لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈکپ 2019 کی ٹرافی 4 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی، ٹرافی کو قذافی سٹیڈیم، شہر قائد اور اسلام آباد لے جایا جائے گا۔ورلڈکپ 2019 کی ٹرافی کا دنیا بھر میں سفر جاری، عالمی کپ کی ٹرافی 8 روز کیلئے 4 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی۔ جسے قذافی سٹیڈیم سمیت مختلف تعلیمی اداروں ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
کوئلے کی کان سے بین الاقوامی فٹبال گرائونڈ تک محمد کاشف کا سفر
کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)مچھ میں کوئلے کی کانوں میں مزدوری کرنے والے محمد کاشف نے شاید کبھی یہ سوچا بھی نہیں ہو گا کہ وہ پاکستانی فٹبال ٹیم کے ساتھ کھیلنے کے لیے پرتگال جائیں گے لیکن ان کے شوق، لگن اور محنت نے اس ناممکن کو ممکن بنا دیا ہے۔پاکستان کے سب سے پسماندہ صوبے بلوچستان سے تعلق رکھنے ...
مزید پڑھیں »جونیئر ایشین شکواش چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد قومی ٹیم کی وطن واپسی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی شہر چنائے میں کھیلے گئے جونیئر ایشین اسکواش چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد جونیئر ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق جونیئر ایشین اسکواش چیمپئن شپ میں قومی جونیئر ٹیم نے 3 ٹائٹل اپنے نام کیے، قومی ٹیم نے انڈر 19، 17، 15 ٹائٹل جیتے۔وطن واپس پہنچے پر ٹیم کا استقبال سیکریٹری پاکستان اسکواش ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا کے بعد مارٹینا ہنگس کا بھی ماں بننے کا اعلان
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی ماں بننے کی خبروں کے بعد اب سابق عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی سوئٹزرلینڈ کی مارٹینا ہنگس نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ امید سے ہیں اور بہت جلد ماں بننے والی ہیں،مارٹینا ہنگس جنہوں نے 30ستمبر بروز اتوار اپنی 38 ویں سالگرہ منائی نے تقریب کے دوران کہا کہ آئندہ ...
مزید پڑھیں »ماہور شہزاد ایشیا اولمپک پراجیکٹ کے تحت بیڈمنٹن ٹورنامنٹس کیلئے منتخب
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)بیڈمنٹن کی قومی چیمپئن ماہورشہزاد کو ایشیا اولمپک پراجیکٹ پروگرام کے تحت ہونے والے ٹورنامنٹس کیلئے منتخب کرلیا گیا ہے، اب ماہور شہزاد مصر، دبئی، بحرین اور نیپال میں منعقدہ ٹورنامنٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرینگی، ان ٹورنامنٹس کیلئے ایشیا سے بیس کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے ماہور شہزاد پروگرام میں شامل واحد پاکستانی کھلاڑی ہیں، ٹورنامنٹس ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی پہلی بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا
لاہور۔ پا کستان میں متعین آسٹریلین ہا ئی کمشنر مارگریٹ ایڈ مسن (Margaret Adamson) اور چیئرمین پاکستان بلا ئنڈ کر کٹ کونسل سید سلطان شاہ نے پاکستان کی پہلی بلا ئنڈ ویمن کرکٹ ٹیم کے قیام کا اعلان کردیا ۔قومی ویمنز بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں اگلے سال جنوری میں نیپال کی ویمنزبلائنڈ کرکٹ ٹیم کیخلاف اپنی پہلی انٹرنیشنل ٹی ...
مزید پڑھیں »باکسر عامرخان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)باکسر عامر خان کی زندگی پر مبنی ڈاکیومنٹری’ٹیم خان‘ کا پریمئرلندن میں رین ڈانس فلم فیسٹول میں ہوا۔ یہ ڈاکیومنٹری اسی سال نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔باکسر عامر خان فیچر ڈاکیومنٹری کے لیے کافی پرجوش ہیں۔ سوشل میڈیا سائٹ پر انہوں نے اپنے فینز کو خوشخبری سنائی کہ ٹیم خان کا پریمئر لندن میں ہورہا ...
مزید پڑھیں »پاکستان بھارت کرکٹ بورڈز کی قانونی جنگ منطقی انجام کے قریب
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کے درمیان قانونی جنگ اگلے تین روز میں اپنے منتطقی انجام کو پہنچ جائے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے نقصان کے ازالے کے لئے آئی سی سی کے تنازعات حل کرنے والی کمیٹی سے رجوع کر رکھا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک محتاط انداز کے مطابق 447کروڑ روپے نقصان کی تلافی ...
مزید پڑھیں »انٹر سکول تھرو بال ٹورنامنٹ ختم ہو گیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ کولیگن گرلز انٹر اسکول سب جونئیر،جونئیر،سینئر اور یو نیورسٹی لیول تھروبال ٹورنامنٹ اختتام کو پہنچ گیا ،سٹی اسکول پی اے ایف چیپٹر ،سٹی اسکول ڈی کے کیمپس اورسیڈر کالج نے مختلف کیٹیگریز کے فائنل جیت لئے ۔سندھ تھروبال ایسوسی ایشن کی میزبانی اور پاکستان تھروبال فیڈریشن کی زیر نگرانی کامیاب ایونٹ کا انعقاد سٹی اسکول پی ...
مزید پڑھیں »سرینا ولیمز رواں سیزن میں مزید کوئی ٹورنامنٹ نہیں کھیلیں گی
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق عالمی نمبر ون کھلاڑی امریکہ کی سریناولیمز جو جاری چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبرداری کااعلان کرچکی ہیں کےبارے میں معلوم ہواہے کہ وہ اب رواں سیزن میں کسی بھی مزید ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرینگی، ہفتے کے روز شروع ہونے والے چائنا اوپن میں ڈرازکے موقع پران کاان کی بہن وینس ولیمز کا نام موجود نہیں ...
مزید پڑھیں »