پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)پہلا آرٹی آئی آل پاکستان اوپن ٹیبل ٹینس چمپئن شپ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں پروقار تقریب میں شروع ہوگئی جس میں ملک بھر سے سو سے زائد مرد وخواتین کھلاڑی دو مختلف کیٹگریز میں حصہ لے رہے ہیں ، چیمپئن شپ کا باضابطہ افتتاح صدر صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن سابق صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ اور ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
پاکستان سپورٹس بورڈ ملازمین مسائل حل نہ ہونے پر احتجاج کی دھمکی دیدی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین نے پی ایس بی انتظامیہ کو ملازمین کو درپیش مسائل سے تحریری طور پر آگاہ کرتے رہیں۔لیکن پی ایس بی انتظامیہ کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی۔جس کی وجہ سے ملازمین میں غم و غصہ اور بے چینی پائی جارہی ہے۔ اس سلسلہ میں آج مورخہ27 ستمبر ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کیخلاف پہلا ٹیسٹ،پاکستان کی 17رکنی ٹیم کا اعلان،عامر ڈراپ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں فائنل دوڑ سے باہر ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ دبئی میں ہی شروع ہونے والی آسڑیلیا کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے سات اکتوبر سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے سترہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ،بورڈ نے کپتان سرفراز احمد پر اعتماد برقرار رکھتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ون ڈے کرکٹ کپ کا چوتھا مرحلہ 30 ستمبر کو کھیلا جائیگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قائداعظم ون ڈے کرکٹ کپ کا چوتھا مرحلہ 30 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق گروپ اے کے میچوں میں لاہور وائٹ کا مقابلہ کے آر ایل سے ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں ہوگا ٗپشاور اور ایس این جی پی ایل کی ٹیموں کے درمیان میچ اقبال ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی، نیشنل بنک نے اسلام آباد کو اننگز اور 162 رنز سے ہرا دیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) قائد اعظم کرکٹ ٹرافی چوتھے مرحلے میں نیشنل بنک آف پاکستان (این بی پی) نے اسلام آباد کو اننگز اور 162 رنز سے شکست دے کر دوسری کامیابی حاصل کر لی، اسلام آباد کی ٹیم میچ کے تیسرے روز اپنی دوسری اننگز میں 125 رنز پر ڈھیر ہو گئی، 7 کھلاڑی دوہرا ہندسہ بھی عبور نہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اے اور آسڑیلیا کیخلاف پریکٹس میچ کل،اسد شفیق قیادت کرینگے
لاہور۔(سپورٹس لنک رپورٹ )قومی اے کرکٹ ٹیم کا آسٹریلیا کیخلاف چار روزہ میچ آئی سی سی اکیڈمی دبئی میں 29ستمبر سے 2اکتوبر تک ہوگا ،اعلان کردہ اے ٹیم میں سمیع اسلم،عابد علی ،افتخار احمد ،اسد شفیق ( کپتان )عمر صلاح الدین ،سعد علی ،آغا سلمان ،محمد رضوان ( وکٹ کیپر )وقاص مسعود ،وہاب ریاض ،راحت علی ،عامر یامین ،عمید آصف ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کی شکست پر رمیز راجہ کا شاندار تبصرہ
https://www.facebook.com/SareAam/videos/147919599484576/?t=107
مزید پڑھیں »انڈر 19 ایشیا کپ،قومی کرکٹرز بنگلہ دیش روانہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم ایشیاکپ انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے بنگلادیش روانہ ہوگئی جہاں پاکستان کا ٹاکرا سری لنکا سمیت دیگر ٹیموں سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم میگاٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے بنگلادیش روانہ ہوگئی، چٹاگانگ میں پاکستانی ٹیم 3 میچ کھیلے گی۔پاکستانی ٹیم کا مقابلہ بنگلادیش، سری لنکا اور ہانگ کانگ ...
مزید پڑھیں »وروکشائر کائونٹی نے ڈویژن ٹو کائونٹی چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا
ایجبسٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش کائونٹی وروکشائر نے کینٹ کائونٹی کو ایک اننگز اور 34 رنز سے شکست دیکر کائونٹی چیمپئن شپ ڈویژن ٹو ٹائٹل جیت لیا ہے، کینٹ کائونٹی نے کھیل کے تیسرے روز اپنی اننگزکا آغاز 38 رنز ایک کھلاڑی آئوٹ پر دوبارہ شروع کیا تو اسے اننگزکی شکست سے بچنے کیلئے 175 رنز درکار تھے مگر وروکشائر کائونٹی کے ...
مزید پڑھیں »ان فٹ شکیب الحسن وطن واپس چلے گئے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو کل بھارت کیخلاف ہونے والے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں مایہ ناز اور تجربہ کار آل رائونڈر شکیب الحسن کی خدمات حاصل نہیں ہونگی، شکیب الحسن انگلی میں فریکچر کے باعث وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں، اس حوالے سے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے کرکٹ آپریشنز چیئرمین اکرم خان نے ...
مزید پڑھیں »