ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی فٹبال ٹیم کل ساف فٹبال چیمپین شپ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف ساف فٹبال کپ کا سیمی فائنل کھیلے گی۔فائنل کل پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے کھیلا جائے گا۔ساف کپ فٹبال کا دوسرا سیمی فائنل نیپال اور مالدیپ کی ٹیموں کے درمیان سہ پہر تین بجے کھلا جائیگا۔ پاکستان فٹبال تیم کی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
اہلیہ کو کوچ بنا کر ایشین گیمز لیجانے والے ووشو فیڈریشن کے سربراہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے سر براہ جنرل(ر) عارف حسن نے وفاقی وزیر کھیل فہمیدہ مرزا،پاکستان سپورٹس بورڈ کے حکام کو قومی میڈیا نمائندگان کی موجودگی میں یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ ایشین گیمز میں اپنی اہلیہ کو کوچ بنا کر لیجانے اور اپنے چار سالہ بچے کو اتھلیٹس ویلج لے جا کرپاکستان کے لئے بدنامی ...
مزید پڑھیں »اوول ٹیسٹ میچ میں بھی بھارت کو 118رنز سے شکست
اوول (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے اوول ٹیسٹ میں بھی بھارت کو شکست دےدی ،انگلش ٹیم پانچویں اور سیریز کے آخری میچ میں 118 رنز سے فتح یاب رہی ۔اوول ٹیسٹ میں انگلش ٹیم نے بھارت کو جیت کےلئے 464رنز کا ہدف دیا ،مہمان ٹیم کے ابتدائی پانچ بڑے بیٹسمین صرف 121 کے اسکور پر پویلین لوٹ گئے جس کے بعد ...
مزید پڑھیں »کراچی کنگز سندھ کے شہزادے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ‘عماد عالم کی سنچری سے کراچی فتحیاب
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) نیا ناظم آباد اسٹیڈیم پر جاری کراچی کنگز سندھ کے شہزادے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے روز ہوم ایج کراچی کے شہزادے اور ہاک میرپور خاص کے شہزادے نے میدان مار لیا۔ جب انہیں بالترتیب ایچ ایس جے نوابشاہ کے شہزادے کو 101رنز اور اگلو سکھر کے شہزادے کو 3وکٹوں کی ہزیمت سے دوچار ہونا ...
مزید پڑھیں »لان ٹینس کے فروغ کیلئے پنجاب میں چیمپئن شپ کرائیں گے،ڈی جی سپورٹس پنجاب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنر ل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ لان ٹینس کے فروغ اور نئے باصلاحیت کھلاڑی سامنے لانے کے لئے پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن کے تعاون سے پنجاب کی سطح پر لان ٹینس چیمپئن شپ کرائیں گے، ہمارے ٹینس سٹار عصام الحق اور اوشنا سہیل عالمی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں، ...
مزید پڑھیں »کھیلوں میں انتظامی اصلاحات سے متعلق ٹاسک فورس بنانے کا حکم
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر اعظم عمران خان نے کھیلوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے اور کھیلوں میں انتظامی اصلاحات سے متعلق ٹاسک فورس بنانے کا حکم دے دیا۔عمران خان کی زیر صدارت وزیر اعظم ہاؤس میں بین الصوبائی تعاون سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر بین الصوبائی تعلقات (آئی پی سی) ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، سیکریٹری آئی پی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف سیریز،آسڑیلوی سکواڈ کااعلان،5نئے کھلاڑی شامل
سڈنی:(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا تاہم مایہ ناز آل راؤنڈر گلین میکسویل ٹیم میں جگہ نہ بناسکے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز اکتوبر کے پہلے ہفتے سے ہوگا جس کے لیے آسٹریلیا نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔پاکستان ...
مزید پڑھیں »پانچواں ٹیسٹ:انگلینڈ نے بھارت پر شکست کا شکنجہ کس دیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)سیریز کے پانچویں ٹیسٹ میں انگلینڈ نے بھارت پر ایک اور شکست کا شکنجہ کس دیا،مہمان ٹیم 464 رنز کے مشکل ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 58 رنز پر تین وکٹیں گنوا بیٹھی جس میں ویرات کوہلی اور چتیشور پجارا کو صفر کی ہزیمت کا سامنا رہا۔کیننگٹن اوول میں پانچویں ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلش ٹیم نے اپنی ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،بھارت نے سب سے زیادہ 6مرتبہ ٹرافی جیتی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 15ستمبر سے شروع ہو رہا ہے،1984سے شروع ہونے والے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا یہ 13ایڈیشن ہے، اب تک اس ٹورنامنٹ کو سب سے زیادہ بھارت کی ٹیم نے 6 بار جیتا ہے جبکہ سری لنکا کی ٹیم نے پانچ اور پاکستان کی ٹیم اس ٹورنامنٹ کو دو بار جیتنے میں کامیاب ہوسکی ہے ...
مزید پڑھیں »نیشنز لیگ فٹبال،یورپین چیمپئن پرتگال کی اٹلی کیخلاف فتح
لزبن(سپورٹس لنک رپورٹ)یورپین فٹبال چیمپئن پرتگال نے جاری نیشنز لیگ مقابلوں میں اٹلی کو ایک صفر سے شکست دیکر اپنے پہلے میچ میں کامیابی حاصل کرلی، پرتگال کی ٹیم جسے اٹلی کیخلاف اس پہلے میچ میں اپنے سپر سٹار کھلاڑی کرسٹینا رونالڈو کی خدمات حاصل نہیں تھیں کی جانب سے میچ کا واحد گول آندرے سلوا نے سکور کیا،یاد رہے ...
مزید پڑھیں »