بے ہودہ باتیں پرکان نہیں دھرے،حارث سہیل
دبئی (عبدالرحمان رضا) آسٹریلیا کیخلاف جاری ٹیسٹ میچ میں ٹیسٹ کیرئیر کی پہلی سنچری بنانے والے حارث سہیل نے کہا ہے کہ جب میں کھیل رہا تھاتو آسٹریلیا کے کھلاڑیوں نے ایک دو مرتبہ بیہودہ باتیں کیں مگر میں نے کسی کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھا ۔ دبئی ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل ختم ہونے کے بعد ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی سے پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر کی ملاقات
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ اور ڈائریکٹر یوتھ پنجاب بیس بال ایسوسی ایشن رائے محمد اسامہ سلطان نے پنجاب کے وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی سے سپورٹس بور ڈ پنجاب میں اُن کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے ...
مزید پڑھیں »دبئی ٹیسٹ، حارث سہیل کی سنچری ،پاکستان پہلی اننگز میں 482رنز بنا کر آؤٹ
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں حارث سہیل اور اسد شفیق کی ذمہ دارنہ بیٹنگ کی بدولت 482رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔پاکستان کی جانب سے حارث سہیل 110،اسد شفیق80رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔آسٹریلیا کی جانب سے پیٹر سڈل 3،نیتھن لوین 2،مچل سٹارک،جون ہالینڈ اور مارنس لبوشین نے ایک ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش ویمن نے پاکستان ویمن کو واحد ون ڈے میں 6 وکٹوں سے ہرا دیا
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ) خدیجہ کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت بنگلہ دیش ویمن نے پاکستان ویمن کو واحد ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے 95 رنز کا آسان ہدف 29 اوورز میں 4 وکٹوں پر پورا کیا، خدیجہ نے 20 رنز کے عوض 6 وکٹیں لیکر ٹیم کی جیت میں کلیدی ...
مزید پڑھیں »